20/02/2022
بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو ہماری آنکھوں کی روشنی کو نقصان پہنچاسکتیں ہیں جیسے موتیا،گلوکوما اور ذیابیطس وغیرہ۔لیکن اگر ہم وہ ضروری وٹامنز لیں جو ہماری آنکھوں کے لئے ضروری ہیں تو ہم اپنی ان کی صحت اچھی رکھ سکتے ہیں.💯
کیا آپ جانتے ہیں کہ وٹامن اے ہمیں کن پھلوں اور سبزیوں سے ملتا ہے؟✍️ کمنٹس میں لازمی بتائیں. 🤩👇