Tib-e-Nabvi Canter

Tib-e-Nabvi Canter Tib-e- Health Tips

08/03/2023
07/03/2023

سمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کا قدرتی طریقہ رات کی بھرپور نیند ہے۔نیند جسمانی و ذہنی توڑ پھوڑ کی مرمت کرتی ہے۔پھر دن بھر کی تھکاوٹ سے جو توانائی خرچ ہو جاتی ہے،وہ بھی رات ہی کی بھرپور نیند کے طفیل بحال ہوتی ہے۔حالانکہ نیند کی حالت میں ذہن مکمل طور پر خوابیدہ نہیں ہوتا اور مسلسل کام کر رہا ہوتا ہے،مگر خارجی دنیا سے رابطہ نہ ہونے کی بنا پر وہ نسبتاً آرام کی حالت میں ہوتا ہے۔
آرام کی عادت تفکرات ختم کرتی ہے۔دورانِ نیند ہمارے دُکھ درد،مسائل اور پریشانیاں شعور کی گرفت سے دُور ہو جاتے ہیں۔ہر فرد کے لئے نیند کی ضرورت مختلف ہوتی ہے۔یہ چند گھنٹوں سے آٹھ یا دس گھنٹے تک ہوتی ہے۔عمر میں اضافے کے ساتھ نیند کی ضرورت کم ہوتی رہتی ہے۔

Address

Lahore
40050

Telephone

+3224810331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tib-e-Nabvi Canter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tib-e-Nabvi Canter:

Share