Matab alrehman

Matab alrehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Matab alrehman, Medical Center, Lahore.

مجرب نسخہ لیکوریااس نسخہ کے استعمال سےلیکوریا جیسی موزی مرض سے نجات مل جاتی ہے لیکوریا کی وجہ سے جسمانی کمزوری پٹھے اور ...
10/01/2023

مجرب نسخہ لیکوریا

اس نسخہ کے استعمال سےلیکوریا جیسی موزی مرض سے نجات مل جاتی ہے لیکوریا کی وجہ سے جسمانی کمزوری پٹھے اور کمر کے درد جیسے مشکلات کا سامنا رہتا ہے چڑچڑا پن بے چینی وغیرہ سے نجات حاصل کریں
Herbalist Muhammad Zeeshan
☎️👇👇👇

03021793370
نسخہ

کمر کس 2تولہ
تمرہندی2تولہ
بھاٹہ2تولہ
گوند کیکر2تولہ
موصلی سیاہ2تولہ
موصلی سفید 2تولہ
موچرس2تولہ
بیج بند2تولہ
گوند کتیرا2تولہ
لوڈ پٹھانی2تولہ
ستاور2تولہ
سک انار2تولہ
پھٹکڑی بریاں سفید1تولہ
پھٹکڑی بریاں لال1تولہ
سپاری کاٹھی2تولہ
کشتہ سنگ جراحت2تولہ
کشتہ بیضہ مرغ 🐓2تولہ

*طریقہ تیاری*
سب سے پہلے تمام جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح کوٹ لیں اس کے بعد پھٹکڑی کو توے پر ڈال کر بریاں کریں پھر اتار کر کھرل کریں تمام اشیاء کو کوٹ کر اچھی طرح مکس کرکے کسی جار میں حفوظ کرلیں

*استعمال کرنے کا طریقہ*

صبح شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے ایک چمچ 🥄 لیں

*پرہیز*
تمام گرم اشیاء چائے پکوڑے سموسے گوشت چاول انڈے برگر اور تمام تلی ہوئی آئلی اشیاء سے پرہیز کریں
سبزیاں جوس اور فروٹ کا لازمی استعمال کریں ۔
ضدی سے ضدی لیکوریا ختم ہوجاتا ہے آپ تیار شدہ بھی منگواسکتی ہیں شرمگاہ کو تنگ کرنے کے لیے ہربل جیل میری تیار کردہ بھی دستیاب ہے

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.  عضو مخصوص ڈھیل...
15/08/2022

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس راڈ کی مانند سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے. اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں.
☎️☎️☎️03021793370
زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ شمع ڈیڑھ ماشہ
۔ ہ ۔
زہر مہرہ 3ماشہ ۔

مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
لونگ ڈیڑھ ماشہ ۔
جوتری ڈیڑھ ماشہ ۔
جائفل ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
درونج عقربی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود اصلی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود صلیب ڈیڑھ ماشہ ۔
ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
۔ جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ

ترکیب تیاری..
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر المعروف معجون بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال..
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

خواہش مند حضرات دواخانے سے بزریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
03021793370
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
Muhammad Zeeshan.
Wattsapp num.
03021793370
03001116142

ازور سپرمیا 🩸  اور بانجھ پن کیا ہے ھوتا، وجہ اور اس كا علاج 🏵️ ؟ 🟥 سپرم اکاؤنٹ کم ہو جانا | سمن آنالسز ٹیسٹ | سرعت انزال...
22/04/2022

ازور سپرمیا 🩸 اور بانجھ پن کیا ہے ھوتا، وجہ اور اس كا علاج 🏵️ ؟

🟥 سپرم اکاؤنٹ کم ہو جانا | سمن آنالسز ٹیسٹ | سرعت انزال | قبل از وقت انزال | ٹائمنگ کی کمی اور اِن کا علاج
| امساک | ٹائمنگ گولیاں | جریان کیا ہے | جسمانی کمزوری کا علاج | ذکاوت حس کا دیسی علاج | ذکاوت حس کا طبی علاج | ذکاوت حس کیا ھے | ذکاوت حس کیا ہے | سرعت انزال کا آسان علاج | سرعت انزال کا کامیاب علاج سرعت | انزال کی دوالن بڑا کرنے کا طریقہ | مردانه طاقت کا دیسی علاج | مردانه طاقت کا راز | مردانہ کمزوری کا انگریزی علاج | سپرمز کا علاج | ازوسپرمیہ |
03021793370

پچھلے کچھ سالوں سے اپنے طبی کلینک پہ یہ بات اکثر نوٹ کر رہا ہوں کے مردوں میں انفرٹیلٹی (بانجھ پن)🧫💦🧫 بڑھتا جا رہا ہیں مردوں کے اندر بچے پیدا کرنے کی کمی اور مادہ منویہ 💧 کی کمی کا ہونا ایک معمول کی بات بنتی جا رہی ہے

اس پرابلم 🧫💦🧫 کی وجہ کچھ خاص بیماریاں ہوا کرتی ہیں جس کی وجہ سے یہ چیزیں عام ہورہی ہیں۔
Oligos***mia 💦
Oligoasthenos***ma 💦
یہ والی بیماریاں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ایک مرد بچہ پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا۔
اسی کو اصل میں ہم میل ان فرٹیلیٹی(مردانہ بانجھ پن )💦😩💦 کہتے ہیں۔
میرا آج کا ٹوپیک آپ کے ساتھ ہیں ازوسپرمیا، آج ہربلسٹ فاروق احمد آپ سے شیئر کرے گا کہ ازوسپرمیا کیا ہوتا ہے۔؟
کیا آپ کا پہلے یہ سمجھے کہ آپ کا سیمن 💦 اور مادہ منویہ💧 کیا ہوتا ہے ؟
مادہ منویہ 🩸 اصل میں آپ کے نفس سے خارج ہونے والا فلوئیڈ ہے ، جو بیوی سے ہمبستری کرتے وقت یا سیکس کے دوران آپ کے نام سے باہر نکلتا ہے۔ مادہ منویہ دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ دو چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔
🚧 میں اس لیے ہمیشہ کہتا ہوں کہ میری تحریر کو اچھی طرح پڑھیں دل کے کانو ں سے سنیں سمجھیں اور پڑھ کر اس کے اوپر عمل کرنے کی کوشش کریں تو انشاءاللہ آپ اس نسخے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی روٹین اور چیزوں کو سمجھ کر کرنے سے آپ اس مسئلے کو بہترین طریقے سے حل کر سکتے ہے۔ 🚧
یہاں آپ کو میرا مقصد لیکچر دینا نہیں ۔ بلکہ انتہائی سادہ اور آسان اردو زبان میں آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ آپ کو آپ کو ازوسپرمیا کے بارے میں رہنمائی ملے۔
🏵️میری تحریر کا سب سے اہم مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کو اس چیز کے بارے میں بنیادی معلومات دینا تاکہ آپ اس کو صحیح طریقے سے سمجھ سکے اور اس کا مناسب اور صحیح علاج تلاش کر سکیں۔اور کسی نیم حکیم یا ڈاکٹر کے ہتھے نہ چڑھے۔🏵️
یہ جو سیکس💌 کے ٹائم پر یا ہمبستری کے وقت آپ کے پینے سے نفس سے جو پانی باہر آتا ہے اس کو مادہ منویہ بولا جاتا ہے۔
یہ دو چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے
1. سپرمز🦠 - یہ چیزیں آپ کے نفس کے نیچے جو تھیلی لٹکی ہوتی ہے اس کے اندر تیار ہوتے ہیں جس کو سکروٹم Sc***um بولتے ہیں، اس کے اندر دو گولیاں ہوتی ہیں جس کو ہم ٹیسٹکل بھی بولتے ہیں یا پنجابی میں ان کو ٹٹے بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے اندر سپرم بنتے ہیں۔اب آپ کہیں گے کہ یہ جو لیکوڈ کی طرح جو مادہ نفس🙀 سے باہر نکلتا ہے یہ کہاں بنتا ہے۔تو یہ نفس کے اندر سے نکلنے والا مادہ اصل میں پیٹ کے نچلے حصے کے اندر قدرت نے ایسے گلینڈز لگائے ہوتے ہیں۔تو قد رت نے یہ جو تحریر لگائی ہوتی ہیں اصل میں یہ اس کے اندر تیار ہوتا ہے جس سے آپ کے سپرم اور یہ ریکارڈ دونوں مل کر جو کہ پراسٹیٹ گلینڈ اور سمن وسیکل کے اندر یہ ریکوڈ کے ساتھ مل کر ہم جو کہ ٹیسٹیکلز نظر آتے ہیں باہر نکلتا ہے۔

سیکس💌 کے دوران یہ دونوں آپس میں ملتے ہیں۔اگر آپ کی ٹیسٹیکلز کے اندر یہ سپرم نہ بنے اور اس نے خود کے ساتھ نہ ملے مجھے تو آپ بچہ پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتے یعنی اس کا آسان اور سادہ زبان میں مطلب یہ ہے کہ آپ کی ٹیسٹیکلز کے اندر سپرم نہیں بن رہے ہوتے یا زیرو ہو جائیں یا نل NIL🗑️ یہ چیزیں آپ کو رپورٹ کروانے کے بعد پتا چلتی ہیں ۔لہذا اس بیماری کو ازوسپرمیا کہا جاتا ہے ۔
اس کا مطلب کچھ اسطرح بھی لیا جا سکتا ہے کہ آپ کا لیکوئیڈ سیکس کے دوران تو نکل رہا ہوتا ہے مگر اس میں وہ سپرم نہیں ہوتے یا مادہ منویہ کے اندر وہ جراثیم نہیں ہوتے جو بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں ۔اسی کو ازوسپرمیا کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپرمز بڑھانے، سرعت انزال اور قبل از وقت انزال اور ٹائمنگ میں مفید : ⛔🫂

⛔ جسمانی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہترین نسخہ جو کہ آپ کے سیلز کو ایکٹیو کر کہ شہوت پیدا کرنے والے جراثیم کو تیز کرتا ہے۔ ⛔

📥 اگر خود بنانا چاہے تو اجزاء نیچے دیئے گئے ہیں اور کوشش کرکے خاص اور اچھی کوالٹی کی چیزیں پنساری سے لے کر بنائے چاہے مہنگی ہی کیوں نہ ملے۔ 📥

نسخے کے اجزا اور مقدار مدرجہ ذیل ہے۔

زعفران والا 🌹

موصلی سفید 20گرام
موصلی سیاہ 30گرام
ثعلب پنجہ 10گرام
زعفران 5 گرام
ثعلب مصری 10گرام
عقر قرا اصلی10 گرام
قرنفال - 25 گرام
سلارہ 20 گرام
لاجونتی 20 گرام
تالمخانہ 20 گرام
جنکو بائیلوبا - 5گرام
ماکا روٹ - 10 گرام
مغز بنولہ اچھے والے 30 گرام
ستاور 30 گرام
اسگندھ 30 گرام
مصری 230گرام
شوگر والے مریض مصری کا استعمال نہ کریں۔
بنانے کا طریقہ 💊

💊 تمام جڑی بوٹیوں کو لے کر اچھی طرح صفائی کر کے ان کو ہاون دستے کے اندر کوٹ کر ایک شیشے کے جار کے اندر محفوظ کر لیں 💊

ازو سپرمیا 🧮ہونے کی بنیادی تین وجوہات ہوتی ہیں۔

1. Pre Testicular Causes
2. Testicular Causes
3. Post Testicular Causes
1. اس حصے کے اندر آپ کے دماغ 🤯 میں قدرت کی طرف سے کچھ ہارمونز پیدا ہوتے ہیں جن کا پیغام ٹیسٹیکلز کو یہ ہوتا ہے کہ آپ سپریم بنائیں اگر وہ صحیح طرح پیغام نہ بھیج سکے تو اسپرم کو نہیں بناتے اور وہ کمزور پڑنا شروع ہو جاتے ہیں اس کی سادہ مثال ایسی ہی نہیں جیسے آپ دو بندوں کے درمیان کال پے بات ہو رہی ہے اور نیٹ ورک کا پرابلم ہو گیا ہے اور اس وجہ سے آپ ایک دوسرے کی بات نہیں سنتا رہا البتہ کال چل رہی ہے مگر نیٹ ورک کی وجہ سے آپ کی آواز میں پروبلم آرہا ہے۔

2. اس حصے کے اندر آپ کا دماغ ہارمونز بنا رہا ہوتا ہے ان کا پیغام بھی صحیح پہنچ رہا ہوتا ہے مگر آپ کے ٹیسٹیکلز کے اندر اتنی صلاحیت یا اتنی قابلیت نہیں ہوتی کہ وہ سپرم کو بنائے یا ان کے اندر بھی پرابلم آگیا ہے گولیوں کے اندر کوئی مسئلہ ہے۔مطلب پیچھے سے پیغام یا آرڈر تو صحیح رہا ہوتا ہے مگر آپ کی اس پر بنانے والی فیکٹری کے اندر ہی کوئی فالٹ آگیا ہے تو وہ اس کو نہیں بنائیں گے
اگر آپ کی گولیوں کے اندر پہ کمی ہے اور جو ایزوسپرمیا ہوتا ہے اس کو ہم بولیں گے ٹیسٹیکو لر کازیز۔

3. اس والے حصے کے اندر آپ کے دماغ سے آنے والے ہارمونز بھی صحیح ہوتے ہیں اپنی گولیاں بھی صحیح ہوتی ہے مگر اب یہاں پر مسئلہ کیا ہے اصل میں جن نالی ویسلز نے آپ کے سپرم کو موومنٹ دینی ہے، وہاں پر مسئلہ آ رہا ہوتا ہے جن کو سپر میٹک کوڈ بھی کہا جاتا ہے۔سادہ زبان میں اگر میں سمجھاؤں تو آپ کے بھائی کے اندر جو پانی گزر رہا ہوتا ہے اس کا گزرنے میں رکاوٹ یا پائپ کے اندر کوئی مسئلہ ہو تو پانی کا مسئلہ ہوتا ہے۔
🟥 اصل یہ تین مسئلے ہوتے ہیں ۔ 🟥

اب آتے ہیں ہم اس مسئلے کی طرف کے اس کی جان یا پڑتال کیسے کی جائے یا اس مسئلہ کا ہمیں کیسے پتہ چلے گا۔تو اس کے لئے ہمیں کمپلیٹ سیمن انیلسز ٹیسٹ کروانا پڑتا ہے جس کے لئے ہمیں کسی نہ کسی اچھی لیباٹری کے اندر جانا ہوتا ہے وہاں پر آپ نے اس کے اوپر جانچ پڑتال اور اپنے لیب ٹیکنیشن ہم نے 20 سے 30 منٹ کے اندر وہ چیز دبئی کے اندر ڈال کے ان کو دینی ہوتی ہے پھر وہ اس کے اوپر جانچ پڑتال کرتے ہیں اور اس کو ویری فائی کرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہماری کس چیز کے اندر کمی آرہی ہیں کیا چیز خراب ہے کس کی ریشو کتنی کم ہے سپریم سپریم کورٹ کیا ہے اور کیا کیا مسئلہ آ رہا ہے اسی سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم آیا ازوسپرمیا کا شکار ہیں یا نہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ اچھی ڈاکٹر یا حکیم آپ کے کچھ بلڈ ٹیسٹ بھی کروا سکتے ہیں جس سے مزید بیماری کا پتا چلایا جا سکے کہ آیا بلڈ ہارمونز کے اندر تو کوئی مسئلہ نہیں آ رہا اس کے لیے یا تو بلڈ ٹیسٹ یا پھر بوڈی ایم آر آئی بھی کروائی جا سکتی ہے ۔
🟥 ازو سپرمیا ہونے کی وجہ سے آپ کو اس کے ساتھ ساتھ کون کون سی بیماریاں یا مسئلے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ 🟥
1. سرعت انزال يا Premature Ej*******on
2. داڑھی بال کم ہونا
3. آپ کی باڈی کے بال کم ہو سکتے ہیں
4. موڈ کا سوئنگ ہونا
5. آپ کی بوڈی کے اندر FAT Deposition یا موٹاپے کا شکار ہونا ہو سکتا ہے
6۔ چڑچڑا پن ہونا
7. سیکس اور اپنے ساتھی سے satisfy نہ ہونا
قبل از وقت انزال، مرد کا ہمبستری کے دوران جلدی ڈسچارج ہو جانا، اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

اب ہم آتے ہیں اس کے علاج کی طرف، تو علاج کے لئے سب سے پہلے ان وجوہات کو سمجھنا بہت ضروری ہے جس سے ازوسپرمیا ہو رہا ہے۔سب سے پہلے ہمیں یہ چیز جان دینے کی ضرورت ہے کہ یہ کن وجوہات کی وجہ سے ہو رہا ہے مثال کے طور پر اگر آپ کا سپرم کاؤنٹ NIL یا ZERO ہو گیا ہے تو اس کے پیچھے وجوہات کو جاننا ہو گا کہ یہ کس وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس کی مناسب رہنمائی کے لیے رپورٹ کرائی اس کے بعد ہی میں کوئی نہ کوئی بہتر تجویز دوا یا کوئی اور نسخ آپ کو بتا سکتا ہوں جرنل سی جو چیزیں ہیں وہ میں آپ سے بیان کر دیتا ہوں جو آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں اگر کرنے کی کوشش کریں تو اس پرابلمز کو کم کر سکتے ہیں۔

اگر تو آپ کو ٹیمپریری یا توڑا بہت مسئلہ ہوا ہے تو اس کو ہم بہتر کر سکتے ہیں۔

آپ سے یہی کہوں گا یا تو اس پوسٹ کا سکرین شاٹ لے کر اپنی موبائل کے اندر رکھنے یا اپنی کاپی پینسل پکڑی اور ان چیزوں کو لوٹ کر لیں جو آپ کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں لازمی کرنی ہے۔
🎀 سب سے پہلے آپ نے اپنی ڈائٹ کو بہتر بنانا ہے
اس کے لئے میں آئی ڈی بھی بہت سی چیزیں اپنی ٹائم لائن پر شیئر کر چکا ہوں وہاں جا کر پڑھے یا پھر ڈائٹ پلین کے لیے آپ مجھے واٹس ایپ 03021793370 یا انباکس پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
🟥 ڈائٹ کی مثال میں آپ کو ایسے دیتا ہوں جیسے آپ ایک بہت مہنگی گاڑی لے کر آ جائیں اور اس میں پیٹرول کی جگہ آپ ڈیزل یا مٹی کا تیل ڈال دیں،اس سے کیا ہوگا آپ کی لاکھوں کی مہنگی گاڑی بیکار ہونا شروع ہو جائے گی۔لہذا آپ دیکھنے میں جتنے مرضی خوبصورت ہوں جتنے مرضی ہٹے کٹے ہوں مگر حقیقی طور پر آپ کے اندر جو مسئلہ ہیں وہ ایک اچھی خوراک اور اچھے مشورے یا نُسخے سے ہی بہتر کیا جا سکتا ہے۔
ایک اچھی ڈائٹ کیا ہوتی ہے میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں یا آپ میری ٹائم لائن پر جائیں اور وہاں پہ جا کے دوسری پوسٹ کو پڑھیں تا کہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہو اور آپ کو پتہ چل سکے کہ ایک اچھی خوراک کیا ہوتی ہے جس سے آپ اپنی روزمرہ کے استعمال کرنے سے اس پروبلم کو بہتر کرسکیں۔
🎀 اچھی اکسرسایز اور ورزش کریں یا نماز کو اپنا معمول بنائیے، یہ چیزیں آپ کی بوڈی کو بھی ڈرتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے اندر جو ہارمونز کی تبدیلی ہو رہی ہوتی ہیں اس کو بیلنس رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اس کے لیے بہت سی اکسرسایز ہیں جن میں والکنگ، جو گینگ ، sit-up ya push-up بھی آ جاتے ہیں۔ان چیزوں کو ریگولر بسسز پہ کرنا چاہیے۔ ریگولر کا سائز کیا ہوتی ہے اصل میں ایسے اصل وہ چیز جس کو آپ کو ہفتے میں چار سے پانچ مرتبہ لازمی کرے۔
اس کے علاوہ میں اور آپ سے ایک مثال بھی شیئر کر چکا ہوں اس کو بھی دیکھیں اور اس کے علاوہ ہلکی پھلکی جڑی بوٹیاں بھی ہیں جو کہ اس مسئلہ میں آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں جن کے اندر
Zinc - زنک
L Carnitine - ایل کرنٹائن
Ginsing - جنسنگ
Jinkobiloba - جنکوبلوبا
کھجور
ڈرائی فروٹس
مربیٰ جات ،کلونجی اور بہت سی ایسی دیسی جڑی بوٹیاں ہیں جن سے اس بیماری کو کم کیا جا سکتا ہے مگر اس سے زیادہ ضروری ہے کہ آپ کسی کوالیفائیڈ سکالوجسٹ یا حکیم یا ڈاکٹر سے مشورہ کرے۔

شادی سے مت گھبرا ۓ | ہر قسم کی مردانہ کمزوری | سپرم کا مسئلہ | گھر بیٹھے دوائی حاصل کریں۔

anzal meaning in urdu | gas ka upchar | homeopathic medicine for surat e anzal | how to stop premature ejuculation | inzal meaning in urdu | jaldi discharge hone ka ilaj | jaldi farig ho jana | jaldi farig hona | jaldi farig hone ka desi ilaj| jaldi farig hone ka ilaj in urdu | jaldi farig hone ka tarika | jaldi farig na honay ka tarika | jaldi farig na hone ka ilaj| jukam ka upchar | khansi ka upchar | ladki ko jaldi farig karne ka tarika | lakwa ka upchar | larki ko farig karna | larki ko garam karne ka tarika | madhumeh ka upchar | madhumeh ka upchar in hindi | piliya ka upchar | sarat e anzal ka hal | sarat e anzal ka ilaj urdu | sarat e anzal meaningSurat Anzal (Premature ej*******on) Ki Best Medicine in Urdusurat anzal meaningsurat anzal problemsurat e anzal hamdardsurat e anzal ka desi ilaj in urdu | surat e anzal ka homeopathic ilaj | surat e anzal ka rohani ilaj | surat e inzal ki | s*x ka upchar | treatment of premature ejuculation | what is inzal | what is zakawat e hiss | zakawat e hiss in english | zakawat e hiss ka ilaj in urdu | zakawat e hiss ka rohani ilaj | zakawat e hiss meaning in english | zakawat e hiss medicine | zakawate hiss ka desi ilaj | zakawate hiss

کسی قسم کی طبی مشورے،جنسی یا جسمانی مسئلے کے حل کے لئے مشورہ نمایاں یا دوائی کے لئے آپ مجھے واٹس ایپ اور ان باکس کے ذریعے بھی اپنا مسئلہ ڈسکس کر سکتے ہیں۔
Contact Number 📲 : 03021793370

لیکوریا یاوائٹ ویجائنل ڈسچارج(عورت کی شرم گاہ سے سفید پانی کا اخراج) کیا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے؟Herbalist Muhammad ...
17/04/2022

لیکوریا یاوائٹ ویجائنل ڈسچارج(عورت کی شرم گاہ سے سفید پانی کا اخراج) کیا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے؟

Herbalist Muhammad Zeeshan.

وائٹ ویجائنل ڈسچارج کو2حصوں pathological اور physoligical میں تقسیم کیا گیا ہے۔

۱۔پیتھالوجیکل

نارملی ویجائنا میں lactobacillusبیکٹیریا رہتے ہیں جسے عام طور پر vaginal floraکہا جاتا ہے ہمارے جسمانی اعضاء جیسا کہ آنکھوں، ناک، منہ اینل سکریشن میں باڈی گارڈ بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں جنہیں میڈیکل سائنس کی زبان میں defenses organismکہتے ہیں یہ باہر کے بیکٹیریا کو جسمانی اعضاء میں داخل نہیں ہونے دیتے لیکن جب مریضہ کی کسی بیماری کی وجہ سے قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے، صحت ٹھیک نہیں رہتی پبلک ٹائلٹ استعمال کیا گیا ہو تو ایسی صورت میں باہر کے بیکٹیریا ویجائنا میں داخل ہو جاتے ہیں جو ویجائنا میں موجود lactobacillusبیکٹیریاز کو مار دیتے ہیں یوں باہر کے بیکٹیریا ویجائنا میں نشوونما ہونا شروع ہو جاتے ہیں جسے vaginitisبولتے ہیں اس حالت میں ویجائنا سے سفید ڈسچارج ہونا شروع ہو جاتا ہے بہت ہی زیادہ بے چینی محسوس ہوتی ہے انٹرکورس کے بعد شدید درد محسوس ہوتا ہے ویجائنا سرخی مائل رنگ ہو جاتا ہے سوزش کی وجہ سے، بدبو دار ڈسچارج ہوتا ہے اگر ایڈوانس سٹیج میں بیکٹیریا سروکس یا یوٹرس کی طرف جا رہے ہوں تو
اسے pelvic inflammatory diseaseبولتے ہیں ایسی صورت میں مریضہ کو lower abdominal painپیٹ میں درد ہو تا ہے کمر درد کرتی ہے شدید کمزوری ہو جاتی ہے جیسے لیکوریا کہتے ہیں
یہ انفیکشن انٹرکورس کے درمیان آپ کے خاوند کو بھی ہو سکتا ہے لہذا ایسی صور ت میں انٹرکورس سے اجتناب کریں یا کانڈم استعمال کریں۔

باہر سے داخل ہونے والے
ایسے سوئمنگ پول جن کے پانی میں کلورین یا سلفر نہ ملایا گیا ہو جراثیم مارنے کے لیے،ان میں نہانے سے پرہیز کریں۔ورنہ وہاں سے بھی بیکٹیریا اندر داخل ہو کر سوزش کا سبب بن سکتے ہیں۔ویسے بھی سوئمنگ پول میں ایک اور خطرناک پیراسائٹ ہوتا ہے جو ناک سے دماغ میں چلا جاتا ہے اور دماغ میں سوزش کرتا ہے موت یقینی ہو جاتی ہے۔سوئمنگ پول میں نہانے سے پہلے کلورین یا سلفر سے اچھی طرح سوئمنگ پولز کو آلودگی سے پاک کر لیا جائے۔
بیکٹیریاز کے نام یہ ہیں۔
candida۔۔bacterial vaginosis۔۔trichomoniasis۔۔herpes۔۔chlamydia
کبھی کبھی سنگل انفیکشن رہتا ہے تو کبھی مکس انفیکشن بھی ہو سکتا ہے اس کیس میں ویجائنا اور سروکس چیک کی جاتی ہے کہ انفیکشن کہاں تک گیا ہے ایسی صورت میں ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جنہیں
pap smear test
اور High Vaginal swab

۲۔ فیزیلوجیکل

اگر انٹرکورس کے بعد یا پھر پیریڈز شروع ہونے سے پہلے یا بعد میں اووی لیشن ڈیز یعنی انڈہ بننے کے ایام میں جب انڈہ خارج ہوتا ہے اس دوران وائٹ ڈسچارج ہو رہا ہوتویہ عارضی اور بالکل نارمل ہے ایسی حالت میں کمردرد یا جسم درد نہیں ہو گابدبو وغیرہ نہیں آ ئے گی ایزی محسوس کریں۔
Herbalist Muhammad Zeeshan.
03021793370

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.  عضو مخصوص ڈھیل...
16/04/2022

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس راڈ کی مانند سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے. اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں.

زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ شمع ڈیڑھ ماشہ
۔ عنبر 3ماشہ ۔
زہر مہرہ 3ماشہ ۔
مشک ڈیڑھ ماشہ ۔
مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
لونگ ڈیڑھ ماشہ ۔
جوتری ڈیڑھ ماشہ ۔
جائفل ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
درونج عقربی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود اصلی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود صلیب ڈیڑھ ماشہ ۔
ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
۔ جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ

ترکیب تیاری..
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر المعروف معجون بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال..
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

خواہش مند حضرات دواخانے سے بزریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
03021793370
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
Muhammad Zeeshan.
Wattsapp num.
03021793370

مردانہ نظام تولید..ممبران نے مکمل لکھنے کو کہاتھا اس لیے دوبارہ مکمل کرکہ نسخہ جات کیساتھ پیش خدمت ہے مگر کچھ لوگوں پہ ا...
07/04/2022

مردانہ نظام تولید..
ممبران نے مکمل لکھنے کو کہاتھا اس لیے دوبارہ مکمل کرکہ نسخہ جات کیساتھ پیش خدمت ہے مگر کچھ لوگوں پہ افسوس بھی ہے کہ ان کو تکلیف ہوئی ہے کہ ایک طبیب کیوں اتنی جانفشانی کرکہ لکھ رہاہے جبکہ یہ حق انکے بقول ایک لیبسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر کوہی ہے ان دوستوں سے گزارش ہے جب ایک شخص اپنا کام نہ کرے تو کیاپورا معاشرہ اس ایک شخصیت کی وجہ سے اپناکام چھوڑ دے میں اپنافرض مکمل کرچکا اور ان شاء اللہ روزمحشر میں جواب دہ نہیں رہونگا

تحریر وتحقیق .
Herbalist Muhammad Zeeshan.
03021793370
منی کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز seminal vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے seminal odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی s***ms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔ ایسی منی کپڑے پر خشک ہونے کے بعد اکڑاو پیدا نہیں کرتی۔

2۔ خون آمیز منی۔
اس منی میں ہلکی سرخی پائی جاتی ہے۔ منی میں خون شامل ہونے کی وجہ اح**ام۔ جلن۔ اغلام بازی۔ اور کثرت مباشرت کی وجہ سے متعلقہ اعضاء اور نالیوں کی سوزش و ورم ہونا ہے۔ کثرت مباشرت سے منی کی تھیلی منی سے خالی ہوجاتی ہے۔ اور خصیئوں کو منی تیار کرنے کا وقت نہیں ملتا تو منی کے ساتھ خون خارج ہونے لگتا ہے۔
3۔ بیکار منی۔
یہ منی پتلی۔ پانی جیسی اور کپڑے پر فورا خشک ہوجاتی پے۔ اس منی میں پس سیلز بھی پائے جاتے ہیں۔

بہترین منی۔
یہ منی کی وہ قسم ہے جو ایک تندرست انسان کے عضو سے خارج ہوتی ہے۔ ایسی منی کپڑے پر دیر سے خشک ہوتی ہے۔ اور گاڑھی ہوتی ہے۔ یہ کپڑے کو اکڑا دیتی ہے۔

چند غلط فہمیوں کا ازالہ

عموما نوجوان منی سے متعلق کچھ مغالطوں کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل میں چند عام غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت پیش کی جاتی ہے۔

1۔ ایک صحت مند مرد کا مادہ تولید کپڑے پر گرنے کے بعد دیر سے خشک ہوتا ہے اور کپڑے میں سختی پیدا کرتا ہے۔

2۔ اخراج منی کی مقدار اور گاڑھے پن کا عضو تناسل کی ایستادگی پر قطعا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

3۔ عموما لوگوں کو مغالطہ ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے ستر یا سو قطروں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ قیاس بےبنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ منی کی قدر و قیمت اتنی ہی ہے جتنی کہ لعاب دہن کی۔ دونوں کا بدل فوری طور پر پیدا ہوجاتا ہے۔

4۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ج**ع کے بعد عورت کے اندر منی ٹھہرتی نہیں اور خارج ہوجاتی ہے جبکہ ج**ع کے بعد عضو تناسل کو باہر نکالا جائے تو ف*ج vegina کی اگلی پچھلی دیواریں ملنے سے منی کی کچھ مقدار ف*ج سے باہر نکل آتی ہے لیکن ف*ج کے بالائی حصے میں پہنچی ہوئی منی اندر ہی چپک جاتی ہے۔

5۔ پروسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ج**ع کے بعد منی مثانے میں چلی جاتی ہے۔ ایسے مریضوں میں یہ کیفیت retrograde ej*******on کہلاتی ہے۔ جو کہ عموما آپریشن کے بعد پیدا ہوتی ہے۔ دراصل آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کے پچھلے حصے کا اندرونی عضلہ internal sphincter مجروح ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے منی کی تھیلیوں سے آنے والی اخراجی نالیوں کا رخ پیشاب کی نالی کے بیرونی سوراخ کی سمت ہونے کے بجائے مثانے کی طرف ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں جنسی تعلق برقرار رکھنے سے خارج شدہ منی مثانے سے پیشاب کرتے وقت باہر خارج ہوجاتی ہے۔

کرم منی۔۔۔ S***mmatozoa

کرم منی یا سپرم 0.05cm لمبا ہوتا ہے۔ یہ تولیدی خلیات منی کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اور منی کا دانے دار حصہ ہوتے ہیں۔ یہ خصیئوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس نطفے یا کرم کی شکل مینڈک کے لاروا سے بہت ملتی ہے۔ یہ نطفے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر 500 ملین سپرمز کو ایک قطار میں سر اور دم ملا کر کھڑا کردیا جائے تو صرف ایک انچ لمبی لکیر بنتی ہے۔ یہ بلوغت کی عمر سے بننا شروع ہوتے ہیں۔ اور مرتے دم تک بنتے رہتے ہیں۔ سپرم فیرس ٹیوبلز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے پیدا ہونے کا عمل follicle stimulating harmone اور testosterone کے زیر اثر تکمیل پاتا ہے۔ سپرم جب تیار ہوجاتے ہیں۔ تو انزال کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر سپرم خارج نہ ہوں تو دوبارہ ری جنریٹ ہوکر جسم میں تونائی کا باعث بنتے ہیں۔ مرد کے مباشرت کرنے سے یہ بڑی تعداد میں خارج ہوجاتے ہیں ایک وقت کے انزال میں ان کی تعداد دو سے پانچ سو ملین ہوتی ہے۔
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔

مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔

منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis

سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔

منی کی طبعی مقدار Normal values...

1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔

2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔

3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔

4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے

طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے

طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔

خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔

عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے..الحمد للہ تمام امراض کا شافی علاج موجود ہے

اکسیر ایزوسپرمیا کورس ۔۔۔۔ زیروسپرم
اولیگوسپرمیا کورس ۔۔۔۔۔ ایکٹو کم ہوتے ہیں
نیکروسپرمیا کورس ۔۔۔۔ ایکٹو کم کاونٹ کم اور پس سیل کی زیادتی کےلیے ہوتاہے ۔۔۔

اکسیرایزو سپرمیا جلوی جدید
مطب الفقیر کی فخریہ پیشکش اب پہلے سے اچھے رزلٹ اور جدت کیساتھ پیش خدمت ھے

زیرو فیصد جراثیموں والے مایوس مریضوں کےلیے تحفہ

انشاء اللہ سوفیصد علاج ممکن ھے اب پس سیلز کی زیادتی جراثیموں کی کمی ایکٹو نہ ھونا بالکل مردہ ھونا ان تمام مسائل کےلیے نسخہ حاضر خدمت ھے صدقہ جاریہ ھے اوراسکو صدقہ جاریہ سمجھ کرھی شیئر کریں کسی مسلمان کا فائدہ ھوجاۓ گا تیار شدہ بھی دستیاب ھے نسخہ یہ ھے

مجربات فقیر

جوھر خصیہ اپناتیارشدہ 100 گرام

کشتہ چاندی خالص در کھٹکل بوٹی 50 گرام

ثعلب مصری 50گرام

موصلی سفید 50 گرام

زعفران کشمیری ایک تولہ

ڈامیانہ 3تولہ خالص

عقرقرحا تین تولہ

جیاپوتا 50گرام

ستاور 50گرام

مغزدانہ پنبہ 50 گرام

جنسنگ چارتولہ

جڑمرجان دوتولہ

عنب الثعلب 2تولہ
تودری سرخ 2تولہ تودری سفید 2تولہ
ورق سونا 30 عدد
گھٹلی آم 10عدد
مغز دانہ پنبہ 50 گرام
برھم ڈنڈی 25گرام

تمام سفوف کرکہ محفوظ رکھ لیں بطریقہ معروف معجون بنالیں صبح شام آدھا چمچ کھانے سے پہلے دودھ خالص کیساتھ لیں

روغن بیضہ مرغ دیسی مرغی کے انڈوں کاھو اس کی مالش کرو خصیوں پر صبح شام دومنٹ
زیروفیصد والوں کوبھی بہترین رزلٹ دیتاھے مادہ تولید گاڑھا کرکہ زیادہ بناتاھے ھارمونز لیول کو برابر رکھتاھے سرعت انزال زکاوت حس جیسے امراض کےلیے بھی اکسیر کا حکم رکھتا ھے

تریاق اکسیر پس منی
ہوالحکیم
1جڑلفاح 25گرام
2تخم کونچ سیاہ 25گرام
3حبتہ الخضرا 25گرام
4کشتہ سنگ جراحت دربرگ برگد 2تولہ
5کشتہ بیضہ مرغابی 2تولہ
6حب الفار 3تولہ
7ہلدی ثابت 25گرام
8چھلکاریٹھا 10گرام
9گل داودی 10گرام
تمام سفوف کرکہ 250ملی گرام کیپسول بھر کہ تین وقت نہار پانی سے دیویں جب پس ختم ہو پھر حسب سابق مندرجہ کورس اکسیرایزوسپرمیا استعمال کریں ان شاء اللہ ہوالکریم کرم الہی ہوگا
دعاگو
Herbalist Muhammad Zeeshan.
0302 1793370

‏بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے۔" قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر) کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1400_1...
04/04/2022

‏بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے۔"
قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر)
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1400_1700 گرام ہے۔ (1.3-1.5kg تقریباً) ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن کیوں محسوس نہیں کرتے؟ کیونکہ یہ دماغی اسپائنل فلوئڈ میں تیرتا ہے اور پانی کے ‏اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے۔
اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا۔ یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے، آپ کے دماغ سے فضلہ کو ہٹاتا ہے اور آپ کے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔
‏نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے، جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے، اور یہ نماز کے بعد ذہنی سکون کی ایک وجہ ہے۔
یہ اللہ کی کاریگری ہے، جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے تصرف کرتا ہے." (النمل 27:88)۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923021793370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab alrehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab alrehman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category