" asalamu alaikum"
"please like share this page " nursing MBBS jhob
03/03/2023
پاکستان کے تمام پنجاب کے نرسنگ ڈاریکٹرز، کنٹرولرز اور تمام ممبرز تمام پاکستان کی نرسز کو جواب دے ہیں۔ ہماری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ جلد از جلد پاکستان نرسنگ کونسل کی میٹنگ بلائی جائے اور نان نرسنگ پریذیڈنٹ کے لیے عدم اعتماد کا ووٹ لیا جائے۔ اگر نرسنگ کونسل کے اراکین ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو وہ اپنی ممبر شپ سے مستعفیٰ ھو۔ کیوں کہ وہ اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔ اب یہ انیسویں صدی کا زمانہ نہیں ہے جس میں آپ نرسز کو بے وقوف بنا لے گے۔
02/03/2023
میرے پیج لائک کریں۔پلیز لینک. . 👇
All nurese of Pakistan
09/02/2023
وہ لوگ کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں جن کے ہاتھوں 💕سے ایک بار پھر 💝اللّٰہﷻ 💘لکھا جائے ❤️
16/01/2023
بہت سے منہ بند کروانے ہیں🤟🏻
جنہوں نے کہا تھا (تم سے نہ ہو گا)😾🤥 MBBS job
16/01/2023
30/12/2022
پاکستان کے تمام پنجاب کے نرسنگ ڈاریکٹرز، کنٹرولرز اور تمام ممبرز تمام پاکستان کی نرسز کو جواب دے ہیں۔ ہماری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ جلد از جلد پاکستان نرسنگ کونسل کی میٹنگ بلائی جائے اور نان نرسنگ پریذیڈنٹ کے لیے عدم اعتماد کا ووٹ لیا جائے۔ اگر نرسنگ کونسل کے اراکین ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو وہ اپنی ممبر شپ سے مستعفیٰ ھو۔ کیوں کہ وہ اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔ اب یہ انیسویں صدی کا زمانہ نہیں ہے جس میں آپ نرسز کو بے وقوف بنا لے گے۔
16/12/2022
ہماری نرسز جب اعلی تعلیم کے لیے جائے تو ان سے بہت بڑی مقدار میں کٹوتی ھوتی ہے۔ لیکن جب ڈاکٹرز اعلی تعلیم کے لیے جاتے ہیں تو ان کو وظیفہ ملتا ہے۔ یہ سکالرشپ نرسز کے لیے بھی مختص ھونا چاہیے ۔
All Nurses of Pakistan
19/10/2022
بہت سے منہ بند کروانے ہیں🤟🏻
جنہوں نے کہا تھا (تم سے نہ ہو گا)😾🤥
Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐥𝐥 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐞'𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.