
16/08/2025
"کیا آپ جانتے ہیں؟"
انسان کے جسم میں سب سے پہلا عضو جو بڑھاپے کا شکار ہوتا ہے، وہ خون ہوتا ہے۔
جب خون گندا، گاڑھا یا زہریلا ہو جائے تو انسان جلدی بوڑھا، بیمار اور تھکا تھکا محسوس کرتا ہے۔
🌿 حجامہ وہ واحد طریقہ علاج ہے جو جسم سے فاسد خون کو نکالتا ہے اور قدرتی طور پر آپ کے خون کو تازہ، صاف اور صحت مند بناتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے علاجوں میں سب سے بہتر علاج حجامہ ہے۔" (صحیح بخاری)
📌 صحت مند زندگی کے لیے حجامہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
📲 اپوائنٹمنٹ کے لیے میسج کریں!
0313 0604054
03392008100