03/12/2025
PUJO
بچوں میں گردے سے پیشاب لے جانے والی نالی کے . پیدائشی سکڑاؤ کو کہتے ہیں. اور اس کو آپریشن کے ذریعے مکمل بحال کیا جاتا ہے، اس عمل کو Pyeloplasty
کہتے ہیں، جو بذریعہ چیرہ یا کیمرہ کے ذریعے کیا جاتا ہے.
اکثر اس کی علامات دیر سے ظاہر ہوتی ہیں، پیٹ میں درد یا پیشاب کی تکالیف کی تشخیص کے دوران ابتدائی طور پر الٹرا ساوئنڈ اس بیماری کو جانچ لیتی ہے.
تصاویر میں دکھایا جانے والا نقص غیر معمولی خون کی اضافی نالیاں Aberrant Vessels ہیں.
جنہوں نے پیشاب والی نالی کے اوپر دباؤ سے رکاوٹ پیدا کر دی تھی، اور بتاۓ ہوۓ طریقہ آپریشن سے اس کو ٹھیک کردیا گیا ہے.