13/04/2026
اہل غـ.ـزہ کا وکیل اللہ رب العالمین ہے۔ اور فیصلہ فرمانے والا بھی تمام جہانوں کا بادشاہ ہے۔ جب اس پاک رب کی بارگاہ میں اہل غـ.ـزہ کی امت کی بےحسی پر عرضیاں جمع ہوں گی۔ ابھی وقت ہے محاسبہ کیجیئے کہ ان خاموش تماشائی اور بےحسی کا شکار امتیوں میں ہمارا شمار تو نہیں ہورہا؟
انکا ہاتھ ہمار گریبان ہوگا۔
گمنام بھیڑیا