Doctor's Hearing Clinic

Doctor's Hearing Clinic We are a group of Audiologist and speech pathologist. Our goals to find Hearing impaired and speech less peoples.

We provide Hearing Aids, cochlear implants and speech therapy to these patients & help them to hear universal Sounds.

19/03/2024

Hearing checkup why you not understand speech of others.come to visit .
یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آپ کتنا سنتے ہیں۔ جب آپ کو
آوازیں سننے میں دشواری محسوس ہوتی ہے.
0334 4348581 Lahore

20/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

22/10/2022

کان کے اندر کیڑے۔
اگر آپ کے کان میں درد ہو يا کوئی اور مسئلہ بروقت کیمرے سے chekup کروائیں۔
0334 4348581
( Maggots in left ear)
video captured by Audiologist Babar Ali
Instrument Video otoscopy۔
70 years old patient come to hospital with complain of ear pain. Evaluate by using video otoscopy.i have found severe maggots attack.

Happy Independence day. آذادی مُبارکاپنے اور اپنے پیاروں کو خیال رکھیں۔
14/08/2022

Happy Independence day. آذادی مُبارک
اپنے اور اپنے پیاروں کو خیال رکھیں۔

کان سے ریشہ آنا۔اگر آپ کی کان سے ریشہ نکلتا ہے اور کافی عرصے سے وہ ٹھیک نہیں ہو رہا۔تو یہ کان کے پردے میں سوراخ کی وجہ س...
12/08/2022

کان سے ریشہ آنا۔
اگر آپ کی کان سے ریشہ نکلتا ہے اور کافی عرصے سے وہ ٹھیک نہیں ہو رہا۔تو یہ کان کے پردے میں سوراخ کی وجہ سے ہو سکتا ہے آج ہی وزٹ کریں اور کیمرے کی مدد سے کان کے پردوں کو چیک کروائیں۔
آپ کی صحت ہماری زمہ داری۔
Doctor's Hearing clinic.03344348581

کان کے پردوں میں سوراخ۔اگر آپ کو محسوس ہو کہ آپ کے کان میں خارش ہوتی ہے یا آپ کو کم سنائی دیتا ہے یا پھر درد رہتی ہے تو ...
03/08/2022

کان کے پردوں میں سوراخ۔
اگر آپ کو محسوس ہو کہ آپ کے کان میں خارش ہوتی ہے یا آپ کو کم سنائی دیتا ہے یا پھر درد رہتی ہے تو جلد ہی اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں آپ کے کان کا پردہ میں سوراخ ہو سکتا ہے یا کوئی بھی انفیکشن ہو سکتا ہے۔
کیمرے سے چیک اپ کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں ۔
03344348581۔

Address

Shan Bhati Road
Lahore

Telephone

+923344348581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor's Hearing Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor's Hearing Clinic:

Share

Category