21/11/2025
🚨🚨 گندم والی گولی (Wheat Pill) — جان لیوا زہر! 🚨🚨
❗ حکومتِ پاکستان سے فوری اپیل ❗
براہِ کرم اس خطرناک گولی کو فی الفور BAN کیا جائے!
یہ آسانی سے دستیاب ہے مگر جان لے لیتی ہے!
ہر سال درجنوں نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں!
---
‼️ اگر کوئی گندم والی گولی نگل لے تو کیا ہرگز نہ کریں؟ ‼️
❌ الٹی کروانے کی کوشش نہ کریں (انتہائی خطرناک)
❌ دودھ، لسی، پانی، دہی مت پلائیں
❌ کوئی ٹوٹکا یا دیسی علاج ہرگز نہ کریں
❌ گھر میں انتظار نہ کریں – ہر سیکنڈ قیمتی ہے!
❌ نمک والا پانی یا کوئی ہوم ریمیڈی نہ دیں
---
✔️ اگر کوئی گولی کھا لے تو فوراً کیا کریں؟ ✔️
1️⃣ فوری طور پر قریبی بڑے ہسپتال جائیں — یہ میڈیکل ایمرجنسی ہے!
2️⃣ مریض کو گاڑی میں سیدھا بٹھا کر رکھیں
3️⃣ مریض کو کچھ نہ کھلائیں نہ پلائیں
4️⃣ ڈاکٹر کو بتائیں:
کتنی گولی کھائی
کتنے وقت پہلے
مریض کی موجودہ حالت
---
🏥 ہسپتال کا ایمرجنسی علاج:
✔ آکسیجن
✔ IV لائن
✔ شاک مینجمنٹ
✔ میگنیشیم سلفیٹ (جان بچا سکتا ہے)
✔ اینٹی آکسیڈنٹس
✔ کارڈیک مانیٹرنگ
⚠️ یاد رکھیں: گھر میں ان میں سے کچھ نہیں ہو سکتا، صرف ہسپتال میں!
---
⚡ یاد رکھیں ⚡
گندم والی گولی کا کوئی ANTIDOTE نہیں ہے!
واحد راستہ:
👉 فوری طور پر بڑے ہسپتال جانا
👉 اس گولی کو بازار سے BAN کروانا
---
❤️ عوامی خدمت کا پیغام
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کسی کی جان بچ سکتی ہے!