Ghaffar clinic

Ghaffar clinic ghaffar clinic

need trained lhv or Mbbs lady doctor location shahdara Lahore.
24/12/2024

need trained lhv or Mbbs lady doctor

location shahdara Lahore.

inshallah......Allah pak shifa dye anye waly patients ko
20/05/2023

inshallah......Allah pak shifa dye anye waly patients ko

09/05/2023

Allhamdulilah🔥agar koi medical waly hamrye sath camp wgra krwana chyn to Dm

Sunday camp inshallah ❤️‍🔥🤗
03/05/2023

Sunday camp inshallah ❤️‍🔥🤗

Allhamdulilah
02/04/2023

Allhamdulilah

02/10/2022

ماں کے پیٹ میں بچے کی مختلف پوزیشنز کا مطلب اور بچے کی شخصیت

ماں کے پیٹ میں بچہ پرورش کے دوران اپنی پوزیشن بدلتا رہتا ہے اور بچے کی اس نقل و حرکت پر نظر رکھنا اتنا ہی ضروری ہوتا ہے جتنا پیدائش سے پہلے اُس کی نشوونما اور دل کی دھڑکن کو وقتاً فوقتاً ڈاکٹر سے معائنہ کروانا ضروری ہوتا ہے اور ان سب چیزوں پر نظر رکھنا بچے اور ماں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے، بچے کی ماں کے پیٹ میں پوزیشن بچے کی پیدائش سے پہلے بہت اہمیت رکھتی ہے۔

اس آرٹیکل میں ہم سمجھیں گے کہ بچے کا ماں کے پیٹ میں مختلف پوزیشن بدلنے کا کیا مطلب ہے اور ان مختلف حالتوں میں بچے کی حفاظت اور صحت کے لیے کیا اقدامات کرنے چاہیے تاکہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند اور بحفاظت رہیں۔

نمبر 1 اینٹریر پوزیشن
بچہ ماں کے پیٹ میں اس پوزیشن پر عام طور پر 9 مہینے پورے کرنے کے بعد پیدائش سے پہلے آجاتا ہے اور پیدائش کے وقت بچے کا اس پوزیشن پر ہونا انتہائی اہم ہے، اس پوزیشن پر بچے کا سر نیچے کی طرف ہوتا ہے اور اُس کی کمر ماں کے پیٹ کی طرف ہوتی ہے اور پیدائش کے دوران ماں کو بچے کو زور لگا کر پیدا کرنے میں انتہائی آسانی ہوتی ہے۔

نمبر 2 پوسٹیریرپوزیشن
اس پوزیشن پر بھی بچے کا سر نیچے کی طرف ہوتا ہے مگر اُس کی کمر ماں کی کمر کی طرف ہوتی ہے اور ایسی حالت میں ماں کو بچے کی پیدائش کرنے میں دشواری پیش آتی ہے، اس پوزیشن پر بچے کی ماں کے پیٹ سے پیدائش کا عمل سُست ہوجاتا ہے جس سے ماں کو زیادہ زور لگانا پڑتا ہے اور وہ تکلیف میں مبتلا ہوتی ہے اور بچہ پیدائش کے دوران ماں کی کمر کو متاثر کر سکتا ہے ۔

نمبر 3 ٹرانسورس پوزیشن

اس پوزیشن پر لگتا ہے کہ بچہ آرام سے کمر کے بل لیٹا ہے اور سو رہا ہے اور عام طور پر بچہ پیدائش کے وقت اپنی اس پوزیشن کو بدل لیتا ہے اور سر نیچے کی طرف ہو جاتا ہے مگر اگر بچہ پیدائش کے مقررہ وقت پر اپنی پوزیشن نہ بدلے تو ڈاکٹرز کو مجبوراً ماں کی زندگی بچانے کے لیے سی سیکشن آپریشن کرنا پڑتا ہے۔

نمبر 4 بریچ پوزیشن

اس پوزیشن پر بچے کا سر اوپر کی طرف ہوتا ہے اور یہ پوزیشن بچے کے لیے محفوظ سمجھی جاتی ہے مگر اگر بچہ پیدائش کے مقررہ وقت پر اس پوزیشن پر ہو تو پھر یہ پوزیشن ماں اور بچے دونوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے اور ڈاکٹرز کو بچے کو بحفاظت دُنیا میں لانے کے لیے سی سیکشن آپریشن کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔

عام طور پر جو مائیں جڑواں بچوں کو پیدا کرتی ہیں اُن میں سے ایک بچہ اس پوزیشن پر ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اور ایسی حالت میں بچے کے پاؤں دُنیا میں پہلے آتے ہیں اور سر بعد میں، ہمارے ہاں عام طور پر اس پوزیشن پر پیدا ہونے والے بچے کو اُلٹا پیدا ہونے والا کہتے ہیں۔

کیا بچے کی پوزیشن ماں کے پیٹ میں بدلی جاسکتی ہے؟
بچے کی ماں کے پیٹ میں پوزیشن بدلی جاسکتی ہے عام طور پر بچہ ماں کے پیٹ میں 36 ہفتے پُورے کرنے کے بعد اپنا سر نیچے کی طرف کر لیتا ہے اور جو بچے ایسا نہیں کرتے وہ عام طور پر پیدائش سے پہلے انٹیریر یا پوسٹیرئر پوزیشن پر آ جاتے ہیں، اس کے علاوہ ڈاکٹرز اور دائیاں بھی بچے کی پوزیشن بدلنے کے فن سے واقف ہوتی ہیں اور پیدائش سے پہلے بچے کا سر نیچے کی طرف کر لیتی ہیں۔

اگر ماں بچے کی پیدائش سے پہلے روٹین سے ورزش کرے، روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ پیدل چلے اور ہاتھوں اور گھٹنوں کی ورزش کرے تو وہ اتنی صحت مند ہو جاتی ہے کہ بچے کو قدرتی طور پر پیدائش کے لیے محفوظ پوزیشن پر لے آتی ہے، حاملہ خواتین کو کُرسی پر بیٹھنے کی بجائے میڈیکل بال پر بیٹھنا بھی بچے کی با حفاظت پیدائش میں مدد گار ہوتا ہے۔

19/09/2022

Ghaffar clinic shahdara...Allhamdulilah successful camp

04/06/2022

Alhamdulillah free medical camp has been organized by ghaffar clinic.If you have , back pain or numbness radiating to legs and foot , or other problems related to , and , we are there to treat you in best way under supervision of highly doctor
Date:11.6.2022.
Time:4:00pm to 10:00pm.

26/03/2022

😍❤️

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 04:00 - 23:00
Tuesday 04:00 - 23:00
Wednesday 04:00 - 23:00
Thursday 04:00 - 23:00
Friday 04:00 - 23:00
Saturday 04:00 - 23:00
Sunday 04:00 - 23:00

Telephone

+923351729270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghaffar clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram