
11/01/2023
مستحق لوگوں کی خدمت کرنے والوں سے اللّہ راضی ہو❤️
السلام و علیکم
اس سردی کے موسم میں ہمارے بہت سارےمستحق مسلمان بھائ کھلے آسمان تلے سو رہے ہوتے ہیں اور ان کے پاس گرم بستر کی کمی ہوتی ہے ۔اس ضمن میں کیوں نہ ایسے لوگوں کے لیے مناسب گرم بستر کا انتظام کیا جاۓ۔۔
آئیے اس مشن میں ثواب کی نیت سے ھمارا ساتھ دیں
اپنے عطیات درج ذیل نمبر پہ بھیج کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
# 0325 0262626 Jazzcash