Khazana-E-Hikmat “سہیل اصغر”

Khazana-E-Hikmat “سہیل اصغر” گھریلو ٹوٹکے مجرب نسخه جات قوت باه مردوں" عورتوں بچوں کے مسائل بیوٹی ٹیپس کے
"مسائل کے علاج کے لیے

✔️ 100% Natural Quality✔️ Consult with Online Tabeeb✔️100% Herabal Medicine✔️ No Strides Use✔️Cash On Dilevery All Over ...
06/06/2023

✔️ 100% Natural Quality
✔️ Consult with Online Tabeeb
✔️100% Herabal Medicine
✔️ No Strides Use
✔️Cash On Dilevery All Over Pakistan
✔️ Best Privacy And Fully Safe Packing
✔️ Result Oriented

صرف غریب متوسط طبقے کے لیے رعائیت جو قوت باہ کے لیے مہنگے کورس نہیں لے سکتے صرف پینتیس سو روپے میں حاصل کریں فل کوالٹی ک...
21/05/2023

صرف غریب متوسط طبقے کے لیے رعائیت جو قوت باہ کے لیے مہنگے کورس نہیں لے سکتے صرف پینتیس سو روپے میں حاصل کریں فل کوالٹی کوالٹی کی فل گارنٹی ہربل اجزاء تیارکردہ ہے کیش آن ڈلیوری ہے سپرم کی بڑھوتری جریان اح**ام ذکاوت حس عضو کے مسائل پر بیک وقت کام کرے گا شادی شدہ افراد کے لیے بوہڑ گولیوں کی جگہ امساکی کیپسول کا اضافہ کیاگیا ہے مزید معلومات کے پیج انباکس یا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ✔️ 100% Natural Quality ✔️ Consult with Online Tabeeb ✔️100% Herabal Medicine ✔️ No Strides Use ✔️Cash On Dilevery All Over Pakistan ✔️ Best Privacy And Fully Safe Packing ✔️ Result Oriented

✔️ 100% Natural Quality✔️ Consult with Online Tabeeb✔️100% Herabal Medicine✔️ No Strides Use✔️Cash On Dilevery All Over ...
24/12/2022

✔️ 100% Natural Quality
✔️ Consult with Online Tabeeb
✔️100% Herabal Medicine
✔️ No Strides Use
✔️Cash On Dilevery All Over Pakistan
✔️ Best Privacy And Fully Safe Packing
✔️ Result Oriented
مزید معلومات کے پیج انباکس یا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں

ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮨﯽوہ اصحاب جو جعلی دوائیں اور اسٹیرائیڈ کھا کھا کر ختم ہو چکے ہوں اور لاکھوں روپہ لٹا چکے ہوں یہ معجون ان کی...
24/12/2022

ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮨﯽ
وہ اصحاب جو جعلی دوائیں اور اسٹیرائیڈ کھا کھا کر ختم ہو چکے ہوں اور لاکھوں روپہ لٹا چکے ہوں
یہ معجون ان کی زندگی بدل دے گی یہ معجون نہ صرف جریان ۔اح**ام سرعت انزال ۔ ذوکات حس ۔لیسدار قطروں کا آنا پر کام کرتا ہےبلکہ پیشاب کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے گردہ و مثانہ کو طاقت دیتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مقوی باہ بھی ہے منی کے قوام کو درست کرکے نیچرل ٹاہمننگ بحال کرتا ہے بہترین چیز ہے ۔ذیادہ لمبی شوخیاں مارنا۔جھوٹے دعوے کرنا میری عادت نہیں شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے ایک اچھی دوا آپ کی خدمت میں پیش کی گئی جا رہی ہے امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گیﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺧﺼﻮﺻﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﺻﻔﺖ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﮨﮯ ‛ ﺿﻌﻒ ﺟﻨﺴﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ‛ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ‛ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﻣﻘﻮﯼ ﺑﺎﮦ ﮨﮯصرف 30 دن میں مردانہ کمزوری اور نامردی کا خاتمہ۔۔۔
ﻧﺴﺨﮧ ****
ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮨﯽ ٤ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺗﺨﻢ ﺷﻠﻐﻢ ۔ﺗﺨﻢ ﺍﺳﭙﺴﺖ ۔ ﺗﺨﻢ ﮔﺰﺭ ۔ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ۔ ﺗﺨﻢ ﺍﻧﺠﺮﮦ ۔ ﺗﺨﻢ ﺟﺮﺟﯿﺮ ۔ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ٦ ﻣﺎﺷﮧ ﻓﻠﻔﻞ ﮔﺮﺩ ۔ ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ ۔ ﻣﮕﮭﺎﮞ ۔ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ٢ ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﭘﯿﺎﺯ ﻋﻨﺼﻞ ‏( ﻣﺸﻮﯼ ‏) ١ ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﻣﻐﺰ ﭼﻠﻐﻮﺯﮦ ٧ ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﻋﺎﻗﺮ ﻗﺮﺣﺎ ۔ ١ ﺗﻮﻟﮧ ۔
ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻭ ﭼﻨﺪ ﻭﺯﻥ ﺍﺩﻭﯾﮧ ۔
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﮐﻮﭦ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺭﻭﻏﻦ ﺯﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﻌﺪﮦ ﺷﮩﺪ ﮐﮯ ﻗﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﻭﺭﻕ ﻧﻘﺮﮦ ﯾﮏ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺧﻮﺭﺩ ﯾﮑﺬﺍﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ۔
ﺧﻮﺭﺍﮎ ۔ ٥ ﺗﺎ ٧ ﻣﺎﺷﮧ ﺗﮏ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺷﯿﺮ ﮔﺎﺅ ﺑﻮﻗﺖ ﺻﺒﺢ ﯾﺎ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ۔
ﮔﺮﻡ ﺗﺮﺵ ﻭ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﻠﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮیں۔ دو سوگرام چار سو گرام پیک میں دستیاب ہے کیش آن ڈلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں۔۔
✔️ 100% Natural Quality
✔️ Consult with Online Tabeeb:
✔️100% Herabal Medicine
✔️ No Strides Use
✔️Cash On Dilevery All Over Pakistan
✔️ Best Privacy And Fully Safe Packing
✔️ Result Oriented

عقربی ضماد لیپ \ٹکور پٹی براۓ مجلوق مشت زنیعضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی و...
24/12/2022

عقربی ضماد لیپ \ٹکور پٹی براۓ مجلوق مشت زنی
عضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری اور ٹیڑھا پن دور کرتا ہے
لونگ 20 گرام
جڑ پان 20 گرام
دارچینی 20 گرام
عقر قرحا 20 گرام
گھونگچی سرخ 20 گرام
گھونگچی سفید 20 گرام
خراطین مصفیٰ 20 گرام
تخم دھتورہ سفید 20 گرام
پوست بیخ کنیر سفید 20 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر چار کلو دودھ بھینس خالص میں ڈال کر اُبالنا شروع کریں آدھا دودھ باقی رہ جانے پر ضامن جاگ لگا کر دہی جمالیں دہی جم جانے کے بعد معروف طریقہ سے مکھن نکال لیں اور گرم کرکے دیسی گھی بنالیں
یہ گھی 20 گرام لیں اس میں
موم دیسی مصفی 20 گرام
بیربوٹی 20 گرام
ملا کر زوردار ہاتھوں سے کھرل کرکے ملائم کریم بناٸیں نسخہ تیار ہے
طریقہ استعمال
رات سوتے وقت آدھا گرام عضو مخصوص پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں فوری جذب ہو جائے گا صبح اُٹھ کر دھو لیں
پندرہ روز استعمال کے بعد مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی اور عضو خاص میں ایک نئی قوت جان پڑجائے گی
نوٹ
کوئی بھی طلاء ضماد یا لیپ بیرونی طور پر استعمال ہونے والی دوا بیرونی کمزوریاں ہی دور کرتی ہے جبکہ اندرونی کمزوری کے لیے خوراکی دواء کی ضرورت ہوتی ہے
فوائد
عضو خاص کی کمی اور انتشار کی کمی کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری ٹیڑھا پن دور کرتا ہے
۔۔
✔️ 100% Natural Quality
✔️ Consult with Online Tabeeb:
✔️100% Herabal Medicine
✔️ No Strides Use
✔️Cash On Dilevery All Over Pakistan
✔️ Best Privacy And Fully Safe Packing
✔️ Result Oriented

بسم اللہ الرحمن الرحیم گذشتہ تین روز کےتمام پارسل ڈسپیچ کردئیے گے ہیں ایم این پی کورئیر اور پاکستان پوسٹ سے جن احباب کو ...
24/12/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
گذشتہ تین روز کےتمام پارسل ڈسپیچ کردئیے گے ہیں ایم این پی کورئیر اور پاکستان پوسٹ سے جن احباب کو انکے ٹریکینگ نہیں ملے وہ رابطہ فرمالیں الحمد اللہ جو چیز دیکھائ جاتی ہے وہی بہترین کوالٹی میں بھیجی جاتی ہے مکمل بار کوڈ کے ساتھ بھیجی جاتی ہے خزانہ حکمت کے نام پر بہت لوگ دھوکہ دے رہے ہیں آپ کے تعاون اور اعتماد کا بہت شکریہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی جاتی ہے مزید معلومات کےلیے انباکس یا پیج ہیلپ لائن پر رابطہ کریں نیز مفت آن لائن مشورہ کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔۔

24/12/2022
الحمد اللہ۔۔۔۔
24/12/2022

الحمد اللہ۔۔۔۔

‏مشکلات زندگی کا حصہ ہیں۔۔!!ان سے گھبرا جانا عیب نہیںمگرقائممضبوطاورجگر سے کام لو۔اصحابِ کہف کب جانتے تھےکہانکو تحفظ سو ...
24/12/2022

‏مشکلات زندگی کا حصہ ہیں۔۔!!
ان سے گھبرا جانا عیب نہیں
مگر
قائم
مضبوط
اور
جگر سے کام لو۔
اصحابِ کہف کب جانتے تھے
کہ
انکو تحفظ سو کر ملے گا
اور
موسیٰؑ کی ماں کہاں جانتی تھیں
کہ
بچے کو تحفظ سمندر میں پھینک کر ملے گا۔
سب ہوگا اور ضرور ہوگا۔
بس
اپنا کام کرتے رہو۔
اور
جینا مت چھوڑنا۔

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہےاس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکنیہ...
24/12/2022

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے

اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،

2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،

3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،

4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله نے مٹی میں رکھا ہے ،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر رکھی ہے ،
خدارا گُڑ استعمال کریں گڑ

5- پانی
انسان کے لیے سب سے ضروری چیز پانی ہے ،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں زمزم کا پانی سب سے بہترین پانی ہے،
اس کے بعد پھر پنچاب کا پانی ہے ،
اہم بات
کبھی بھی گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ہے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
اور
5- زمین کے اندر والا پانی،
یاد رہے یہ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر مٹی کے گلاس یا پیالے میں پئیں،
اس کے علاوہ گندم کا ان چھنا آٹا،

اب سوال یہ ہے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں ؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لیے لینی ہیں کہ اسی میں ہماری صحت ہے،
ہم پیدا بھی مٹی سے ہوئے ہیں اور واپس دفن بھی اسی مٹی میں ہونا ہے.

حیض اور اس کے مسائل حیض : لغت میں بہنے کو حیض کہتے ہیں شریعت میں حیض اس خون کو کہتے ہیں جو عورت کے رحم (بچہ دانی ) کے ان...
24/12/2022

حیض اور اس کے مسائل
حیض : لغت میں بہنے کو حیض کہتے ہیں
شریعت میں حیض اس خون کو کہتے ہیں جو عورت کے رحم (بچہ دانی ) کے اندر سے متعینہ اوقات میں بغیر کسی بیماری نکلتا ہے اس چیز کو الله تعالی نے تمام عورتوں کے حق میں مقدر کردیا ہے اسے ماں کے رحم اندر پیدا کر کے اثناء حمل بچہ کےلیے غذا کا بندوبست کیا ہے
پھر یہی خون ولادت کے بعد دودھ کی شکل میں تبدیل ہوجاتا ہے جب عورت حالت حمل میں نہیں ہوتی یا بچہ کو دودھ بلانے والی نہیں ہوتی تو اس خون کا کوئی مصرف نہیں رہ جاتا ہے لہذا متعینہ اوقات میں خارج ہوجاتا ہے اس کو ماہواری کہا جاتا ہے

Address

Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khazana-E-Hikmat “سہیل اصغر” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khazana-E-Hikmat “سہیل اصغر”:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram