Homeo Health Care

Homeo Health Care Homeopathy Best for All
Best Treatment in Pakistan
We share Posts About Homeopathy

29/12/2024

کالو فائلم
اگر کسی مریض کے گردے کی نالی میں پتھری پھنس جاۓ تو اسے نکالنے کے لیے ہومیوپیتھک دوا کالو فائلم بہترین کام کرتی ہے۔
COH Zinda Baad

25/12/2024

،بخار اور بیلاڈونا،
اگر بخار میں سر گرم اور پاؤں ٹھنڈے ہوں چہرہ سرخ ہو تو بیلاڈونا 200 کی ایک ڈوز اس طرح کے بخار کو کم کر دیتی ہے
COH Pakistan

25/12/2024

،،بخار اور ایکونائٹ،،
موسم کی تبدیلی یا تھکن فلو کی وجہ سے یکدم بخار ہو جاۓ تو ایکونائٹ 30,,200 کی ایک ڈوز اس ابتدائی بخار کو کنٹرول کرنے کیلیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

25/12/2024

،،آکسیجن کی کمی اور اسپیڈو اسپرما،،
اگرمریض کو دل کی تکلیف ہے اور اس کا سانس خراب ہو جاۓ سانس لینے میں دقت ہو تو
اسپیڈو اسپرما Q Aspidosperma
کے دس قطرے آسیجن سلنڈر کا کام کریں گے إنشاءاللّٰه
نوٹ 1.....
کرونا کی وجہ سے آکسیجن کی کمی سانس میں دشواری اور سانس کی تنگی میں سب سے کامیاب اور جلد آکسیجن بحال کرنے والی دوا ہے جک کی وجہ سے بیشمار لوگوں نے اس مرض پے قابو پایا ہے۔۔
نوٹ 2......
اس طرح کی تمام پوسٹیں ہو میو پیتھک ڈاکٹرز اور سٹوذنٹس کے لیے ہوتی ہیں اس لیے کوئی مریض سلف میڈیکیشن نہ کرے کسی تکلیف کی صورت میں قریبی ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔۔
ہومیو پیتھک ڈاکٹر سرور سبحانی
نائب صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس(COH) لاہور پاکستان

25/12/2024

آئرس ٹینکس اور اپنڈکس۔۔۔۔۔
اپنڈکس ایک ایسا مرض جس یکدم انتہائی شدید درد ہوتاہے اور مریض درد کی وجہ سے ٹڑپتا ہے۔پیٹ کے دائیں جانب نیچے والے حصہ سے لیکر پورے پیٹ میں درد آتا ہےمتلی اور قے ہوتی ہے۔۔ اس ایمرجنسی کی صورت حال میں
آئرس ٹینکس 3x
کے پانچ سے دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دینے سے اپنڈکس کا درد چند منٹوں میں بہتر ہو جاتا ہے۔ نوٹ۔۔
اپنڈکس کے درد کو روکنے کے لیے کالوسنتھس Q اور ڈائسکوریاQ بھی ایمرجنسی میڈیسنز کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔۔
نوٹ۔۔۔۔
یہ پوسٹ صرف ہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کے لے ہے مریض سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں اور اگر کسی کو کوئی مسلۂ درپیش ہو تو اپنے قریبی ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے ضرور کنسلٹ کریں۔۔
ہومیو پیتھک ڈاکٹر سرور سبحانی
نائب صدر کمیونثی آف ہومیو پیتھس(COH) لاہور پاکستان

25/12/2024

ایڑیوں کا درد اور فائٹولاکا
اکثر عورتوں اور مردوں کو ایڑیوں میں درد رہتا ہے جسکی کئی وجوہات ہیں۔ فائٹولاکا 200 یا 1M کے دو تین قطرے زبان بر ڈالنے سے 10 سے پندرہ منٹ میں فرق پڑ جاۓ گا۔إنشاءاللّٰه

19/10/2024
18/10/2024

پیٹ درد کی وجہ سے اگر مریض سیدھا اکڑ کر چلے تو ہومیو پیتھک دوا ڈائسکوریا بہت اچھا رزلٹ دیتی ہے

18/10/2024

پیٹ درد کی وجہ سے اگر مریض آگے کی جھک کر چلے تو ہومیو پیتھک میڈیسن کالوسنتھ بہت اچھاکام کرتی ہے

18/10/2024

گردہ مثانہ اور پتہ کی پتھری کے لیے آپریشن سے پہلے ایک دفعہ ہومیو بیتھک علاج کو ضرور آزمائیں

18/10/2024

موسم کی تبدیلی سے ہونے والے نزلہ زکام بخار کے لیے ہومیو پیتھک ادویات بہت اچھا کا کرتی ہیں

Homeopathic Treatment best for Dengue Fever
18/10/2024

Homeopathic Treatment best for Dengue Fever

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share