
25/04/2025
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1- ہڈیوں کے خم کھا جانے میں ، ہڈیوں کی سوزش ، اور ہڈیوں کے (پھوڑوں) ناسور کے لئے ( سلیشیا) دوا ہو گی ۔۔۔
SILICEA
2- ریڑھ کی ہڈی خم کھا جائے تو ( کلکیریا کارب ، برائٹا کارب ، ایسڈ فاس ،) ادویات ہوں گی ۔۔۔
ACID PHOS
3- مریض بیٹھنے کی حالت میں مریض کا سر اس کے گھٹنوں کے میں گرنے لگتا ہے مریض سیدھا بیٹھ نہیں سکتا ( تھوجا) دوائی ہو گی ۔۔۔
THUJA
4- مریض کبھی ہنستا ہے اور کبھی رونے لگتا ہے ۔ آہیں بھرتا ہے اپنا دکھ/ غم کسی کو نہیں بتاتا ایسی صورتحال میں ( اگنیشیا) دوا ہو گی ۔۔۔
IGNATIA
5- پرانے غم / بے عزتی کے بد اثرات / غصہ بہت ائے ( سٹافی سگیریا) دوا ہو گی ۔۔۔
STAPHYSAGRIA
6-جگر کے پھوڑے میں جب پیپ پڑھ رہی ہو ( ہیپرسلف) دوائی ہو گی ۔۔۔
HEPAR SULPH
7- جگر کی تکالیف کے باعث مریض کا وزن کم ہو رہا ہو تو ( ایسی ٹک ایسڈ) دوا ہو گی ۔۔۔۔
ACETIC ACID
8- ( کیکٹس ) شریانوں کی تنگی کو دور کرتی ہے ۔۔۔
CACTUS
9- ( کریٹیگس) شریانوں کو کھولنے ( صاف کرنے ) اور ان کی تنگی کو دور کرنے کے لئے بہترین دوا ہے ۔۔۔
CRATAEGUS
10- بچوں اور بڑوں میں دانتوں سے ناخن کاٹنے اور چبانے کی عادت کو ختم کرنے کے لیے ( نیٹرم میور ) دوا ہو گی ۔۔۔
NAT MUR
11- کرنٹ ( بجلی) کے بد اثرات کو دور کرنے کے لیے ( فاسفورس) دوا ہو گی ۔۔۔
PHOSPHORUS
12- بچوں اور نوجوانوں کے دماغی نشوونما کے لیے ( برائٹا کارب ) دوا ہو گی ۔۔۔
BARYTA CARB
( نوٹ: یہ پوسٹ صرف ہومیوپیتھیک ڈاکٹر اور ہومیوپیتھیک طالب علموں کی معلومات کے لیے لگائی جاتی ہے ۔ مریضوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے قریبی ہومیوپیتھیک ڈاکٹر کے مشورے سے ادویات استعمال کریں ) ۔ شکریہ ۔