17/11/2022
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
برائے مہربانی اپنا نام، والد کا نام، قوم، جنس، عمر، قد، رنگت، تعلیم، رہائش، رابطہ نمبر، آمدن، مسلک اور کوئی خاص ڈیمانڈ وغیرہ مکمل معلومات صرف میسج میں لکھیں۔
تاکہ آپ کی اور آپ کے بچے کی ذاتی معلومات محفوظ رہیں اور آپ کے لیے یا آپ کے بچے کے لیے آپ کے معیار کے مطابق شریکِ حیات کا انتخاب کرنے میں آسانی ہو۔
خصوصی نوٹ: صرف دین دار و عزت دار گھرانوں کے لیے ہی ہے
جزاک اللہ خیراً