
29/07/2025
آئیں ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائیٹس سی کا سکریننگ ٹیسٹ کروائیں ۔
(HBs Antigen and Anti HCV Antibodies)
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس بی کا حفاظتی ٹیکہ نہیں لگا تو 3 ڈوزز پر مشتمل ویکسینیشن کا کورس مکمل کروائیں۔ اور اگر آپ کی ویکسینیشن مکمل ہے تو پھر ہیپاٹائیٹس بی کے خلاف اپنی قوتِ مدافعت کو جانے کے لئے
(HBs Antibodies) کا ٹیسٹ کرائیں
اگر آپکا لیول 10 سے کم تو ہیپاٹائیٹس بی ویکسین کی 3 ڈوزز ابھی ، ایک ماہ بعد اور چھ ماہ بعد لگوائیں ۔
اور اگر آپ کا لیول 10 اور 100 کے درمیان ہے تو ہیپاٹائیٹس بی ویکسین کی ایک بوسٹر ڈوز لگوائیں ۔