Hakeem m Akram official

Hakeem m Akram official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem m Akram official, Medical and health, Lahore.

ایک بار میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ بیگم کے چہرے کا رنگ خوف سے اڑا ہوا ہے، پوچھنے پر ڈرتے ڈرتے بتایا کہ "کپڑوں کے س...
17/02/2025

ایک بار میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ بیگم کے چہرے کا رنگ خوف سے اڑا ہوا ہے، پوچھنے پر ڈرتے ڈرتے بتایا کہ "کپڑوں کے ساتھ میرا پاسپورٹ بھی واشنگ مشین میں دھل گیا ہے۔۔!، یہ خبر میرے اوپر بجلی بن کر گِری،

مجھے چند روز میں ایک ضروری سفر کرنا تھا۔ میں اپنے سخت ردعمل کو ظاہر کرنے ہی والا تھا کہ اللہ کی رحمت سے مجھے ایک بات یاد آ گئی، اور میری زبان سے نکلا "کوئی بات نہیں۔۔۔!"، اور اس جملے کے ساتھ ہی گھر کی فضا نہایت خوشگوار ہوگئی۔

پاسپورٹ تو دھل چکا تھا، اور اب ہر حال میں اُس کو دوبارہ بنوانا ہی تھا، خواه میں بیگم پر غصے کی چنگاریاں برسا کر اور بچوں کے سامنے ایک بدنما تماشہ پیش کر کے بنواتا، یا بیگم کو دلاسہ دے کر بنواتا، جو چشم بد دور ہر وقت میری راحت کے لئے بے چین رہتی ہیں۔

سچ بات یہ ہے کہ مجھے اس جملے سے بے حد پیار ہے، میں نے اس کی برکتوں کو بہت قریب سے اور ہزار بار دیکھا ہے۔ جب بھی کسی دوست یا قریبی رشتہ دار کی طرف سے کوئی دل دکھانے والی بات سامنے آتی ہے، میں درد کشا اسپرے کی جگہ اس جملے کا دم کرتا ہوں، اور زخم مندمل ہونے لگتا ہے۔

اپنوں سے سر زد ہونے والی کوتاہیوں کو اگر غبار خاطر بنایا جائے تو زندگی عذاب بن جاتی ہے، اور تعلقات خراب ہوتے چلے جاتے ہیں، لیکن "کوئی بات نہیں" کے وائپر سے دل کے شیشے پر چھائی گرد کو لمحہ بھر میں صاف کیا جاسکتا ہے، اور دل جتنا صاف رہے اتنا ہی توانا اور صحت مند رہتا ہے۔
بچوں کی اخلاقی غلطیوں پر تو فوری توجہ بہت ضروری ہے، لیکن ان کی چھوٹی موٹی معمولی غلطیوں پر "کوئی بات نہیں" کہہ دینے سے وه آپ کے دوست بن جاتے ہیں، اور باہمی اعتماد مضبوط ہوتا ہے۔ بچہ امتحان کی مارک شیٹ لے کر سر جھکائے آپ کے سامنے کھڑا آپ کی پھٹکار سننے کا منتظر ہو، اور آپ مسکراتے ہوئے سر پر ہاتھ پھیرکر فرمائیں "کوئی بات نہیں، اگلی بار اور محنت کرنا، چلو آج کہیں گھومنے چلتے ہیں" تو آپ اندازه نہیں کر سکتے کہ بچے کے سر سے کتنا بھاری بوجھ اتر جاتا ہے، اور ایک نیا حوصلہ کس طرح اس کے اندر جنم لیتا ہے۔

میں نے اپنے بچوں کو کچھ دعائیں بھی یاد کروائی ہیں، ساتھ ہی اس جملے کو بار بار سننے اور روانی کے ساتھ ادا کرنے کی مشق بھی کرائی ہے۔ میرا بار بار کا تلخ تجربہ یہ بھی ہے کہ کبھی یہ جملہ بروقت زبان پر نہیں آتا، اور اس ایک لمحے کی غفلت کا خمیازه بہت عرصے تک بھگتنا پڑتا ہے، طبیعت بدمزہ ہو جاتی ہے، اور ایک مدت تک کڑواہٹ باقی رہتی ہے۔ تعلقات میں دڑار آجاتی ہے، اور برسوں تک خرابی باقی رہتی ہے، اس لئے ضروری ہے کہ یہ جملہ یاد داشت کا حصہ بننے کے بجائے شخصیت کا حصہ بن جائے۔ ان شاء الله
وقفے وقفے سے پیش آنے والے معاشی نقصانات ہوں، یا ہاتھ سے نکل جانے والے ترقی اور منفعت کے مواقع ہوں، یہ جملہ ہرحال میں اکسیر سا اثر دکھاتا ہے، ایک دانا کا قول ہے کہ "نقصان ہو جانا اور نقصان کو دل کا بوجھ بنانا یہ مل کر دو نقصان بنتے ہیں، جو ایک خساره ہو چکا وه تو ہو چکا، تاہم دوسرے خسارے سے آدمی خود کو بچا سکتا ہے، اس کے لئے صرف ایک گہری سانس لے کر اتنا کہنا کافی ہے کہ "کوئی بات نہیں۔۔!"

یاد رہے کہ یہ دوا جس طرح کسی چھوٹے نقصان کے لئے مفید ہے، اسی طرح بڑے سے بڑے نقصان کے لئے بھی کار آمد ہے۔ ایک مومن جب "کوئی بات نہیں" کو الہٰی رنگ میں ادا کرتا ہے، تو اُسے "انا اللہ وانا الیہ راجعون" کہا جاتا ہے۔
بسا اوقات ایک ہی بات ایک جگہ صحیح تو دوسری جگہ غلط ہوتی ہے۔ "کوئی بات نہیں" کہنا بھی کبھی آدمی کی شخصیت کے لئے سم قاتل بن جاتا ہے، جیسے کوئی شخص غلطی کا ارتکاب کرے تو چاہئے کہ اپنی غلطی کے اسباب تلاش کر کے ان سے نجات حاصل کرے، نہ کہ "کوئی بات نہیں" کہہ کر غلطی کی پرورش کرے۔

خود کو تکلیف پہنچے تو آدمی "کوئی بات نہیں" کہے تو اچھا ہے، لیکن انسان کسی دوسرے کو تکلیف دے اور اپنی زیادتی کو "کوئی بات نہیں" کہہ کر معمولی اور قابلِ نظر انداز ٹھہرا لے، تو یہ ایک گِری ہوئی حرکت شمار ہوگی۔
اسی طرح جب کوئی ملک یا اداره مفاد پرستوں کے استحصال اور نااہلوں کی نااہلی کا شکار ہو رہا ہو اور "کوئی بات نہیں" کہہ کر اصلاح حال کی ذمہ داری سے چشم پوشی اختیار کر لی جائے، تو یہ ایک عیب قرار پائے گا۔
معاشره میں کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی ہو رہی ہو اور لوگ اس جملے سے اپنے ضمیر کی آواز کو دبانے کی کوشش کریں، تو یہ انسانیت کے مقام سے گرجانا تصور ہوگا۔

=================================
آخر میں صرف اتنا کہونگا کہ، "یہ جملہ دل کی دیوار پر آویزاں کرنے کے لائق ہوتا ہے، اگر یہ دل کی کشادگی برقرار رکھے، تعلقات کی حفاظت کرے اور دنیاوی نقصان ہونے پر بھی انسان کی تسلی کا سامان بنے۔
اور یہی جملہ مکروه اور قابل نفرت ہو جاتا ہے اگر یہ عزم بندگی، احساس ذمہ داری، احترامِ انسانیت اور جذبہ خود احتسابی سے غافل ہونے کا سبب بن جائے۔۔۔!

‏ایک آدمی نے اپنے اونٹ کی رسی اس کی گردن کے گرد لپیٹی اور چرنے کے لئے اُسے جنگل کی طرف ہنکا دیا۔ اونٹ جنگل میں پہنچ کر ہ...
08/01/2025

‏ایک آدمی نے اپنے اونٹ کی رسی اس کی گردن کے گرد لپیٹی اور چرنے کے لئے اُسے جنگل کی طرف ہنکا دیا۔ اونٹ جنگل میں پہنچ کر ہری بھری جھاڑیوں اور درختوں سے پیٹ پوجا میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران اس کی نکیل کی رسی ڈھیلی پڑتے پڑتے کھل گئی ۔ اب رسی کا ایک سرا نکیل سے بندھا تھا جبکہ دوسرا زمین پر رینگ رہا تھا ۔ ایک جنگلی چوہے نے یہ منظر دیکھا تو اسے ساربانی کے شوق نے آ لیا۔ جب اونٹ نے سیر ہوکر واپس گھر کی راہ لی تو چوہے نے بھاگ کر زمین کو چھوتی اس کی رسی پکڑی اور اونٹ کے آگے چلنا شروع کردیا۔ اونٹ غصہ کرنے کی بجائے چوہے کی اس حرکت سے محظوظ ہوا اور خاموشی سے گردن جھکا کر اس کے پیچھے چلنا شروع کردیا۔ اونٹ کے اس شریفانہ رویے نے چوہے کے شوق ساربانی کو چتائونی دی اور وہ دل ہی دل میں حقیقی ساربان بن بیٹھا۔‏چلتے چلتے راستے میں دریا آ گیا۔ ’’ساربان‘‘ نے رک کر اونٹ کی طرف دیکھا۔ اونٹ نے کہا کہ آگے بڑھو۔ چوہا ڈر کر بولا کہ آگے پانی کی لہریں ہیں، جو مجھے بہا کر کہیں سے کہیں لے جائیں گی ۔ اونٹ مسکرا دیا اور اسے نکیل کی رسی کے ذریعے اپنے کوہان پر چڑھ آنے کے لئے کہا۔ چوہا جھٹ سے اس پر سوار ہوگیا اور اونٹ دریا پار کرنے لگا۔ چوہے نے اس کا حوصلہ بلند رکھنے کے لئے حدی خوانی شروع کردی اور یوں اب وہ ’’ساربان‘‘ کے ساتھ ساتھ ’’حدی خوان‘‘ بھی بن گیا۔ وہ شتر سواری سے بھرپور لطف اٹھا رہا تھا اور اونٹ کی کوہان کی بلندی سے اسے دریا کی مچھلیاں حقیر نظر آ رہی تھیں ۔ آخر دریا کا پاٹ ختم ہوگیا ۔‏اونٹ نے خشکی پر قدم رکھا تو چوہا فوراً نیچے اترا اور لپک کر دوبارہ نکیل کی رسی تھامنا چاہی ۔ اونٹ نے اچانک سر بلند کرلیا اور رسی چوہے کی دسترس سے باہر ہو گئی ۔ تب اونٹ نے اسے مخاطب کر کے کہا کہ تم جیسے ایک ہزار چوہے بھی ہوں تو میں ان تمام ’’ساربانوں‘‘ کو ایک ہی ہلے میں دریا پار کر ا سکتا ہوں ۔ چوہا کھسیانہ ہو گیا ۔تاہم اس کے سر سے ساربانی اور رہنمائی کا خناس نہیں نکل رہا تھا ۔ اس نے اونٹ کی خوشامد شروع کردی لیکن اونٹ نے اسے ڈانٹ کر کہا کہ رہنمائی صرف انسانوں کو جچتی ہے،چوہوں کو نہیں ۔‏چوہوں کی اس اجتماعی توہین پر چوہا آگ بگولا ہو گیا اور پھٹ پڑا کہ تم نے ایک ساربان اور حدی خوان کو چوہا کہا ؟ کیا تم میری طاقت سے آشنا نہیں ؟ اونٹ نے قہقہہ لگا کر کہا ’’ا ے میرے سابق ساربان اور سابق حدی خوان ! وہ محض ایک دل لگی تھی کہ تم نے مختصر وقت کے لئے یہ دونوں مزے لوٹے۔ اب تمہارے اور میرے گھر کے درمیان دریا کا لمبا پاٹ ہے ‘‘چوہا ساربانی سے کم منصب پر راضی نہیں تھا ‏مگر اونٹ نے اسے واپس اپنے گھر اور اپنی اوقات کی طرف پلٹ جانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ دریا میں پانی تھوڑا ہے مگر تمہارے لئے منزلوں اونچا ۔ سو، جائو کسی کشتی میں جا چھپو تاکہ گھر پہنچ سکو ۔ اب چوہے کے پاس یہ معقول مشورہ ماننے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، وہ مایوسی سے واپس جانے والی ایک کشتی میں جا کر چھپ گیا ۔ اونٹ نے دور دریا میں جاتی کشتی کو دیکھ کر دعا مانگی کہ وہ خیریت سے کنارے پر پہنچ جائے کیونکہ وہ جانتا تھا کہ چوہا اپنی عادت سے مجبور ہوکر کشتی کے پیندے میں سوراخ کرنے سے باز نہیں آئے گا۔ ‏چونکہ ہم اکیسویں صدی میں بھی تاریخ کی بجائے پرانے قصے کہانیوں ہی سے سبق حاصل کرنے پر بضد ہیں، لہذا اس کہانی سے یہ سبق لیتے ہیں کہ اونٹوں کو اپنے سر بلند رکھنے چاہئیں تاکہ کوئی چوہا ان کی نکیل تک نہ پہنچ سکے ۔ چوہوں کو مذاق یا مجبوری کی بنا پر بھی ہر گز ساربان یا حدی خوان جیسے عہدے نہیں دینے چاہئیں، ورنہ وہ سچ مچ کے رہنما بن بیٹھتے ہیں اور اپنی خصلتوں کے طفیل خود اونٹوں کے لئے بھی رسوائی کا ساماں کرتے ہیں ۔ انہیں ایک دفعہ شتر سواری کا چسکا پڑ جائے تو پھر انہیں اتارنا نا ممکن حد تک مشکل ہو جاتا ہے ۔‏ایسے منصب صرف سلجھے ہوئے اور سنجیدہ انسانوں کے متقاضی ہیں ۔چوہوں کوقابو میں رکھنے کے لئے چھوٹی کشتیوں کو بحری جہازوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہئے ۔ چھوٹی کشتیوں میں دو چار چوہے بھی گھس جائیں تو ان کے لکڑی کے پیندوں میں سوراخ کر کے اسے ڈبو دیتے ہیں ۔ ادھر لاکھوں چوہے بحری جہازوں میں پید اہوتے ہیں اور پلتے بڑھتے ہیں، مگرجہازوں کے آہنی پیندوں کی وجہ سے ان میں چھید نہیں کر سکتے ۔ نیز بحری جہازوں میں مخصوص وقت کے بعد زہریلا ا سپرے بھی کیا جاتا ہے، جس سے چوہے تلف ہو جاتے ہیں ۔ پس چھوٹی کشتیوں کو بھی اپنے پیندے اور دیواریں آہنی بنا لینی چاہئیں اور بوقت ضرورت ان میں زہریلا اسپرے بھی کرنا چاہئے ۔ اس سے ایک تو چوہے کشتیوں میں سوراخ نہیں کر سکیں گے اور دوسرے باہر سے بھی کشتیوں میں نہ آ سکیں گے،نیزجو آ گئے ہیں وہ اسپرے سے تلف ہو جائیں گے۔

08/01/2025

ارمان پاور 10 کیپسول Arman power 10 capsols
جنسی کمزوری اور جسمانی کمزوری چاھے بدکاریوں کا نتیجہ ھو یا بڑھاپا کی وجہ سے ھو
ارمان پاور 10 کیپسول۔ 03044814427
ان کا بہترین علاج ھے جنسی و جسمانی تھکن و کمزوری کو دور کرتا ھے مردانہ کمزوری قوت باہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے نہایت مفید بہترین یقینی رزلٹ دیتے ہیں
شہوت کو دوبارہ بحال کرتا ھے . اور بہت پاور فل کرتا ھے جو لوگ سرعت انزال کی دوائی کھا چکے ھیں اور ابھی اپنے اندر کمزوری محسوس کرتے ھیں ان کے لیے تو بہت بڑی نعمت ھے. اگر ارمان پاور 10 کیپسول کو پرھیز اور غذا کا خیال کر کے کھایا جاۓ تو مردانہ کمزوری ایسے دور ھو جاتی ھے جیسے کبھی کمزوری تھی ھی نہیں.
صرف 10 کیپسول کھائیں اور جنسی کمزوری دور کریں.
مردانہ کمزوری کے مریضوں کیلیے تحفہ خاص
صرف 10 کیپسول
کا کورس آپ کو پہلے کی طرح چاک و چوبند اور جنسی طور پر صحت مند کرنے کیلیے کافی ھیں.
قوت باہ کو بڑھاتے ھیں . جسم کو طاقت دیتے ھیں.
تکھن کمزوری دور کرتے ھیں
اعصاب و پٹھوں کو طاقتور کرتے ھیں
اعضاء تناسل میں سختی پیدا کرتے ھیں شہوت بڑھاتے ھیں.
بڑھاپے میں ھونے والی مردانہ کمزوری دور کرکے نئی طاقت و جوش پیدا کرتے ھیں.
ھر طرح کے سائیڈ افیکٹ سے پاک ھیں
"ارمان پاور 10 کیپسول". صرف 10 کیپسول کھائیں اور اپنی طاقت دوبارہ بحال کریں.
دوائی لینے کے لیے رابطہ صرف فون کال پر یا واٹس ایپ پر کریں. پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 03044814427
ڈاکٹر و حکیم محمد اکرم (گولڈ میڈلسٹ)
03044814427
Mera what's app & imo number
03044814427

❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️   03044814427❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا ...
07/01/2025

❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ 03044814427
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا نہایت ہی عمدہ علاج ہے ماہواری کم آتی ہو یا بند ہو گئی ہو خون حیض جما ہوا لوتھڑے کی صورت میں آتا ہو یا دوران حیض درد تکلیف ہوتی ہو ❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️سے مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ جن خواتین کو دوران حمل یا کسی مجبوری کی وجہ سے حیض کا خون بند کرنے کیلئے ادویات کھلائی جاتی ہیں اور ایلوپیتھک انجکشن لگتے ہیں ان کو بعد میں حیض ، ماہواری ٹھیک سے نہیں آتی ہے۔ اور کافی طرح کے مسائل کا اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے ایسی خواتین کے لیے ارمان مفید النساء کورس نہایت ہی بہترین کورس ہے اس کے استعمال سے مینسز دوبارہ سے پہلے والی صحت مند روٹین میں ہونے لگتے ہیں حکیم محمد اکرم 03044814427
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ عورتوں کی پوشیدہ مرض pcos کا بہترین مستقل علاج ہے لڑکی کے چہرے پر بال آ رہے ہوں یا مینسز کی خرابی ہو ہارمونز لیولز خراب ہو رہا ہو تو اس کے لیے آرمان مفید النساء کورس بہترین علاج ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ پرانے سے پرانا ہر طرح کے لیکوریا سیلان الرحم کا مکمل مستقل علاج ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ سے بچہ دانی کی سوزش، ورم ،درد ، خصیتہ الرحم کی سوزش ورم ،ردر ، رسولیاں ،بچہ دانی کی رسولیاں گلٹیاں پانی کی تھیلیاں ٹھیک ہو جاتی ہیں ان امراض کے لئے آپ اعتماد سے آرمان مفید النساء کورس استعمال کریں
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ pcod کا مکمل مستقل علاج ہے , بچہ دانی کی پانی کی تھیلیوں اور چربی کی رسولیوں کا بہترین علاج ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ ہارمونز کی کمی بیشی کو بیلنس میں کرتا ہے ہارمونز لیول کی خرابی کی وجہ سے ہونے والی تمام امراض کا بہترین مستقل علاج ہے 03044814427
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ عورتوں کی موذی مرض اٹھرا کا نہایت بہترین علاج ہے جن عورتوں کے بچے بوقت پیدائش فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے کے بعد فوت ہو جاتے ہیں یا حمل گر جاتا ہے یا حمل نہیں ہوتا اس کا بہترین علاج ہے زنانہ بانجھ پن کے لیے نہایت بہترین کورس ہے حکیم محمد اکرم 03044814427
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ عورت کی بیضہ دانی کمزور ہو یا انڈے نہیں بنتے یا کمزور بنتے ہیں یا بننے کے بعد ٹوٹ جاتے ہیں یا ٹیوب بلاکیج ہے ان کے لیے بہترین علاج ہے عورت کے انڈوں کو طاقتور صحت مند بناتا ہے جس کی وجہ سے حمل جلد از جلد قرار پاتا ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ عورتوں کی جنسی خواہشات میں کمی ہو رہی ہو تو بچہ دانی کے نقص دور کرکے جنسی رغبت کو بحال کرتا ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ عورتوں کی بچہ دانی کے تمام امراض کے لئے بہترین مستقل علاج ہے
اس کے علاوہ جن عورتوں کو بریسٹ پروبلم ہے یا اور طرح کے جسمانی اعوارض ہیں یا ان کے میاں کے ٹائمنگ اور جراثیموں کا مسئلہ ہے وہ اس کے علاج کے لیے اعتماد سے رابطہ کریں 03044814427
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️ استعمال کرنے میں نہایت ہی آسان ہے اور یقینی فائدہ کرتا ہے
❤️🌺🌼 آرمان مفید النساء کورس 🌼🌺❤️لینے کے لیے پورے پاکستان میں ھوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 03044814427
اھم نوٹ ؛ اگر آپ کو مجھ پر اعتماد ہے اور آپ اپنا علاج میرے سے کروانا چاہ رہے ہیں تو اس کے لئے آپ میرے سے ضرور رابطہ کریں اور اگر آپ کو اعتماد نہیں ہے تو اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع مت کیجئے گا شکریہ
ڈاکٹر و حکیم محمد اکرم 03044814427 واٹس ایپ
اپنے تمام جنسی اور جسمانی امراض کے لئے میرے سے اعتماد سے رابطہ کرے اللہُ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو مایوسی ہرگز نہیں ہوگی
ڈاکٹر وحکیم محمد اکرم
03044814427
Everyone
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

07/11/2024
09/05/2024

گوگل نے π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی.
اسلام و علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت70000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ یہ ہے👈
lovelyLife07
ریفرل کوڈ کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا.اس ریفرل کوڈ سے آپکیe ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی
جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فکرکرنے کی ضرورت ہے

18/04/2024
مختلف امراض کے لیے بہترین نسخہ جات ۔
18/04/2024

مختلف امراض کے لیے بہترین نسخہ جات ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem m Akram official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share