Dr Muhammad Awais Tariq

Dr Muhammad Awais Tariq Aslam-0-alaikum. This page is for sharing health related problems with public and to create awarenes

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا بہت ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون۔ باقی سب عارضی اور وقتی چیزیں ہیں۔ ゚v...
04/08/2025

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا بہت ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون۔
باقی سب عارضی اور وقتی چیزیں ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/05/2025

پچھلے 48 گھنٹوں سے یہی معلوم ہوا کہ ملک کا لیڈر بہادر اور دلیر ہونا ضروری ہے.


08/05/2025

اس دفعہ جنگ ایک یا دو حملوں کی بات نہیں بلکہ کچھ دنوں/ہفتوں تک چلے گی۔ ان دنوں اور ہفتوں میں بہت سارے دن ایسے بھی ہوں گے جو پاکستان کے لئے اچھے نہیں ہوں گے۔ تاہم ایسے دنوں میں ریاست پاکستان اور افواج پر اعتماد رکھنا پڑے گا کہ وہ اپنی حکمت عملی کے تحت اور پاکستان کی بساط کے مطابق اس جنگ میں اپنے اہداف حاصل کریں گے۔ پاکستان کے اہداف میں جنگ کو فوری اور کھلی شکل دینا شامل نہیں ہے۔ پاکستان نے بہرحال اپنے طے شدہ اہداف پر ہی حملہ کرنا ہے اور وہ ہو گا۔

آج ہونے والے ڈرون میزائل حملے یقیناً بھارت کی طرف سے پاکستان کو ایک فوری اور کم تیار شدہ حملہ کرنے پر اکسانے کی کوشش ہے جس میں بھارت پاکستان کو بھرپور جواب دے سکے اور پھر جنگ بندی کی طرف بڑھ جائے۔ ایسے سوالات کہ میزائل یا فلاں چیز کیوں نہیں روک پائے، مناسب نہیں ہیں۔ جمگوں میں میزائل گرتے ہیں اور دھماکے ہوتے ہیں۔

یہ اعتماد رکھنا چاہیے کہ اس جارحیت کا جواب جلد ہی دیا جائے گا اور مناسب جواب ہو گا۔ یہ وقت شہریوں کے باہم متحد رہنے اور افواج پر یقین رکھنے کا ہے۔

08/05/2025

‏فی الحال ابھی تک قوم کو اپنی فوج کا 2019 والا غصہ، قہر اور جنون نظر نہیں آ رہا۔

20/04/2025
11/04/2025
محمد ❤️ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
11/04/2025

محمد ❤️ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️


ALHUMDULILLAH,  I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without eac...
30/11/2024

ALHUMDULILLAH, I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

23/09/2024

Following on from the news that a school banned a child with autism participating in a school trip I feel the need to write this. There are boys and girls that nobody invites to birthdays for example. There are kids who want to belong to a team but don't get selected because it is more important to win than include these children. Children with special needs are not rare or strange, they only want what everyone else wants: to be accepted !!
Can I ask a question?? Is there anyone willing to copy and paste this post to their wall without sharing it, like I did for a friend??

19/09/2024

13/09/2024

ایک دل جلے کا مرحوم جج صاحب سے مقالمہ...!!!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Awais Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category