Herbal World

Herbal World Herbal medicines for your health care professional, illness herbal offering 100% chemical free someone who uses plants for healing.

Are not medical doctors but called herbalist doctor

18/10/2024

کیا آپ کو معدے کی بیماریوں کا سامنا ہے؟ ہم آپ کی مدد کے لئے حاضر ہیں! 03166165377

17/10/2024

ٹائمنگ کا مسئلہ؟
اب صرف ایک گولی کھائیں اور 7 دن تک بہترین ٹائمنگ کا لطف اٹھائیں! بوڑھے بھی جوان ہو جائیں گے۔
📞 03166165377

17/10/2024

مردانہ قوت بڑھانے کے لئے بہترین نسخے! مزید جاننے کے لئے رابطہ کریں03166165377

03/05/2024

وہ لوگ رابطہ کریں جن کی منی پتلی، لیس دار قطروں پسں سیلز اور سپرم کم ہیں، بے اولادی کا شکار ہیں
03166165377

01/05/2024

ایک دن فجر کی نماز ہم
خانہ کعبہ میں پڑھیں گے🌫️👍

سپرم کی کمی اور پس سیلز والے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے یا مریض اس چیز کا لازمی دھیان رکھیں اگر اپ کا سپرم اکاؤنٹ بالکل کم...
30/04/2024

سپرم کی کمی اور پس سیلز والے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے یا مریض اس چیز کا لازمی دھیان رکھیں اگر اپ کا سپرم اکاؤنٹ بالکل کم ہے اور پاس سیلز بھی ا رہے ہیں اپ کے ایکٹو بھی بالکل کم ہیں تو پہلے کوشش کریں اپنے سپرم کاؤنٹ کو بڑھائیں، اگر اپ اس پر میں پائے جانے والے انفیکشن کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے تو ہو سکتا ہے کہ اپ کا سپرم کاؤنٹ دوبارہ ٹیسٹ کروانے کے اوپر کم ائے یا اپ کے ایکٹو کم ہو سکتے ہیں، جس کی وجہ سے بانجھ پن کا خدشہ بھی ہوتا ہے، اپنی بیوی سے ہمبستری کے اندر وقفہ بھی ضرور رکھیں، پس سیلز اور سپرم کاؤنٹ کا علاج کرتے وقت اگر اندر کوئی دوسرا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے تو اس کو بہتر کرنا ضروری ہے جیسے کہ اح**ام جریان یا پھر قطروں کا آنا، اپنی رپورٹ مجھے ضرور واٹس ایپ بھیجیں تاکہ اپ کو بہتر گائیڈ کیا جا سکے علاج کے دوران جو بھی احتیاطی تدابیر کھانے پینے کی روٹین احتیاط پرہیز بتایا جائے اس کو ضرور فالو کریں انشاءاللہ بہتری ہوگی اللہ پاک اپ لوگوں کو اولاد سے نوازے۔

طبی زبان میں صفراوی یعنی گرم خشک مزاج ایک واحدمزاج ہے جسکا علاج کرنے میں فاش قسم کی غلطیاںکیجاتی ہیں۔۔۔ کوئ صفرا کو گرمی...
29/04/2024

طبی زبان میں صفراوی یعنی گرم خشک مزاج ایک واحد

مزاج ہے جسکا علاج کرنے میں فاش قسم کی غلطیاں

کیجاتی ہیں۔۔۔ کوئ صفرا کو گرمی تری پیدا کرکے خارج کرنے

کی کوشش میں عضلات (پٹھے کا نقصان کر بیٹھتا ۔۔۔ کوئ

آلو بخارا اور املی کے شربت پلا کر گرمی خارج کرنے کی

کوشش کرتے کرتے مریض کا وقت اور پیسہ برباد کر دیتا

ہے۔۔۔ اور نتیجہ صفر رہتا ہے۔۔۔ گرم خشک مزاج میں سنگین

قسم کی علامات آتی ہیں۔۔۔ جسمیں بلڈ پریشر ڈپریشن

معدے کے امراض ۔۔۔ مثانے کی کمزوری جسمیں سر فہرست

ہے۔۔۔ اس لئے اس مزاج کا علاج تر سرد ادویات سے ممکن

ہے۔۔ کیونکہ ایک طرف یہ ادویات گردوں کی صفائ کرکے

جسم سے پیشاب کے زریعے صفرا کو خارج کرکے دوسری

طرف عضلات (پٹھوں کو مظبوط کردیتی ہیں جس سے

مریض پہلے ہی دن راحت محسوس کرتا ہے

بے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری, 45 دنوں میں پس سیلز اور سپرم کی کمی کا علاج رپورٹ بھیجیں، جلد حمل ٹھہرانے کا طریقہ، حمل ٹ...
28/04/2024

بے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری, 45 دنوں میں پس سیلز اور سپرم کی کمی کا علاج رپورٹ بھیجیں، جلد حمل ٹھہرانے کا طریقہ، حمل ٹھہرانے کے لئے ہمبستری کن اوقات میں کرنی چاہئے؟ کامیاب حمل کیسے ٹھہرتا ہے یا ناکامی کی کیا وجوہات ہوتی ہیں، اگر تو حمل ٹھہرانے کی نیت سے ہمبستری کرنی ہے تو پھر خاص دنوں کے نہانے سے 5 دن بعد ہمبستری شروع کریں اور 7 دن تک جاری رکھیں۔تو نیت اور کوشش کے بعد اگر ہو سکے تو ان دنوں میں بیشک روزانہ کی بنیاد پر ایک بار یہ جتنی دفعہ پوسیبل ہو ہمبستری کریں یا پھر 24 گھنٹے یا 48 گھنٹے کا وقفہ رکھ کر بھی کر سکتے ہیں، یہ اپ کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ کتنی دفعہ ہمبستری کر سکتے ہیں،وہ بھی اوولیشن ڈیز اور ٹرانسپیرنٹ پانی کا انا یاد رکھیں، مگر شرط یہ ہے کہ اپ کا سپرم اکاؤنٹ پورا ہونا چاہیے اپ کی موٹیلٹی ٹھیک ہونی چاہیے اپ کے ریپڈ سیل پورے ہوں اور پس سیلز نہ ہونے کے برابر ہو، اگر پس سیلز ، سپرم کم ھیں یا ٹائمنگ کم ہیں تو علاج کروائیں ، رپورٹ ضرور بھیجیں مجھے، اگر طبیعت میں اتنی گنجائش نا ہو تو پھر اپنی طبیعت کے مطابق کریں۔ ان دنوں کے دوران کی ہوئی ہمبستری میں اللّٰہ تعالیٰ تعالیٰ کرم فرماتا ہے اور اپنی کوششیں جاری رکھیں دعاء بھی ساتھ اور حمل ٹھہر جاتا ہے۔ حمل نہ ٹھہرنے میں ناکامی کی وجوہات پر مشتمل فورس میری ٹائم لائن پر pin 📍 کر دی گئی ہے اس کو ضرور پڑھیں، مزید مشورہ کے لئے رابطہ کریں

اح**ام کی زیادتی اور اس کا علاج، اگرآپ اح**ام ہفتے میں دو تین بار یہ اس سے زیادہ ہو رہا ہے تو وہ اصل میں آنتوں اور نالیو...
28/04/2024

اح**ام کی زیادتی اور اس کا علاج، اگرآپ اح**ام ہفتے میں دو تین بار یہ اس سے زیادہ ہو رہا ہے تو وہ اصل میں آنتوں اور نالیوں میں پھنسی گیس کا مرض ہے، ایسے مریضوں کو اپنا کھانا تھوڑا کم کرنا چاہیے سادہ پانی والا سلاد فروٹ اور سبزیوں پر مشتمل غذا کا استعمال بہتر کرنا چاہیے، ایسی بیماری میں مریض کے لیے گرم خشک ادویات اور ان سے بننے والے مغلظ یا پھر دوائیں زہر ثابت ہو سکتی ہے، گرمی خشکی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اس گیس اور ایسی بیماری کو کبھی بھی گرم خشک دویات سے ختم نہیں کیا جا سکتا جو کہ بعض اوقات نیم حکیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس میں مریض کو بڑی احتیاط سے ہینڈل کیا جاتا ہے، گیس کے اخراج کو ممکن بنایا جائے اور مریض کو جلدی سے جاب کیا جائے تاکہ وہ جلد از جلد اس بیماری سے کور اپ کر سکے، اگر اپ اس طرح کے کسی بھی مسئلے مسائل کا شکار ہیں قطروں اح**ام جریان وغیرہ کا تو ضرور اپنی ہسٹری تشخیصر مزاج کے مطابق دوائی لیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔
Whatsapp 03166165377
International number +923166165377

غیر فطری اح**ام جو ہفتے میں دو یا تین بار ہوتا ہےوہ اصل میں آنتوں اور نالیوں میں پھنسی گیس کامرض ہے۔۔۔ ان مریضوں کو رات ...
27/04/2024

غیر فطری اح**ام جو ہفتے میں دو یا تین بار ہوتا ہے

وہ اصل میں آنتوں اور نالیوں میں پھنسی گیس کا

مرض ہے۔۔۔ ان مریضوں کو رات کا کھانا چھوڑ دینا

چاہیے۔۔۔عصر کے وقت دوسرے ٹائم کا کھانا کھالیں۔۔

اسمیں گرم ادویات اور خشک گرم ادویات اور مسائیل

پیدا کر سکتی ہیں۔ مرض اور بڑھ سکتا ہے۔۔۔ اسکے

لئے گیس کو خارج کردینا کافی نئ ہے جسکے لئے اکثر

حکماء گرم ادویات برتتے ہیں۔۔۔ اسکے لئے آنتوں میں

گیس ہمیشہ کے لئے بننا بند کرنا پڑتا گا۔۔۔ جس سے

انشاءالللہ مریض پہلے ہی ہفتے ٹھیک ہوجاتا ہے۔۔ اور یاد

رہے شدید گیس گرم خشک مزاج میں پیدا ہوتا ہے۔۔

26/04/2024

اگر کسی کو معدے کا مسئلہ ہے
یا پسں سیلز ،اور سپرم کی کمی ہے علاج کیلئے واٹساپ پر رپورٹ بھیجیں انشاء اللہ شفاء ہو گی 03166165377

25/04/2024

سائز کا تعلق جنسی تسلی سے بلکل نہیں ہے بلکہ سائز کا تعلق ایک غلط سوچ سے ہے کیونکہ وجائنا سائز سے نہیں سختی سے ایکٹو ہوتی ہے ۔

Address

Chungi Amer Sadhu, Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram