
23/07/2025
Dr Mudassar Hussain
Page: All Medicine Information
Duphaston 10mg (Dydrogesterone) ایک جدید اور محفوظ ہارمونی دوا ہے جو خواتین میں پروجیسٹرون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔ یہ دوا بےقاعدہ ماہواری، بانجھ پن، اینڈومیٹریوسِس، اور حمل کے دوران خون آنے یا بار بار اسقاطِ حمل جیسے مسائل میں انتہائی مؤثر ہے۔ Duphaston رحم کی دیوار کو حمل کے لیے تیار کرتی ہے اور luteal phase کو مضبوط بناتی ہے۔ یہ ovulation کو متاثر کیے بغیر ہارمونی توازن برقرار رکھتی ہے، اور اس میں کسی قسم کے androgenic یا estrogenic اثرات نہیں ہوتے، جس سے یہ دوا محفوظ اور قابلِ اعتماد بن جاتی ہے۔
🌸 خواتین کی صحت… اعتماد کے ساتھ! 🌸