Herbalist Muhammad Asim

Herbalist Muhammad Asim Herbalist Muhammad Asim

ڈاکٹرو حکماء کے لیے ھول سیل ریٹ پر میڈسین دستیاب ہے۔
23/01/2025

ڈاکٹرو حکماء کے لیے ھول سیل ریٹ پر میڈسین دستیاب ہے۔

حکماء اور ڈاکٹر خضرات کے لیے ہول سیل میڈیسن تیار شدہ اور گولیاں بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔💊03078817440Hakeem Asim📲
09/12/2024

حکماء اور ڈاکٹر خضرات کے لیے ہول سیل میڈیسن تیار شدہ اور گولیاں بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔💊03078817440
Hakeem Asim📲

⁦👩‍⚕️⁩لیکوریا کیا ہے کیوں ہوتا ہے⁦👩‍⚕️⁩لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری ہے ۔03078817440💦ویجائنہ سے ڈسچارج ہونے والا گاڑھ...
22/10/2024

⁦👩‍⚕️⁩لیکوریا کیا ہے کیوں ہوتا ہے⁦👩‍⚕️⁩

لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری ہے ۔
03078817440
💦ویجائنہ سے ڈسچارج ہونے والا گاڑھا سفید یا پیلا مادہ لیکوریا کہلاتا ہے ۔اس کی وجہ مضرصحت غذا اور رہن سہن ،انفیکشن اور قوت مدافعت میں کمی بھی ہو سکتے ہیں ۔

🤯اکثر خواتین اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوتیں ہیں لیکن اس کے باوجودزیادہ تر خواتین اپنا یہ مسئلہ ڈاکٹروں کو بھی بتانے سے گریز کرتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بڑھتا چلا جاتا ہے ۔

💧لیکوریا کی وجوہات:
۔بہت زیادہ مقدار میں چکنا،چٹپٹا اور مضر صحت کھا ناکھانا۔

🙍۔نوجوان لڑکیوں میں ذہنی پریشانی یا صدمے کی وجہ سے ہارمونز غیر متوازن ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے لیکوریا کی شکایت ہوتی ہے۔

⁦👩‍❤️‍💋‍👩⁩⁦👩‍❤️‍👨⁩۔جنسی تعلق میں حد سے زیادہ مبتلا ہونا۔
۔پیریڈز کے دوران نا مناسب خوراک اور رہن سہن۔
۔ویجائنہ کی صفائی نہ رکھنے کی وجہ سے بھی لیکوریا کی شکایت ہوسکتی ہے۔

۔سگریٹ یا شراب نوشی

ماہواری یا حیض وقت پہ نہ ہوں تو ۔۔۔

⁦↩️⁩لیکوریا کی علامات:
۔گاڑھا سفید یا پیلا ڈسچارج
۔پیٹ کے نچلے حصے میں درد ہونا
۔تکلیف دہ جنسی عمل
۔کمر اور ٹانگ میں درد اور ویجائنہ میں شدید خارش ہونا
۔جلدی جلدی لیکن تھوری مقدار میں جلن کے ساتھ پیشاب آنا۔
۔چڑچڑا پن اور کام میں جی نہ لگنا۔
۔ہاضمے کی خرابی جیسے قبض ہوجانا۔
۔ڈسچارج کے ساتھ اہم مادہ ضائع ہونے کی وجہ سے کمزوری محسوس ہونا۔
۔بدبو والا جھاگ دار ڈسچارج اور ویجائنہ کے آس پاس خارش اور زخم ہو جانا۔

🌾غذا اور رہن سہن کے لئے ہدایات:🌻
۔زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔
۔تازہ پھل اور سبزیاں زیادہ مقدار میں کھائیں ۔
۔اپنی غذا میں کیلا ،کروندا(کرین بیری)،نارنگی،لیموں،کالا آلوبخارا،اروی،ہرے پتوں والی سبزیاں ،پیاز اور دہی شامل کریں ۔
۔اپنی غذا میں صحت بخش بوٹیاں اور مصالحے جیسے ادرک،لہسن،میتھی اور دھنیا شامل کریں ۔
۔کاربوہائڈریٹ والی غذا (جیسے ثابت اناج،برائون رائس اور جوء وغیرہ)،ہلکا پروٹین (جیسے مچھلی،دہی،میوے وغیرہ)،اور کم چکنائی والی ڈیری پرودکٹس استعمال کریں۔
۔صفائی کا خاص خیال رکھیںانڈر گارمنٹس کو اینٹی بائیو ٹک سلوشن سے دھوئیں اور اسے دھوپ میں پوری طرح سکھائیں ۔
۔ڈھیلے کاٹن کے کپڑے پہنیں ۔
۔صبح کے وقت واک کریں اور روزانہ ورزش کریں ۔
۔ذہنی دباؤ سے بچیں کیونکہ اس سے ہارمونز کا توازن بگڑتا ہے اورڈسچارج ہونے لگتا ہے۔
۔سفید چاول ،سفید روٹی ،میدہ اور ریفائن کی ہوئی چیزوں سے گریز کریں۔
۔چکنی،کھٹی،تلی ہوئی ،چٹپٹی مرغن غذائوں سے گریز کریں ۔
۔چائے،کافی اور الکوحل سے گریز کریں ۔
۔بہت زیادہ چست کپڑے نہ پہنیں۔

🔭لیکوریا کا گھریلو علاج:⁦🌡️⁩
۔گرمی کی وجہ سے ہونے والے لیکوریا کے علاج کے لئے سفید چاولوں کو ابال کر اس کا پانی(پیچ) مریض کو پلائیں۔

۔ایک لیٹر پانی ابال کر اس میں تین چمچ میتھی کے بیج شامل کریں ۔اور اس وقت تک پکائیں جب تک اس کی مقدار آدھی نہ رہ جائے ۔اس پانی کو ٹھنڈا کرلیں اورروزانہ صبح اٹھ کر ایک کپ پیجئے۔لیکوریا کو ختم کرنے کا بہترین قدرتی طریقہ ہے۔

۔ایک گلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ تازہ لیموں کا رس ملا کر ویجائنہ کے آس پاس سے دھوئیں ۔

۔ویجائنہ کو نیم کے پانی سے دھوئیں۔

👀نُسخہ۔👀
پھلی کیکر
کاٹھی سپاری
ما جو
مائیں
کوزا مصری
ہم وزن سب چیزیں.

🥃طریقہ استعمال۔
خالی پیٹ صبح شام پانی کے ساتھ ۔

📞آنلائن دوائی حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
📲What's up number

03078817440📱

Harbal list muhammad Asim

کاپی اک دوست کی وال سے۔۔۔۔۔اپنے کپڑوں میں پیشاب کرتے ہیںقصہ بیان کرنے والا کہتا ہے:"میرے والد کی پہلی بیوی کا انتقال ہوا...
21/10/2024

کاپی اک دوست کی وال سے۔۔۔۔۔

اپنے کپڑوں میں پیشاب کرتے ہیں

قصہ بیان کرنے والا کہتا ہے:

"میرے والد کی پہلی بیوی کا انتقال ہوا تو ان کی پندرہ سالہ بیٹی پیچھے رہ گئی۔ کچھ عرصے بعد میرے والد نے میری ماں سے شادی کر لی۔ پھر میری ماں کی زندگی میں بچوں کی پیدائش کا سلسلہ شروع ہوا۔ گیارہ سال کے عرصے میں انہوں نے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا کیں۔ لیکن پھر میری ماں کو ایک نایاب بیماری 'اعصابی کمزوری' لاحق ہو گئی، جس نے انہیں مکمل طور پر مفلوج کر دیا اور وہ حرکت کرنے سے قاصر ہو گئیں۔ کچھ عرصے بعد وہ بھی انتقال کر گئیں، اللہ انہیں جنت نصیب کرے۔

اس وقت میری سوتیلی بہن، جو ہماری بڑی بہن تھی، نے ذمہ داری اٹھائی اور ہماری مکمل دیکھ بھال کی، حالانکہ ان کے اپنے پانچ بچے تھے۔ جب میری والدہ کا انتقال ہوا، تو ہمارے دو چھوٹے بچے ابھی بہت چھوٹے تھے، تو میری بہن نے انہیں اپنے بچوں کے ساتھ دودھ پلایا اور ان کی پرورش کی۔ انہوں نے دونوں خاندانوں کی دیکھ بھال کا سلسلہ جاری رکھا، کھانا پکانا، صفائی کرنا، اور کپڑے دھونا، کیونکہ ہمارے والد کی حالت ایسی نہیں تھی کہ وہ کسی خادمہ کا انتظام کر سکیں۔

میری بہن (خدیجہ) کو اپنے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ ہمارے گھر کے قریب منتقل ہونا پڑا تاکہ وہ دونوں خاندانوں کی نگرانی کر سکیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم سب انہیں 'امی' کہہ کر پکارتے تھے، نہ کہ بہن۔ ان کی محبت اور خدمت صرف ہم بہن بھائیوں تک محدود نہیں تھی، بلکہ وہ والد کی بھی مکمل خدمت کرتی تھیں۔

والد اپنی زندگی کے آخری حصے میں تقریباً نوے سال کے ہو چکے تھے۔ انہیں الزائمر اور جسمانی کمزوری لاحق ہو چکی تھی، اور چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی تھی۔ میری بہن ہی وہ تھیں جو والد کو نہلاتی، کپڑے پہناتی اور بیت الخلا لے جاتی تھیں۔ ایک انتہائی جذباتی منظر یہ تھا کہ والد کو آخری عمر میں پیشاب روکنے کی بیماری ہو گئی تھی، جس سے انہیں شدید تکلیف ہوتی تھی۔ میری بہن والد کو اپنی گود میں بچے کی طرح بٹھا کر نیچے سے ان کے پیٹ پر دباؤ ڈالتی تھیں تاکہ وہ پیشاب کر سکیں، اور اکثر اوقات والد کا پیشاب بہن کے کپڑوں پر ہی ہو جاتا تھا۔ اس کے باوجود، وہ والد کو نہلاتی اور کپڑے بدل دیتی تھیں، اور یہ دن میں کئی بار ہوتا تھا۔

آج، میں پچاس سال کا ہو چکا ہوں اور میری بہن ستر سال سے زیادہ کی عمر میں ہیں۔ الحمدللہ، ہماری مالی حالت اب بہت بہتر ہو چکی ہے، ہم نے اپنی بہن کے لیے ایک بڑا گھر خریدا ہے اور ان کے لیے ایک خادمہ کا انتظام بھی کیا ہے۔ اللہ کی رضا کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ میں نے دیکھا کہ ان کے بیٹے اور میرا ایک بھائی انہیں اپنے کندھوں پر اٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہے تھے اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کروا رہے تھے۔ اور میں پچھلے کئی سالوں سے یاد نہیں کر سکتا کہ انہیں وضو کے وقت اپنے پاؤں دھونے کے لیے جھکنا پڑا ہو، کیونکہ یہ کام ہم اور ان کے بیٹے کرتے ہیں، اور ہم اس خدمت کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

میں نے یہ کہانی آپ سب کے سامنے ایک زندگی کے تجربے کے طور پر پیش کی ہے جو ہم نے جیا اور آج بھی جی رہے ہیں۔

عبرت:
والدین کی خدمت دین اور قرض کی مانند ہے۔" 🌹

*بلیک گولڈ کوبرا ٹائمنگ کیپسول* Tayming cap black gold cobra ٹائمنگ بحال کیپسول ٹائمنگ کیلیے بہترین خصوصاً انتشار کی کمی...
20/10/2024

*بلیک گولڈ کوبرا ٹائمنگ کیپسول*
Tayming cap black gold cobra
ٹائمنگ بحال کیپسول
ٹائمنگ کیلیے بہترین خصوصاً انتشار کی کمی اور کمزوری کو ختم کرنے کیلیے شوگر کی وجہ انتشار میں کمی انکے لیے عمدہ نسخہ سو فیصد رزلٹ اور کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہی
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ھے انتشار بڑھاتا ھے لطف و سرور پیدا کرتا ھے
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرتا ہے مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔ قوت باہ، ٹائمنگ کے لئے مجرب ہے۔
والسلام

10 cap

1500

🔥🔥🔥🔥🔥💯
19/10/2024

🔥🔥🔥🔥🔥💯

لیکوریا کی دوا بلکل فری #۔   فری   #۔   فری     #۔       فری   # فری ابراھیم دواخانہ حکیم محمد عاصم گولڈ میڈلسٹ لاہور
15/07/2024

لیکوریا کی دوا بلکل فری #۔ فری #۔ فری #۔ فری # فری

ابراھیم دواخانہ حکیم محمد عاصم گولڈ میڈلسٹ لاہور

Address

Lahore

Telephone

+13078817440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Muhammad Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category