Usman Hijama Centre

Usman Hijama Centre Health

19/06/2023
19/06/2023

بواسیر کی مختلف اقسام ہیں جیسا کہ خونی بواسیر ، بادی بواسیر ، موقعے والی بواسیر ، بھگندر،ناسور، فسچولہ ، فشر
اگر آپ اس کا مکمل اور کامیاب علاج بغیر آپریشن کے کروانا چاہتے ہیں تو ابھی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار
کردہ کورس استعمال کریں اور ہمیشہ کے لئے بواسیر سے چھٹکارہ حاصل کری03334442117

06/05/2023

عثمان حجامہ سنٹر السلام و علیکم پروفیسرحکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر آپکی خدمت میں حاضر ہے
WhatsApp : 0333 4442117. 03014442117
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے.بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے.تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے.حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ وغیرہ.








10/12/2022

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.
🔸حجامه علاج بھی سنت بھی
🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر اور بہتری ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے.
🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ
🔹.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
حجامہ ہر قسم کی بیماریوں کے لئے انتہائی مفید اور سنت طریقہ علاج ہے۔
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.
★ فی میل حجامہ تھراپسٹ صرف جمعرات (Thursday) کو فی میل کا حجامہ کرتی ہیں. فی میل فون پر ٹائم ضرور لے کر آئیں.
🌟Hakeem sakhi 03334442117(03014442117)

رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایاجوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخ میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی*(صحیح...
10/12/2022

رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخ میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی*(صحیح ابو داؤد 386
Best days of Hijama in july 2022
17su July Sunday
19tu July tuesday
21th july. Thursday
حجامہ کیا ہے?
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے اور گھاڑے مادوں کو جلد کی اوپر والی سطح پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد
1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=شیاٹیکا کا درد ،پنڈلیوں کا درد ،ٹانگوں کے درد میں فوری آرام ،
4=چہرے اور جسم کے دانے ،خارش،الرجی ،میں بہت مفید ہے
5= ڈپریشن ،سر کا بوجھل ہونا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=ہائی بلڈ پریشر ،کندھوں کے درد تمام جسمانی دردوں میں فوری آرام دیتا ہے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ اور کولسٹرول ۔
کے مریضوں کے لئے بہت موثر ہے
بانجھ پن زنانہ و مردانہ
مردانہ کمزوری گردہ و مثانہ کی کمزوری
۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی کا بہترین علاج حجامہ ہے
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن بک کروائیں 03014442117(03334442117
۔سہولیات:
✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے ہ صبح 1 سے شام 10 بجے تک لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لے 03014442117

عثمان  حجامہ سنٹر السلام و علیکم پروفیسرحکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر  آپکی خدمت میں حاضر ہے WhatsApp : 0333 4442117. 0...
10/12/2022

عثمان حجامہ سنٹر السلام و علیکم پروفیسرحکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر آپکی خدمت میں حاضر ہے
WhatsApp : 0333 4442117. 03014442117
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے.بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے.تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے.حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ وغیرہ.








مردانہ کمزوری کیلئے جادوئی ممسک نسخہیہ نسخہ قدرتی امساک ۔( ٹائمنگ )۔ کو بڑھا کر مرد کو اس قابل بنا دیتا ہیں کہ وہ احسن ط...
03/12/2022

مردانہ کمزوری کیلئے جادوئی ممسک نسخہ
یہ نسخہ قدرتی امساک ۔( ٹائمنگ )۔ کو بڑھا کر مرد کو اس قابل بنا دیتا ہیں کہ وہ احسن طریقے سے حق زوجیت ادا کر کے اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے یہ نسخہ سرف ضرورت مند افراد ہی بنا کر استعمال کریں یہ نسخہ حب ممسک سے بہت بہتر اور پاور فل ہے اس نسخہ کو بنا کر سرف اپنی بیوی کیلئے استعمال کریں ، کوئی بھی شخص اس نسخہ کو عیاشی ۔ ( غلط عورتوں سے ملاپ )۔ کیلئے استعمال نہ کرے
نسخہ کے اجزا
نک چکھنی 3 گرام
کائپھل سرخ 6 گرام
شنگرف رومی 9 گرام
قرنفل 4 گرام
ماجو پھل 4 گرام
زعفران 1 گرام
دارچینی 6 گرام
مشک خالص 1 گرام
ریک ماھی 8 گرام
ورق نقرہ 7 گرام
ان تمام چیزوں کا بلکل باریک سفوف بنائیں شنگرف رومی کو مسلسل تین دن کھرل کریں پھر باقی نسخہ میں اچھی طرح ملا کر استعمال کریں.
مقدار خوراک ..... ایک گرام ج**ع سے ایک گھنٹہ پھلے خالی پیٹ آدھا کلوگائے کے دودھ کے ساتھ کھائیں .
جب پیاس لگے تو اور دودھ پئیں . جتنا پیا جا سکے پیو امساک ھوتا رہے گا
اور جب کھٹائی کھائیں گے تو انزال ھو گا
نوٹ اگر گائے کا دودھ نہ ملے تو بیھنس کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔۔پوسٹ اچھی لگے تو لا ئک کریں اور شیئر کریں شکریہ ۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا آپ کال کر کے ہر مسلے کے بارے میں بات کر سکتے ھیں اور ھر مسلےکا نسخہ لے سکتے ھیں۔۔ آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ہیں .دعاوں میں یاد رکھیں۔حکیم عثمان 03334442117

30/11/2022

ٹہریے کیا آپ حجامہ لگوانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تو پہلے آپ کےلئے چند باتیں جاننا ضروری ہے
عثمان حجامہ سنٹر کی برانچز پر حجامہ جاری ہے۔خواتین کے لیۓ با پردہ انتظام اور خاتون تھراپسٹ موجود ہیں .
حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ؟
حجامہ کا مطلب جسم سے فاسد خون نکلوانا ہے . نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔
( البخاری 5797 )
عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سینیٹرز پر 12 سالوں میں ہزاروں افراد کےحجامہ ہو چکے ہیں۔ % 100 ڈسپوزل اور ہائی جینک سامان کے ساتھ صاف ستھرے ماحول میں حجامہ کیا جاتا ہے .
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
بیماری سے بچنے کے لیے اگر تین سے چار مہینے کے بعد حجامہ کروا کر فاسد خون اور زہریلے مادے نکلوا دیے جائیں تو انسان ہمیشہ فریش اور صحت مند رہتا ہے.کیونکہ زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد، اور سستی خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے عثمان حجامہ سنٹر 03334442117)(03014442117

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 12:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 23:00
Friday 12:00 - 23:00
Saturday 12:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 23:00

Telephone

+923014442117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share