08/09/2025
ڈاکٹر ماریہ سہگل، ماہرِ ذیابیطس، لاہور سے خصوصی وزٹ پر چغتائی میڈیکل سینٹر، سرگودھا میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔
📅 تاریخ: اتوار، 14 ستمبر 2025
🕓 وقت: شام 4 بجے تا 6 بجے
📍 مقام: چغتائی میڈیکل سینٹر، ڈائبیٹیز سینٹر، 169-A سیٹلائٹ ٹاؤن، سرگودھا (یو بی ایل بینک کے سامنے)
💠 آپ درج ذیل بیماریوں کے لیے ماہر رائے اور جدید علاج حاصل کر سکتے ہیں:
✔ ذیابیطس (شوگر) کا جدید اور مؤثر علاج
✔ بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی مؤثر مینجمنٹ
✔ وزن میں کمی اور موٹاپے پر کنٹرول
✔ سائنسی بنیادوں پر غذا کا نظم و نسق (ڈائٹ پلاننگ)
📲 اپوائنٹمنٹ کے لیے صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📞 0309-2227770
======================================
👩⚕️ ڈاکٹر ماریہ سہگل
MBBS (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی)
MCCEE (کینیڈا), MRCGP (UK)
ڈپلومیٹ فیملی میڈیسن