Online pansar stor

Online pansar stor Harbal medicine's

18/05/2025
ارجنہمیشہ سر سبز رہنے والا درخت اس کی چھال بطور دوااستعمال ہوتی ہےارجن کا نباتاتی نام (Terminalla Arjuna) ہے اور اس کا ت...
25/03/2025

ارجن

ہمیشہ سر سبز رہنے والا درخت اس کی چھال بطور دوااستعمال ہوتی ہے

ارجن کا نباتاتی نام (Terminalla Arjuna) ہے اور اس کا تعلق کمبری ٹیسی (Combretaceae) خاندان سے ہے ترپھلہ کے دوا ہم اجزاء بہیڑہ (Terminalia Belerica) اور ہڑہڑ(Terminalia Chebule) بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ارجن ہمیشہ سرسبز شاداب رہنے والا درخت ہے اس درخت کی اونچائی20سے 30میٹرتک ہوتی ہے اس کی چھال (Bark) بطور داء مستعمل ہے ۔اس مقصد کے لئے اس کی چھال کو اکٹھا کرکے سُکھالیا جاتا ہے اس کی چھال باہر سے ملائم سرمئی اور سفیدی مائل ہوتی ہے اور اندر سے طبقہ دار(Striated) اور بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔ارجن کے پتے امرود کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں موسم بہار میں اس پر پھول آتے ہیں پھول جھڑنے کے بعد اس پر کمرکھ( Carmabala Acerrhoa) کے جیسے پھل لگتے ہیں مگر ارجن کا پھل کمرکھ کے پھل سے سخت ہوتاہے۔
ارجن کی چھال میں ٹے نین(Tanin) پائے جاتے اسی وجہ سے اس کا ذائقہ قابضی سکڑنے والا ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں بیٹا سائٹوسٹیرول، ٹرائی ٹرپی نائیڈسیونین ارجونین، ارجونیٹین، ارجونولک ایسڈ، فراری تیل، شکر، کیلشیم، نمکیات اور قلیل مقدار میں میگنیشیم اور ایلومینیم کے نمکیات پائے جاتے ہیں۔
ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ۔
ﻻﮨﻮﺭ،ﮨﻤﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ،ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ،ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ،ﺑﺮﻣﺎ،ﺳﯽ ﭘﯽ ،ﺍﻭﺭ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﺮﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ۔
ﻻﮨﻮﺭ،ﮨﻤﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ،ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ،ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ،ﺑﺮﻣﺎ،ﺳﯽ ﭘﯽ ،ﺍﻭﺭ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﺮﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔

ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں۔۔۔۔۔۔۔
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں۔۔۔
صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔
نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح۔۔۔۔۔۔۔
فوائد۔۔۔
1-دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے۔۔تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے ۔۔۔۔سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
2-کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے۔۔۔۔
3-دل کی ہر مرض۔۔۔والوز کی بلاکیج۔۔۔۔۔کو لیسٹرول۔۔ٹرائی گلیسیرائڈ۔۔۔۔۔خون کا گاڑھا پن۔۔۔۔۔۔دل کی شریانوں کا مسئلہ۔۔۔۔۔کا مجرب اور سستا قدرتی علاج۔۔۔۔۔۔
4-دماغی رگوں کی سوزش۔۔۔۔۔سر درد۔۔۔آدھا سر درد۔۔۔کے لئے مجرب ھے۔۔۔۔۔
5-جوڑوں کے درد۔۔۔۔کمر درد۔۔۔۔گنٹھیا۔۔۔۔پٹھوں کا درد۔۔۔اعصابی درد۔۔۔۔۔کے لئے مجرب ۔۔۔۔
6-جریان ۔۔۔احتلام کا مجرب علاج۔۔۔۔۔
7-عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل۔۔۔لیکوریا کا شافی علاج۔۔۔۔۔
آئیورویدک طب میں ارجن کا درخت بہت اہمیت کاحامل ہے مگر طب یونانی میں اس کو بہت نظرانداز کیاگیا ہے۔ارجن محرک قلب ہے اس کو دل کے فعلی، خفقان وغیرہ اور عضویاتی امراض مثلاََ درددل، ورم بطانہ قلب ،ورم خلاف القلب میں استعمال کیا جاتا ہے۔ارجن صفرادی امراخ میں بھی مفید ہے،مدربول مصفیٰ خون، اسہال وسنگرہنی، زہروں کا تریاق، حابس لوآلام، زخیر،پیچش اور بخار میں سفید ہے۔کسی قسم کی چوٹ یا ہڈی ٹوٹنے پر اس کوکھلانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے جلد کے نیچے خون کے جمنے سے بننے والے سرخ یانیلے دھبے (Ecchymosls) کو زائل کردیتا ہے سوزاک لیکوزیا اورجریان میں بھی مفید ہے۔
انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بنارس ہنویونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اس کا استعمال کارنری آرٹریز ڈیزیز میں اچھے نتائج کاحامل ہے اس کااستعمال خون میں بڑھی ہوئی چکنائیاں کولیسٹرول کی زیادتی(Hyperc Holest Erolm,a) کے لئے مفید ہے۔ نان سیٹرائیڈل اینٹی انفلے میٹری ڈرگرز مثلاََ سپرین، ڈکلوفینک، سوڈیم اور دیگر اینسڈز وغیرہ کے استعمال سے ہونے والے السر کے لئے مفید ہے ارجن کاایکسٹریکٹ فنگس کی نشونما کو رولتا ہے ارجن ، پہیڑہ، ہریڑکی ڈرمیٹو فائٹس (Dermotophytes) یعنی جلد کو متاثر کرنے والی فنگس کے خلاف اینٹی فنگل خصوصیات کا مشاہدہ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ ارجن اور پہیڑہ کی چھال کی ایکسٹریکٹ ان کے پتوں کی نسبت زیادہ مفید ہوتا ہے۔ارجن کی چھال میں پایا جانے والا ایک ٹے نین اینٹی ہر پیز وائرس (Anti herpes Vires)خصوصیات کا حامل ہے۔
میں نے اپنے ذاتی مشاہدے میں ارجن کو بہت پایا ہے بلڈپریشر میں اس کا رزلٹ اچھا ہے اور اس میں پائے جانے والے ٹے نیز(Tanins) کی وجہ سے یہ لیکوریا اور جریان میں بہت فائدہ مند ہے بے شمار مریضوں پر اس کا بہت اچھا رزلٹ ملا ہے کہ اسکو تنہا سفوف گرے یادیگر ادویات کے ساتھ مرکب بنا کر یا شربت بنا کر استعمال کیا جاسکتا ہے ارجن کا سفوف کرکے 3سے 5گرام صبح دوپہر شام قبل غذائی سے استعمال کیا جاسکتا ہے حکیم کبیر الدین نے اس کاطریقہ استعمال کچھ اس طرح بتایاہے ارجن کی چھال 1تولہ دودھ 1پاؤ، پانی 1پاؤ میں اُبال کرپلاتے ہیں یہ جوشاندہ امراض قلب میں مفید ہے۔چوٹ لگنے یاہڈی ٹوٹنے سے یاجلد پر سرخ اور نیلے نشانات کے لئے اس کاسفوف کھلانا چاہئے معمولی چوٹ میں ارجن کی چھال کا پانی لیپ بنا کر لگانا چاہئے۔
ارجن ہارٹ ٹانک
ارجن 4حصے، اسنگدھ 2حصے، گوگل 2حصے صندل سفید1حصہ، الائچی خورد1حصہ سفوف کر کے اسے 3گرام دن میں تین دفعہ استعمال کریں۔مذکورہ نسخہ ضعف قلب، خفقان، شرائین کی سختی (Arterioseclerosis) ہائی بلڈپریشر، کارنری ہاٹ ڈزیرز، درددل اور قلبی اودیما کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے یہ نسخہ ڈاکٹر ڈیوفراللے کی کتاب ”آینورویدک ہیلنگ“ میں درج ہے۔
ہومیو پیتھی میں ارجن کااستعمال
ہومیوپیتھی میں ارجن کی چھال سے مددٹنچکر بنایا جاتاہے اور اس مدرٹنکچرسے اگلی پوٹنسیاں بنا کراستعمال میں لاتے ہیں۔ہومیوپیتھی میں بھی ارجن کو درددل، فریکچرز، زیرجلدخون کے نیلے دھبے (Eshymosis) ، سوزاک ، جریان اور چکروں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ہومیوپیتھی میں یہ دل کی عضوی، فعلیاتی خرابیوں، جوڑوں کے درد کے لئے، کمردرد، خفقان اور دل کی نالیوں کی خرابی میں ایک بہترین دوا، سمجھی جاتی ہے میرے ایک دوست جوسگریٹ بہت پیتے ہیں انہوں نے ایک دفعہ مجھ سے ذکرکیا کہ انہیں سینے میں درد کی شکایت پیداہوئی مسلنے سے اوربڑھ جاتی تھی اس وجہ سے انہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑالیکن ارجن کے مدرٹنکچر کے استعمال سے ان کی تمام علامات ختم ہوگئیں۔ارجن مدرٹنکچرQ سے 3x تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیںدوستو اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی میں فرائی کر...
22/03/2025

تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیں
دوستو اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی میں فرائی کریں اور پھر مزے کی بات ہے کہ تیل میں بنی ھوئ اشیإ کڑک اور کرنچی بنتی ہیں مزا بھی بہترین ہوتا ہے
#بنانےکاطریقہ
دو کلو خالص تیل سرسوں کا لےکر چولہے پر رکھکر ابالنا شروع کریں جب ابلنا شروع ہوجائے تو سوگرام ادرک کو چھیل کر بڑی بڑی قتلیاں بنا کر تیل میں ڈال دیں اور جب ادرک جل جائے تو اتار لیں اور کپڑ چھان کرکے برتن میں محفوظ رکھیں اور سالن تیار کیا کریں جو چاہے بنا کر کھائیں اور دیسی گھی جیسا مزہ بن جائے گا کسی قسم کی مہک نہیں آتی
#فوائد:-
عارضہ قلب کولیسٹرول یورک ایسڈ،
لقواہ فالج رعشہ پھٹوں کا کھنچاو ہائے بلڈ پریشر اور ldl کولیسٹرول کو کم کرتا ہے دردیں ہر قسم معدہ و جگر کا بہترین علاج ہے جسم کے اندر تمام اقسام کی شریانوں رگوں وریدوں میں بننے والی ہر قسم کی بلاکیج کو ختم کرتا ہے اور جسمانی شریانوں رگوں وتیدوں میں قدرتی لچک پیدا کرتا ہے نیند کا کم آنا دماغی خشکی ناف پڑنا قبض وگیس کے لیے اکسیر ہے کیونکہ پورے جسم کی خشکی دور کرے گا رات کو ناف میی لگا کر سونے سے انتڑیوں کی خشکی زاٸل کرتا ہے
#فواید:-
سرسوں کے تیل کے بشمار فائدے ہیں لیکن مختصر لکھ دیے ہیں یہ حسن بیمثال بھی دنیا کی ہر کمپنی کا مہنگے سے مہنگا شیمپو اسکے آگے زیرو ہے سر میں تیل ڈال کر اگر پندرہ منٹ مالش کی جائے دو گھنٹے تک سر کو ڈھانپ لیا جائے اور پھر نہالیں بال بھی سلکی لمبے گھنے ہوجاتے ہیں اور روزانہ ایسا کرنے سے زلفیں سیاہ رات کی چادر اڑھ لیتی ہیں چہرے پہ پندرہ منٹ تک لگائے رکھیں اور بعد میں اچھے صابن سے دھولیں۔ دنیا کی کوئی کریم اسکا مقابلہ نہیں کرے گی جلد خشکی سے پاک بھی ہوگی اور چہرا چاند کی طرح نہ چمکے گا۔ پورے جسم کی ہفتہ میں تین بار مالش کریں اور آدھے گھنٹے بعد نہائیں جسم اتنا ھلکا محسوس ہوتا ہے جیسے گناہ ہی جڑ چکے ہیں قدرت نے اس حیاتین اور معدنیات کے انبار لگا دیے ہیں لیکن صد افسوس کہ ہم اپنا اصل ورثہ بھول گٸے ہیں۔۔
منقول

ارجن
10/03/2025

ارجن

اعلی کوالٹی زعفران ایران ٫افغانستان ٫ کشمر ٫ اسپین دستیاب ہے فری ہوم ڈیلیوری 03339430001
09/03/2025

اعلی کوالٹی زعفران
ایران ٫افغانستان ٫ کشمر ٫ اسپین دستیاب ہے
فری ہوم ڈیلیوری
03339430001

ہربل میڈیسن 03339430001
09/03/2025

ہربل میڈیسن
03339430001

جوہر چکوترہ موٹاپا کم کرنے موثر دوا فری ہوم ڈیلیوری 03339430001
08/03/2025

جوہر چکوترہ
موٹاپا کم کرنے موثر دوا
فری ہوم ڈیلیوری
03339430001

شوگر کیلئے موثر دوافری ہوم ڈیلیوری 03339430001
08/03/2025

شوگر کیلئے موثر دوا
فری ہوم ڈیلیوری
03339430001

دل کی بند شریانیں کھولنے کیلئے مجرب دوا فری ہوم ڈیلیوری 03339430001
08/03/2025

دل کی بند شریانیں کھولنے کیلئے مجرب دوا
فری ہوم ڈیلیوری
03339430001

اعلی کوالٹی مربہ جات دستیاب ہیں فری ہوم ڈیلیوری 03339430001
08/03/2025

اعلی کوالٹی مربہ جات دستیاب ہیں
فری ہوم ڈیلیوری
03339430001

اعلی کوالٹی روغنیات دستیاب ہیں فری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03339430001
07/03/2025

اعلی کوالٹی روغنیات دستیاب ہیں
فری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03339430001

Address

Lahore

Telephone

+923339430001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online pansar stor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share