Dr Mursleen Ali Rajput

Dr Mursleen Ali Rajput Expert in family medicine and haematology. let's break stereotypes and help people the way they shou

23/10/2025

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

22/10/2025

, , , -acquiredpneumoniainchildren, , :symptomsandtreatment, , , , , , , , , , , , , ,

27/12/2022



مجھے اکثر اوقات دوست احباب ایک لیبارٹری ٹسٹ کی تصویر وٹس ایپ یا میسنجر پر بھیجتے ہیں اور پھر پوچھتے ہیں کہ اس ٹسٹ سے کونسی بیماری کا پتہ چلا ہے اور ساتھ ہی ساتھ علاج بھی پوچھتے ہیں۔ پہلے لوگ ڈاکٹر کے پاس جا کر اپنی تکلیف بتاتے تھے۔ ڈاکٹر طبی معائنہ کے بعد اگر موزوں سمجھتا تو ٹسٹ تجویز کرتا تھا۔ لیکن اب یہ ٹرینڈ بدل گیا ہے۔ لوگ پہلے ٹسٹ کروا لیتے ہیں بعد میں ڈاکٹر کے پاس جاتےہیں میں انہیں عرض کرتا ہوں کہ ٹسٹ سے بیماری کی تشخیص نہیں ہوتی۔ بیماری کی تشخیص کے لئے مریض کی ہسٹری history یعنی تکالیف کی تفصیل، اور طبی معائنہ یعنی clinical examination لازمی ہے۔ ہسٹری اور معائنہ کے بعد ڈاکٹر ذہن میں ایک یا چند بیماریوں کا خاکہ یا تصور بناتے ہیں جسے provisional diagnosis یا ابتدائی تشخیص کہتے ہیں۔ اس تشخیص کی تصدیق یا تنسیخ کے لئے ڈاکٹر اس کے متعلق چند ٹسٹس یعنی relevant investigations تجویز کرتا ہے اور آخر میں حتمی تشخیص یا final diagnosis تک پہنچتا ہے۔ لیبارٹری ٹسٹ کا رول زیادہ سے زیادہ دس فیصد ہوتا ہے۔ لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ ٹسٹ سے سب کچھ پتہ چلتا ہے۔ حالانکہ یہ درست نہیں ۔ میں ان پر واضح کرتا ہوں کہ اگر محض لیبارٹری سے مرض کا پتہ چلتا تو میڈیکل کالجز کو بڑے بڑے تالے لگے ہوتے۔ طلباء بھاری سرمایہ لگا پانچ سال اتنی مشکل اور ضخیم کتابیں نہ پڑھتے۔ بس چند لاکھ روپے میں ایک اعلی لیبارٹری بنا کر امراض کی تشخیص کرواتے ۔

27/09/2022

"ہر والدین مختلف ہوتے ہیں۔ اور اسی طرح ہر بچہ بھی مختلف ھوتا ھے۔
تو آپ تمام کتابیں پڑھلیں اورچاہتے ہیں کہ جان لیں کہ کیا کرنا ھے۔ لیکن آپ نہیں جان پائیں گے جب تک آپ کا اپنا بچہ نہیں آجاتا۔ اور پھر بھی آپ شاید اب بھی آپ کو معلوم نہ ہو کیا کرنا ہے - اور یہ بالکل ٹھیک ہے اس میں آپ کا کوئ قصور نہیں!"
- کیلی رولینڈ

"Every parent is different
and so is every child, so you
can read all the books you
want, but you're not going
to know what to do until
you've got that baby in your
arms. And even then you
still might not know - and
that's totally OK!"
- KELLY ROWLAND

ضرورت سے زیادہ رالیں پھینکنے والے بچوں کے لئے کچھ تجاویز
25/09/2022

ضرورت سے زیادہ رالیں پھینکنے والے بچوں کے لئے کچھ تجاویز

26/05/2022

Public awareness message about monkey pox

09/05/2022

خبردار!
پاکستان میں ہیضے کی وبا خطرناک حد تک پھیل چکی ہے ہسپتال میں آنے والے ہر 10 بچوں میں سے 9 بچوں کو ہیضےکا مرض لاحق ہے اور کچھ بچے پانی کی شدید کمی اور گردوں کے فیل ہونے کے ساتھ آ رہے ہیں۔اور حالیہ دنوں میں بچوں کی شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
لہذا احتیاط کیجئے
1. پانی ہمیشہ ابال کر استعمال کریں
2.کھانے سے پہلے ہمیشہ صابن سے ہاتھ دھویں
3.باہر کی چیزیں کھانے سے گریز کریں
4. لوز موشن/ پتلے پخانوں کی صورت میں میں جلد سے جلد نمکول پانی کا استعمال شروع کردیں اور فورا ڈاکٹر کو چیک کروائیں.


International conference on climate change impacts on public health.
22/03/2022

International conference on climate change impacts on public health.

Address

Qadri Colony Street No 1, Near Bhola Chowk, Walton Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 19:00 - 23:00
Tuesday 19:00 - 23:00
Wednesday 19:00 - 23:00
Thursday 19:00 - 23:00
Friday 19:00 - 23:00
Saturday 19:00 - 23:00
Sunday 19:00 - 23:00

Telephone

+923323513316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mursleen Ali Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Mursleen Ali Rajput:

Share