
08/08/2024
صحت کارڈ کے جھنجھٹ سے بےفکر، مستحق مریضوں کے لئے مفت ڈائیلیسز۔ ماہانہ لیب اور ہر ڈائیلیسز پر خون بنانے والا انجیکشن بھی مفت لگایا جاتا ہے۔ تو دیر کس بات کی۔ ابھی رابطہ کریں یا تشریف لائیں۔
الشوکت میڈیکل اینڈ کڈنی سنٹر
80A / Block CII, Gulberg III, Lahore
0300-4011822
0300-4011812
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.