29/01/2026
روغن شاہی: ( سفید بالوں کو سیاہ کرنا)
روغن ارنڈ
روغن سرسوں
روغن ناریل
ہموزن لے کر روغنیات کو باہم مکس کر لیں
صبح و شام سر پہ مالش کریں
بالوں کو گھنا کرتا ہے اور سفید بالوں کو سیاہ کرتا ہے ۔کورس 1 سال کا ہے ۔روغنیات خالص ہونگے تو رزلٹ ضرور ملے گا
ان شاء اللہ
والسلام
حکیم یاسر خان طارقی
طارقی ہربل پنسار سٹور لاہور
03224714071