Speech And Language therapy and also Special Education service's

Speech And Language therapy and also Special Education service's Shaheen Rehab center
Physiotherapy/Speech, language & Occupational Therapy(special Education serv)

20/05/2024
کیا آپ جانتے ہیں کہ سکرین ٹائم کا زیادہ استعمال آپکی صحت پر شدید منفی اثرات مرتب کرتا ہے.⬅️ نیند میں کمی⬅️ موٹاپا، وزن م...
20/05/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ سکرین ٹائم کا زیادہ استعمال آپکی صحت پر شدید منفی اثرات مرتب کرتا ہے.

⬅️ نیند میں کمی
⬅️ موٹاپا، وزن میں زیادتی
⬅️ شدید غصہ
⬅️ مزاج میں غیر معمولی بدلاؤ
⬅️ لوگوں کے گروہ میں جانے سے گھبراہٹ محسوس کرنا
⬅️ نظر کی کمزوری

موبائل، ٹیبلٹ، ٹی وی کا استعمال سکرین ٹائم کے زمرے میں آتا ہے. بچوں کو سکرین ٹائم سے دور رکھیں. سکرین ٹائم بچوں صحت کے علاوہ زباندانی (بولنے) کے عمل کو بھی متاثر کرتا ہے.


Speech And Language therapy and also Special Education service's

  اسباب، علامات اور علاجبیما ری کی شدت کے حوالے سے اس بیماری کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔اس بیماری کوعام طور پر CP ...
20/04/2024




اسباب، علامات اور علاج

بیما ری کی شدت کے حوالے سے اس بیماری کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔

اس بیماری کوعام طور پر CP Child کہا جا تا ہے جس کا مطلب Cerebral Palsyہے. لفظ Cerebalسے مراد دماغ اور Palsyدما غی فالج کے ہیں۔

دماغ کے اندر کچھ حصہ مکمل یا صحیح طور پر نہ بننے کی وجہ سے بچو ں میں یہ مرض لاحق ہو تا ہے اس لیے اسے بہت سے لوگ پیدا ئشی فا لج بھی کہتے ہیں۔ اس بیماری کے با رے میں سب سے پہلے ایک سائنسدان ولیم جان لٹل نے بتایا اسی مناسبت سے اس کا پرانا نام Little Disease ہے۔

اس کی وجوہات Prenatal، Antenatal، اور Postnatal یعنی پیدا ئش کے دوران اور پیدا ئش کے بعد جو پیچیدگیاں ہوتی ہیں اُن کی وجہ سے بچوں میں یہ بیماری لاحق ہو تی ہے مثلاً:

⬅️دو رانِ حمل ما ں میں خو ن کی کمی
⬅️گلو کو س کی کمی
⬅️ آکسیجن کی کمی
⬅️کسی بھی قسم کا ٹراما ہو جا نا
⬅️ شرا ب نو شی اور دورانِ حمل ماں کاکسی بھی بڑے انفیکشن سے متا ثر ہونا(Torch Infection)
⬅️ہو م ڈیلیوری یعنی گھر میں بچو ں کی پیدا ئش کا ہونا ۔

کلینیکلی (Clinically)اس کی چار اقسام ہو تی ہیں:

⬅️ وہ جس میں پٹھوں میں اکڑا ؤ اور سختی ہو تی ہے، اس کو Spastic-CPکہا جاتا ہے۔

⬅️دوسری قسم بچو ں میں پٹھے پیدا ئشی طو رپر بالکل ہی نرم ہو تے ہیں، اس کو Flaccid-CPبھی کہتے ہیں۔

⬅️اس میںAbnormal involuntary Movementsیعنی جسم کا کو ئی بھی حصہ ہاتھ یا ٹانگ یا سر کا مستقل ہلنا اس کو Athethotic-CPکہتے ہیں۔

⬅️اس قسم میں جس میں بچو ں کا توا زن ٹھیک نہیں ہوتا اس کو Cerebellar-CPکہتے ہیں ۔

بیما ری کی شدت کے حوالے سے اس بیماری کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔ ایک وہ جس میں بچہ وقت کے ساتھ سا تھ تھوڑاسا Late Development کرتا ہے۔ اس کو Mild Form کہتے ہیں۔دو سری طرف وہ بچے ہیں جو سپو رٹ پر چلتے ہیں اور اُ ن کی با ت چیت بھی ٹھیک ہو تی ہے اُ س کو Moderate Form کہتے ہیں۔ وہ بچے جو زندگی بھر نہیں چل پا تے اُن کو سننے اور دیکھنے کی صلاحیت بھی اکثر کم ہو تی ہے اس قسم کو Severe Formکہتے ہیں۔

عا م طو رپر بچے کی گردن تین ماہ میں ٹھہر جا تی ہے،ایک سا ل میں بچہ بیٹھنا شرو ع کر دیتا ہے ،ایک سا ل میں ہی بچہ چلنا شرو ع کر دیتا ہے ،چھ ما ہ میں بچہ بیٹھنا شرو ع کر دیتا ہے ،ایک سا ل میں بچہ اپنے نا م پر رسپانس کرنا شرو ع کر دیتا ہے اور ایک سال میں بولنا شرو ع کردیتا ہے۔

بچے کی پیدائش کے وقت دماغ میں کوئیDamage ہوتا ہے تو پھر اُ س میں اوپر دی گئی تمام چیزیں متاثر اور دیر سے ہوتی ہے۔ CP Child میں دما غ میں Asymetrical Brain Damage ہوتا ہے یعنی دماغ کاکچھ حصہ زیادہ متاثر ہوتا ہے اورکچھ حصہ کم متاثر ہوتا ہے ۔

ان بچوں بچو ں کے معائنے میں سب سے پہلےMotor Activity چیک کی جاتی ہے یعنی ہا تھوں اور ٹانگو ں کے پٹھے چیک کئے جاتے ہیں، پھراُس کے بعد بات چیت میں روانی چیک کی جاتی ہے۔ چلنے پھرنے والا حصہ اگر متا ثر ہوتا ہے تو اسے Motor Deficitکہتے ہیں۔ بات کرنے والا حصہ متا ثر ہوتا ہے تو اسے Communication Deficit کہتے ہیں اور اگر سمجھنے والا حصہ متاثر ہوتا ہے تو اسے Cognitive Deficitکہتے ہیں۔ ان تینوں چیزوں کی بنیاد پر بچوں کا ADL (یعنی Activity of Daily Living)نکالتے ہیں۔

کچھ چیزیں والدین گھر میں بھی چیک کر سکتے ہیں. مثلاً اس کے دونوں کانو ں کے قریب تالیاں بجاکر اُس کا رسپانس چیک کریں ،اُس کی آنکھو ں میں ٹارچ کے ذریعہ لائٹ لگا کر آنکھوں کی پتلیوں کی حرکت چیک کرتے ہیں۔ تین سے چا ر ماہ کے بچے کو گود میں اٹھا کر اس کی گردن کو چیک کرتے ہیں کہ کہیں اُ س کی گردن پیچھے کی طرف تو نہیں گر رہی ہے یعنی گردن کا توازن درست ہے؟

چھ ما ہ بعد اسے بٹھاکر چیک کرتے ہیں کہ بچہ بیٹھ سکتا ہے یا نہیں۔ اگر ان تمام چیزوں میں کہیں بھی کوئی مسئلہ محسوس ہو یا بچہ ان تمام سرگرمیوں میں سے کسی بھیTarget کو صحیح طور پر نہیں کر پا رہا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے را بطہ کریں۔

پاکستان میں سب سے زیادہ Spastic-CP عام ہے۔ خا ص طو ر پر اس کی سب سے بڑی وجہ پاکستان میں بچو ں کا گھروں میں پیدا ہونا ہے یعنی دائی کے ذریعہ ڈیلیوری کا ہونا ہے۔

اگر بچہ کا ایک بازو اور ایک ٹانگ کام نہیں کر رہی ہے تو یہHemiplegic-CP اور اگر دونو ں ٹانگیں کا م نہیں کر رہی ہیں تو یہ Dipligic-CP اور اگر دونوں ٹانگیں اور دونوں ہا تھ کا م نہیں کر رہے ہیں تو یہ Qurideplegic-CPکہلا تا ہے۔

بچوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے لئے دورانِ حمل ماں کاباقاعدگی سے چیک اپ کرانا اور وہ تمام ٹیسٹ جو حمل کے دوران ضروری ہیں وہ با قاعدگی سے کرانا ضروری ہوتے ہیں۔ علاج کے حوا لے سے اس میں سب سے کا رآمد چیز فزیوتھراپی، اور اسپیچ تھراپی ہے۔

⬅️عام طور پر دیکھا گیا ہے ایسے بچوں کو بہت لاڈ سے رکھا جاتا ہے. ایسے بچو ں کو زیا دہ لا ڈ پیار نہ کریں یہاں زیادہ لاڈ پیار کرنے کا مطلب یہ ہے کہ بچے کو خود سےEffortsکروائیں تا کہ بچہ زیادہ سے زیادہ خود کام خود کرے۔

⬅️بچہ اگر روئے تواُ سے تھو ڑی دیر تک رونے دیں کیونکہ رونے سے اُ س کے پھیپھڑو ں کی ورزش ہوتی ہے جو اس کے لیے کا رآمد ثابت ہوتی ہے۔

⬅️ایسے بچوں کو ایسے سکول میں داخل کرائیں جہاں زیادہ تر اسی مرض کے بچے یعنی CP Childکے بچے ہوں۔

⬅️اگر مرگی کے جھٹکے آئیں تو ڈاکٹر کے مشورے سے با قاعدگی سے اُس کی دوائی دیں.

⬅️بچوں کو ایسی غذا دیں جس سے ان کا وزن نہ بڑھے۔ وزن زیا دہ بڑھنے سے ایسے بچو ں کی بیما ری نسبتاً دیر سے ٹھیک ہوتی ہے۔

⬅️باقاعدگی سے اور #فزیوتھراپی کے سیشنز کرائیں.

⬅️ٹانگوں اور گھٹنوں کو سیدھا رکھیں۔

⬅️اگر بچوں کو بار بار سینے کا انفیکشن ہو تو اُنھیں اُلٹی کروٹ لٹائیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں.

⬅️ان بچوں میں زیادہ تر اس با ت کا خیال کریں کہ بچہ کیا کرسکتا ہے مطلب کون سے ٹارگٹ پورے کرے، اُن کاموں میں اُسے ڈاکٹر اور فزیوتھراپسٹس اور اسپیچ تھراپسٹ کے مشورے سے مزید مضبوط بنائیں.

والدین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کا الگ الگ سب کو جواب دینا میرے لیے بہت مشکل ہوتا ہے. اس لئے میری درخواست ہے کہ سی پی بچوں کے والدین یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں.

مستحق افراد میں آسانیاں تقسیم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
شکریہ

Shaheen rehab center
0303-4318276
0308-8043172

02/01/2024

Shaheen Homoeopathic Medical College & Hospital
(Recognized By the Federal Ministry of health)
Regis

Shaheen physiotherapy and rehab center  #  Speech And Language therapy and also Special Education  service's
09/12/2023

Shaheen physiotherapy and rehab center
# Speech And Language therapy and also Special Education service's

Speech therapy is a journey of discovery, where children uncover the power of their own words, learning to express their...
01/08/2023

Speech therapy is a journey of discovery, where children uncover the power of their own words, learning to express their thoughts, emotions, and desires with clarity and confidence. At the Inclusion Station, we create a safe space, fostering a sense of belonging and 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐨𝐧, enabling children to communicate effectively in the world around them!

Get in touch with us to explore our services:
📞 0308-8043172

One of the main reasons people go to the Physiotherapy Clinic is pain. We are here to help you out 😊 contact us at0303-4...
29/07/2023

One of the main reasons people go to the Physiotherapy Clinic is pain. We are here to help you out 😊 contact us at
0303-4318276

Speech therapy is more than just a treatment; it's a miracle.Our well-trained and experienced speech therapists are simp...
27/07/2023

Speech therapy is more than just a treatment; it's a miracle.
Our well-trained and experienced speech therapists are simply doing the magic.
Also included Home based services .contact us for more details.
For consultation or appointment,
0303-4318276 or 0308-8043172
or visit us at 1422/5 sadar Lahore cantt.

Here is the checklist of normal development of your child in an area of Speech and Language. As a parent/Guardian if you...
27/07/2023

Here is the checklist of normal development of your child in an area of Speech and Language. As a parent/Guardian if your child is not performing according to the usual pattern of development, then there is a sign that something going wrong.

Some Pre- requisite skills for children with Special needs.Join us 📞0303-4318276
27/07/2023

Some Pre- requisite skills for children with Special needs.
Join us 📞
0303-4318276

Address

Shaheen Homeopathic Medical College Lahore, 1422/5 Sadar Bazar Dehli Road Lahore Cant
Lahore
12345

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+923088043172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speech And Language therapy and also Special Education service's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Speech And Language therapy and also Special Education service's:

Share