Healthmatters2.2

Healthmatters2.2 full information about trending news in the field of science and technology
(1)

31/05/2025
11/05/2025

عام طور پر، فیٹی جگر کے لئے کوئی براہ راست علاج یا دوا نہیں ہے. فیٹی لیور کے علاج کی پہلی لائن میں وزن میں کمی، ذیابیطس، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، اور میٹابولک عوارض کے لیے ادویات کا استعمال، الکحل سے اجتناب، صحت مند غذا، اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنا شامل ہے۔۔۔

06/05/2025

How to Quit Smoking

24/04/2025

امراض گردہ کے عام آثار۔
(1) سو کر اٹھنے پر صبح آنکھوں کے اوپر سوجن آجانا۔
(2) بھوک کم لگنا، الٹی آنا، جی متلانا۔
(3) بار بار پیشاب کا آنا خاص کر شب میں۔
(4) کم عمر میں تیز خون کے دباؤ کا شکار ہونا۔
(5) کمزوری کا احساس ہونا، خون میں پھیکا پن کا آنا۔
(6) تھوڑا پیدل چل نے پر سانس پھولنا، بہت جلدی تکان محسوس کرنا۔
(7) چھ سال کی عمر کے بعد بھی بستر پر پیشاب کرنا۔
(8) پیشاب کم مقدار میں آنا۔
(9) پیشاب میں جلن ہونا اور اس میں خون یا مواد کا آنا۔

17/04/2025

دل کے دورے کی پکی نشانیاں

17/04/2025

پاؤں کی انگلیوں میں فنگس کا علاج

Coming soon
04/04/2025

Coming soon

22/03/2025

کھیرا ! بے شمار فوائد کا حامل

کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے ۔

کھیرا ہمارے جسم میں پانی کی کمی دور کرتا ہے ۔

کینسر کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

کھیرے کا روزانہ استعمال وزن میں کمی کرتا ہے ۔

کھیر ا صحت جلد اور بالوں کے لئے بہت مفید ہے ۔

Kheera

16/03/2025

گردوں کو خراب کرنے والی خطرناک ادویات

11/03/2025

آنکھوں کے گرد کالے رنگ کے حلقے

11/03/2025

انار کے چھلکے مت پھینکیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthmatters2.2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Healthmatters2.2:

Share