Dr Atif Masood

Dr Atif Masood Dr Atif Masood is a renowned and accomplished consultant Physician, working as Professor of Medicine at University College of Medicine and Dentistry

دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے محبت اور مسرت کا پیغام لے کر آئے۔ عید مبارک!
31/03/2025

دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے محبت اور مسرت کا پیغام لے کر آئے۔ عید مبارک!

13/02/2025

Eid Mubarak
10/04/2024

Eid Mubarak

06/04/2024
13/02/2024

Phaco cataract surgery, Lasers, Glaucoma surgery, Squint surgery, PRK, Lasik

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 ♥️ بابائے قوم اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے...
25/12/2023

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 ♥️
بابائے قوم اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے...

20/12/2023

مصروف اور جدید طرز زندگی نے دنیا کو نت نئی بیماریوں کا تحفہ دیا ہے۔ ذیا بیطس بھی ان میں سے ایک ایسی موذی بیماری ہے جو دن...
14/11/2023

مصروف اور جدید طرز زندگی نے دنیا کو نت نئی بیماریوں کا تحفہ دیا ہے۔ ذیا بیطس بھی ان میں سے ایک ایسی موذی بیماری ہے جو دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیل رہی ہے۔

اس بیماری نے آج ہر عمر کے لوگوں پر دھاوا بولا ہوا ہے۔ دنیا کو اس مرض کے مضمرات، وجوہات اور بچاﺅ سے آگاہی دلانے کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایچ او نے 14 نومبر کو ذیابیطس کے عالمی دن سے منسوب کردیا۔ اس دن دنیا بھر میں ذیابیطس کے حوالے سے خصوصی سیمینارز اور پروگرامز مرتب کئے جاتے ہیں۔

اس وقت دنیا کے 24 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ افراد اس مرض میں مبتلا ہیں جبکہ مجموعی طور پر مذکورہ عمر کی 6 فیصد عالمی آبادی ذیابیطس کا شکار ہے۔
ذیابیطس پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے کے 2007ءکے تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان ذیابیطس میں مبتلا افراد کے حوالے سے ساتویں نمبر پر ہے جہاں 69 لاکھ افراد مذکورہ مرض کا شکار ہیں۔

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ذیابیطس کی بیماری پر قابو نہ پایا گیا تو ایک اندازے کے مطابق آنے والے کچھ سالوں میں پاکستان میں 25 فیصد افراد اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ موٹاپا، سہل پسندانہ طرز زندگی اور مرغن غذائیں ذیابیطس پھیلنے کی بڑی وجوہات ہیں۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں اضافے کی اہم وجوہ لوگوں میں جسمانی ورزش کی عادت کا خاتمہ ،جنک فوڈ، غیر متوازن اور غیر صحتمند غذا کا بڑھتا ہوا استعمال اور سگریٹ نوشی کو قرار دیا جارہا ہے

ماہرین کہتے ہیں کہ ذیابیطس دل، گردے، معدے، بلند فشار خون اور جوڑوں کے درد جیسی دیگر کئی پیچیدہ بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

پاکستان میں سرکاری سطح پر ذیابیطس کی روک تھام کےلئے خاطر خواہ اقدامات کئے جارہے ہیں اورعوام کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کےساتھ بہتر تشخیص کی کوششیں جاری ہیں۔اس بیماری سے بچنے کےلئے آگاہی مہم جارہی ہے لیکن ابھی اس مرض پر قابو پانے کےلئے لمبا سفر طے کرنا ہے اور اس پر قابو پانے کےلئے حکومت سطح پر وسیع پیمانے پر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے طرز زندگی کو بہتر کریں تاکہ یہ موذی بیماری آپ کے قریب نہ آئے ۔

Address

Ikram Hospital, 3-Mehran Block, Allama Iqbal Town, Multan Road
Lahore
54570

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00

Telephone

+923331048138

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atif Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Atif Masood:

Share

Category