DAR UL SHIFA Medical Center

DAR UL SHIFA Medical Center Your health is our concern.
(1)

22/07/2025

🛑 اہم اطلاع! 🛑

عوامی خواہش پر کیمپ میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے!

💬 بہت سے افراد کی درخواست پر جو کسی وجہ سے کیمپ میں شریک نہ ہو سکے —
آپ کی سہولت اور اصرار پر دار الشفاء میڈیکل سینٹر نے لیب کیمپ ایک دن کے لیے مزید بڑھا دیا ہے!

نئی آخری تاریخ: آج 22 جولائی 2025
🕙 وقت: صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک

---

🔬 صرف 2000 روپے میں فل باڈی 12 لیب ٹیسٹ:

✔️ CBC – خون کی مکمل جانچ

✔️ HBA1C – 3 ماہ کی شوگر رپورٹ

✔️ Lipid Profile – کولیسٹرول

✔️ Uric Acid – یورک ایسڈ

✔️ ہیپاٹائٹس B & C

✔️ کیلشیم لیول

✔️ مکمل پیٹ کا الٹراساؤنڈ

✔️ بلڈ گروپ

✔️ شوگر ٹیسٹ

✔️ RFTs – گردوں کے افعال

✔️ LFTs – جگر کے افعال

✔️ خون کی کمی کا ٹیسٹ

---

💊 مزید زبردست آفرز:

💥 میڈیسن پر 10٪ ڈسکاؤنٹ

👶 بچوں کے ختنے — صرف 2000 روپے

💆‍♀️ سکن پروسیجرز پر 50٪ رعایت

🧴 میل و فی میل حجامہ — صرف 100 روپے فی کپ

---

🩺 گائنی پروسیجرز – مکمل پیکج (ادویات سمیت):

• نارمل ڈیلوری: 20000 روپے

• D&C: 15000 روپے

• سی سیکشن / بڑا آپریشن: 35000 روپے

• گائنی چیک اپ و الٹراساؤنڈ پر 50٪ ڈسکاؤنٹ (ایڈوانس بکنگ پر)

---

📍 پتہ:
دار الشفاء میڈیکل سینٹر
مین بازار قلعہ گجر سنگھ، بالمقابل تکیہ والی مسجد،
پولیس لائن روڈ، نزد لکشمی چوک / ریلوے اسٹیشن، لاہور

📞 رابطہ نمبر:
📱 0322-4390985
☎️ 042-36291151

---

📢 ابھی آئیں — یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا!
اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

DAR-UL-SHIFA MEDICAL CENTREدار الشفاء میڈیکل سینٹر مورخہ 19 سے 21 جولائی 2025🕙 صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تکفل باڈی لیب کی...
16/07/2025

DAR-UL-SHIFA MEDICAL CENTRE
دار الشفاء میڈیکل سینٹر

مورخہ 19 سے 21 جولائی 2025
🕙 صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک
فل باڈی لیب کیمپ جس میں نیچے درج تمام ٹیسٹ صرف 2000 روپے میں کروائیں۔

🔬 ٹیسٹوں کی تفصیل:

CBC – خون کی مکمل جانچ

خون کی کمی کا ٹیسٹ

HBA1C – شوگر کی گزشتہ 3 ماہ کی رپورٹ

Lipid Profile – کولیسٹرول اور چربی کی جانچ

Uric Acid – یورک ایسڈ ٹیسٹ

ہیپاٹائٹس بی اور سی کے ٹیسٹ

کیلشیم لیول کا ٹیسٹ

مکمل پیٹ کا الٹراساؤنڈ

بلڈ گروپ جانچ

شوگر ٹیسٹ

RFTs – گردوں کے افعال کی جانچ

LFTs – جگر کے افعال کی جانچ

💊 میڈیسن پر 10% ڈسکاؤنٹ

🎉 خوشخبری!

نارمل ڈیلوری اور بڑے آپریشن کی ایڈوانس بکنگ پر:

گائنی چیک اپ اور الٹراساؤنڈ فیس میں 50٪ رعایت

سکن کے پروسیجرز پر بھی 50٪ ڈسکاؤنٹ

صرف 2000 روپے میں بچوں کے ختنے

🩺گائنی پیکجز:
مکمل پیکج بمعہ ادویات

نارمل ڈیلوری: 20000 روپے

DNC: 15000 روپے

بڑا آپریشن: 35000 روپے

میل و فی میل حجامہ کی سہولت — 100 روپے فی کپ

📞 رابطہ کریں:
📱 0322-4390985
☎️ 042-36291151

📍 پتہ:
دار الشفاء میڈیکل سینٹر،
23-S، مین بازار، نزد تکیہ والی مسجد، قلعہ گجر سنگھ، لکشمی چوک لاہور۔

26/06/2025
حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایات...
25/06/2025

حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایاتھا۔کئی احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ علاج ثابت ہے۔بخاری ومسلم کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سب سے بہترین علاج قراردیاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دی ہے۔

چنانچہ مشکاۃ شریف کی روایت میں ہے :

'' حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شبِ معراج کے واقعات بتاتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملائکہ کی جس جماعت کے پاس سے گزرے اس نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ حکم دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیں ۔" (ترمذی ، ابن ماجہ ) ''۔
حجامہ سنت بھی اور شفاء بھی۔ حجامہ آفر سے فائدہ اٹھائیں اور صرف 250 روپے فی کپ میں حجامہ کوالیفائیڈ کنسلٹنٹ ڈاکٹر سے کروائیں۔ یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔ شکریہ۔
ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ بالمقابل تکیہ والی مسجد پولیس لائن روڈ نزد لکشمی چوک لاہور۔

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0423-6291151 ، 03224390985

دار الشفاء میڈیکل سینٹر تمام طبی سہولیات ایک ہی چھت تلے!📍 قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن روڈ، لاہور✅ ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز...
25/06/2025

دار الشفاء میڈیکل سینٹر
تمام طبی سہولیات ایک ہی چھت تلے!

📍 قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن روڈ، لاہور

✅ ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز
✅ مکمل جنرل اور گائنی چیک اپ و علاج (نارمل ڈیلیوری، سی سیکشن،ڈی این سی)
✅ لیبر روم، جدید لیبارٹری، کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ، فارمیسی، ای سی جی، سی ٹی جی
✅ نیبولائزیشن، ویکسینیشن، ڈریسنگ، اور سرجریز
✅ خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹرز کی سہولت
✅ شوگر، بلڈ پریشر، اور جلدی امراض کا خصوصی علاج
✅ مرد و خواتین کے لیے حجامہ کی سہولت
✅ بچوں کے ختنہ کی سہولت دستیاب

شفا، خدمت، اعتماد — سب ایک جگہ!

ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ بالمقابل تکیہ والی مسجد پولیس لائن روڈ نزد لکشمی چوک لاہور۔

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0423-6291151 ، 03224390985
زیر نگرانی:
میڈیکل ڈائریکٹر: ڈاکٹر قرۃالعین عابد

Nadeem Haider آپکی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ
25/06/2025

Nadeem Haider آپکی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ

دار الشفاء میڈیکل سینٹر تمام طبی سہولیات ایک ہی چھت تلے!📍 قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن روڈ، لاہور✅ ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز...
17/06/2025

دار الشفاء میڈیکل سینٹر
تمام طبی سہولیات ایک ہی چھت تلے!

📍 قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن روڈ، لاہور

✅ ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز
✅ مکمل جنرل اور گائنی چیک اپ و علاج
✅ لیبر روم، جدید لیبارٹری، کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ، فارمیسی، ای سی جی، سی ٹی جی
✅ نیبولائزیشن، ویکسینیشن، ڈریسنگ، اور معمولی سرجریز
✅ خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹرز کی سہولت
✅ شوگر، بلڈ پریشر، اور جلدی امراض کا خصوصی علاج
✅ مرد و خواتین کے لیے حجامہ کی سہولت
✅ بچوں کے ختنہ کی سہولت دستیاب

شفا، خدمت، اعتماد — سب ایک جگہ!

ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ بالمقابل تکیہ والی مسجد پولیس لائن روڈ نزد لکشمی چوک لاہور۔

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0423-6291151 ، 03224390985

خوشخبری! ✨ میگا کیمپ آفر✨دار الشفاء میڈیکل سینٹر لایا فل باڈی لیبارٹری ٹیسٹ کیمپ!لیب کیمپ: بتاریخ 10 سے 12 مئی  2025 تک ...
02/05/2025

خوشخبری! ✨ میگا کیمپ آفر✨

دار الشفاء میڈیکل سینٹر لایا فل باڈی لیبارٹری ٹیسٹ کیمپ!

لیب کیمپ: بتاریخ 10 سے 12 مئی 2025 تک فل باڈی 12 لیبارٹری ٹیسٹ صرف 1000 روپے میں کروائیں۔

🕒 اوقات کار:
صبح 10:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک
13 اور 16 مئی کو دوپہر 3:30 سے شام 6:30 تک گائنی کیمپ میں سرجن گائنا کالوجسٹ سے فری چیک اپ کروائیں۔

ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ بالمقابل تکیہ والی مسجد پولیس لائن روڈ نزد لکشمی چوک لاہور۔

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0423-6291151 ، 03224390985

خوشخبری! ✨ میگا کیمپ آفر✨دار الشفاء میڈیکل سینٹر لایا فل باڈی لیبارٹری ٹیسٹ کیمپ!لیب کیمپ: بتاریخ 12 سے 14 اپریل  2025 ت...
04/04/2025

خوشخبری! ✨ میگا کیمپ آفر✨

دار الشفاء میڈیکل سینٹر لایا فل باڈی لیبارٹری ٹیسٹ کیمپ!

لیب کیمپ: بتاریخ 12 سے 14 اپریل 2025 تک فل باڈی لیبارٹری ٹیسٹ صرف 1000 روپے میں۔

🕒 اوقات کار:
صبح 12:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک

ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ بالمقابل تکیہ والی مسجد پولیس لائن روڈ نزد لکشمی چوک لاہور۔

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0423-6291151 ، 03224390985

اسلام وعلیکم۔بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر دارالشفاء میڈیکل سینٹر عوام الناس کے لیے کسی نعت سے کم نہیں۔ کم قیمت میں پرائ...
18/03/2025

اسلام وعلیکم۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر دارالشفاء میڈیکل سینٹر عوام الناس کے لیے کسی نعت سے کم نہیں۔ کم قیمت میں پرائیویٹ اور معیاری علاج کے لئے تشریف لائیں۔
رمضان المبارک کے مہینے میں تمام جنرل چیک اپ بالکل مفت
گائنی چیک اپ صرف 300 روپے
جدید الٹراساؤنڈ صرف 500 روپے میں
لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
غریب اور نادار افراد کے لئے خصوصی رعایت۔ تو دیر مت کریں اور ابھی تشریف لائیں۔ کیونکہ جان تو سب کی قیمتی ہے۔
ہمارا پتہ دارالشفاء میڈیکل سینٹر مین بازار قلعہ گجر سنگھ نزد تکیہ والی گلی پولیس لائن روڈ لاہور۔ لکشمی چوک کے بالکل قریب۔
0423-6291151
03224390985

Address

Police Lines Road Main Bazar Qila Gujjar Singh/near Lakshmi Choke/lahore Railway Station/Lahore Hotel
Lahore
54000

Telephone

+923039292926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL SHIFA Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DAR UL SHIFA Medical Center:

Share