29/12/2025
کیا سینے کی ہر درد دل کی وجہ سے ہوتی ہے؟
سینے میں درد کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن میں سے زیادہ خطرناک دل اور پھیپھڑوں کی بیماریاں ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ معدے کے مسائل ،پٹھوں کی درد اور ذہنی تناؤ بھی سینے کی درد کی وجہ ہوسکتے ہیں۔
لیکن سینے کی درد کو بلکل بھی ہلکا نہیں لینا چاہئے ۔ فورا ECGکورا کے کسی ماہر امراض قلب کو چیک کروانا چاہئے کیونکہ ہارٹ اٹیک کی صورت میں جتنا جلدی علاج ھو سکے اتنا بہتر ہے۔
𝐃𝐫 𝐀𝐪𝐞𝐞𝐥 𝐀𝐬𝐠𝐡𝐚𝐫
M.B.B.S.
FCPS(Cardiology)
MACC(USA)
Consultant Interventional Cardiologist
Punjab Institute Of Cardiology Lahore
Clinic timings
1. 𝓛𝓲𝓯𝓮 𝓗𝓸𝓼𝓹𝓲𝓽𝓪𝓵
Monday, Wednesday & Thursday
04:00 pm- 06:00pm
2. 𝓜𝓲𝓼𝓫𝓪𝓱 𝓝𝓸𝓸𝓻 𝓜𝓮𝓭𝓲𝓬𝓪𝓵 𝓒𝓸𝓶𝓹𝓵𝓮𝔁
Monday, Wednesday & Thursday
06:00pm- 08:00pm
3. 𝓗𝓮𝓪𝓵𝓽𝓱 𝓟𝓵𝓾𝓼 𝓢𝓹𝓮𝓬𝓲𝓪𝓵𝓲𝓽𝔂 𝓒𝓵𝓲𝓷𝓲𝓬𝓼
Monday to Friday
08:00pm-10:00pm
Facilities available
Cardiac consultation
Echocardiography
ETT
Coronary Angiography/Angioplasty
Booking by appointment only!
Call/Whatsapp for booking: 0333-7874203