𝐃ʀ. 𝐎ꜰ 𝐒ᴏᴜʟ

𝐃ʀ. 𝐎ꜰ 𝐒ᴏᴜʟ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐃ʀ. 𝐎ꜰ 𝐒ᴏᴜʟ, Psychologist, Lahore.

31/05/2023
ڈپریشن اور اینگزائٹی۔۔۔۔۔۔ہمارا مائند بالکل کمپیوٹر کی طرح ہے جیسے کہ پہلی پوسٹ میں اس کا ذکر ہو چکا ہے جیسے کمپیوٹر میں...
31/05/2023

ڈپریشن اور اینگزائٹی۔۔۔۔۔۔
ہمارا مائند بالکل کمپیوٹر کی طرح ہے جیسے کہ پہلی پوسٹ میں اس کا ذکر ہو چکا ہے جیسے کمپیوٹر میں ہم بہت سارے پروگرام / ونڈوز کھول سکتے ہیں۔ ان پروگراموں پر کام کر سکتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے اندر بھی ہمارے مائنڈ میں بہت سارے پروگرام چل رہے ہوتے ہیں۔ جو معاملات کے ہیں ہماری سوچوں کے ہیں مختلف مسائل ہمارے ذہن میں کسی کمپیوٹر کے پروگرام کی طرح چل رہے ہوتے ہیں۔ جس طرح ہم کمپیوٹر میں ایک سے زیادہ پروگرام یا ایک سے زیادہ ونڈوز کھول لیں تو وہ ہینگ ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ بالکل اسی طرح ہمارا مائنڈ بھی جب آپ اس میں ایک سے زیادہ سوچیں ایک سے زیادہ معاملات پر کام شروع کریں گے تو آپ کا مائنڈ بھی ہینگ ہونے لگتا ہے۔ جس کو ہم ایگزائٹی کا نام دیتے ہیں۔ اسٹریس کہتے ہیں یا پریشانی کا نام دیتے ہیں۔ ہمارا مائنڈ بالکل کسی بچے کی طرح ہیں جو ہر وقت اچھلتا رہتا ہے کبھی کچھ سوچنے لگتا ہے کبھی کچھ معاملات میں جانے لگتا ہے۔ ہر وقت مختلف سوچیں بچے کی شرارتوں کی طرح اس میں آتی رہتی ہے اس کا کیا کرنا ہے۔ کہ آپ نے اس پر توجہ دینی ہے اس کو دیکھنا ہے کہ مائنڈ میں کیا چل رہا ہے کتنی سوچوں کی ونڈوز کھلی ہوئی ہے کتنے معاملات میں الجھا ہوا ہے صرف اور صرف observe کرنا ہے۔
آہستہ آہستہ آپ دیکھیں گے /جان جائیں گے کہ آپ کے ذہن میں ایک وقت میں کتنے پروگرام چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد آپ ان پروگراموں کو سمجھنا شروع کردیں گے پھر یہ آپ کے کنٹرول میں آنا شروع ہو جائیں گے۔ آپ سوچوں گی ونڈوز کو آہستہ آہستہ ختم کرنا شروع کردیں گے۔ اور آپ کا مائنڈ پر سکون ہونا شروع ہو جائے گا ۔ تھوڑی سے پریکٹس کے بعد آپ میں یکسوئی پیدا ہونا شروع ہو جائے گی اور ایک وقت میں ایک سوچ پر یا ایک مسئلہ پر ہی فوکس کر سکنے کی صلاحیت آب میں آجائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ شروع میں آپ کو تھوڑی مشکل ہو لیکن چند دنوں کی پریکٹس سے آپ اس پر قابو پا لیں گے۔
(نوٹ یہ جتنی بھی باتیں میں لکھتا ہوں یہ میری تخلیقات نہیں ہے یہ این ایل پی کے ان استادوں سے سیکھی ہے جن سے میں نے ٹریننگ لی ہے۔)
Dr. Of Soul

Anxiety is a natural response to stress or danger While anxiety can be a normal but can become a problem when it is pers...
31/05/2023

Anxiety is a natural response to stress or danger While anxiety can be a normal but can become a problem when it is persistent and interferes with daily life.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃ʀ. 𝐎ꜰ 𝐒ᴏᴜʟ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category