24/04/2023
گلے کی خرابی ،ٹانسلز۔ نزلہ زکام ،کیرہ کیلئے
ھوالشافی۔
ہلدی 150 گرام
ملٹھی 150 گرام
سونف 150 گرام
قسط شیریں 150 گرام
ریوند خطائی 150 گرام
برگ بنفشہ 150 گرام
زیرہ سفید 50 گرم
مکوہ دانہ 50 گرام
کلونجی 50 گرام
ترکیب:
تمام اجزاء کا سفوف بنا کر کپڑ چھان کرلیں۔
خوراک:صبح شام آدھی چمچ ہمراہ نیم گرم پانی
فوائد:
گلے کی خرابی ۔ ٹانسلز۔ نزلہ زکام ۔ کیرہ ۔ اندرونی انفیکشن اور خاص کر منی کی پس میں بہت اعلیٰ رزلٹس کا حامل ہے