05/01/2020
Copy ملٹھی (Liquorice)
۔..........
* اگر آپ کے جسم میں درد ہیں تو ملٹھی استعمال کیجیے۔
* اگر کو پاخانہ کھل کر نہیں آرہا تو ملٹھی استعمال کیجیے۔
* اگر آپ کو کھل کر پیشاب نہیں آرہا تو ملٹھی کھائیے۔
* اگر آپ کے معدہ میں جلن ہوتی ہے تو ملٹھی کھائیے۔
* اگر آپ پٹھے کمزور ہیں تو ملٹھی استعمال کیجیے۔
* اگر آپ سینے کے امراض میں مبتلا ہیں تو ملٹھی کھائیے۔
* حلق کی سوجن کو ختم کرنے کے لیے ملٹھی کھائیے۔
* اگر آپ بلغم سے پریشان ہیں تو ملٹھی استعمال کیجیے۔
* اگر آپ کو کھانسی ہے تو ملٹھی کا قہوہ استعمال کیجیے۔
* اگر آپ کو گرمی کا احساس بہت ہوتا ہے تو ملٹھی کو پانی میں بھگو کر پھر چھان کر استعمال کیجیے۔ اس سے گرمی کی برداشت پیدا ہو جاتی ہے۔
۔
ترکیب : ملٹھی کو بطور قہوہ استعمال کیجیے، کسی بھی دوا سے فوری،/جلدی فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے بطور قہوہ استعمال کیجیے۔
۔
طریقہ تیاری : ایک گرام ملٹھی کو ایک کپ پانی میں پانچ منٹ تک ابالنے کے بعد، چھان کر نیم گرم پیجیے۔
۔
استعمال : دن میں تین دفعہ اس عمل کو دھرائیے۔
۔
http://jariboti.pk/shop/herbs/liquorice-asal-alsoos-s
Liquorice/Asal Alsoos Saidah, Malethi (اصل السوس سایدہ, ملیٹھی) is also known as Glycyrrhiza Glabra, is a purple and white flowering perennial, native to the Mediterranean region and to central and Southwest Asia. It is cultivated widely for the sweet taproot that grows to a depth...