dr.peerzadi

dr.peerzadi Hijama therapist

Ur hijabi Doc. Vibin... For a colleague'z wedding 🌸
21/05/2024

Ur hijabi Doc. Vibin... For a colleague'z wedding 🌸

معدہ انسانی جسم میں کیا اہم کردار ادا کرتا ہے ؟ معدے کی خرابی سے کون کون سی بیماریاں جنم لیتی ہیں ؟ دیکھیے پروگرام ہیلتھ...
09/01/2024

معدہ انسانی جسم میں کیا اہم کردار ادا کرتا ہے ؟ معدے کی خرابی سے کون کون سی بیماریاں جنم لیتی ہیں ؟ دیکھیے پروگرام ہیلتھ سپیشل میں۔
میزبان پروفیسر حکیم سیف اللہ خان لودھی۔ مہمان حکیم عبید الرحمٰن صاحب۔
مہمان ڈاکٹر پیر زادی۔

"کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا، کہیں زمین تو کہیں آسمان نہیں ملتا۔"
03/06/2023

"کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا، کہیں زمین تو کہیں آسمان نہیں ملتا۔"

03/02/2023






09/11/2022

If i ever wished for something it was to be always a warm person, a welcoming cozy home for those who are overwhelmed wi...
22/10/2022

If i ever wished for something it was to be always a warm person, a welcoming cozy home for those who are overwhelmed with pain, a peaceful space where people can speak their hearts without fear of judgment or betryal, an absorbing hug where I can translate the feeling of "this too shall pass", a vibe of ease and relief a walk through a path of comfort, a shelter from life darkness, a floating wave where the soul is swimming gracefully, I have always wished to be a good daughter, friend, sister and lover but most of all I have always wanted to be a source of peace.
Yasmine Lasheen




سایہ گل سے بہر طور جُدا ہو جانا راس آیا نہ مجھے موجِ صبا ہو جانا اپنا ہی جسم مجھے تیشہ فرہاد لگا میں نے چاہا تھا پہاڑوں ...
10/05/2022

سایہ گل سے بہر طور جُدا ہو جانا
راس آیا نہ مجھے موجِ صبا ہو جانا

اپنا ہی جسم مجھے تیشہ فرہاد لگا
میں نے چاہا تھا پہاڑوں کی صدا ہو جانا

موسمِ گل کے تقاضوں سے بغاوت ٹھرا
قفسِ غنچہ سے خوشبو کا رہا ہو جانا

قصرِ آواز میں اِک حشر جگا دیتا ہے
اُس حسین شخص کا تصویر نما ہو جانا

راہ کی گرد سہی، مائلِ پرواز تو ہوں
مجھ کو آتا ہے تیرا بند قبا ہو جانا

زندگی تیرے تبسم کی وضاحت تو نہیں؟
موجِ طوفاں کا اُبھرتے ہی فنا ہو جانا

کیوں نہ اُس زخم کو میں پھول سے تعبیر کروں
جس کو آتا ہو تیرا بندِ قبا “ ہو جانا

اشکِ کم گو! تجھے لفظوں کی قبا گر نہ ملے
میری پلکوں کی زباں سے ہی ادا ہو جانا

قتل گاہوں کی طرح سُرخ ہے رستوں کی جبیں
اِک قیامت تھا میرا آبلہ پا ہو جانا

پہلے دیکھو تو سہی اپنے کرم کی وسعت
پھر بڑے شوق سے تم میرے خدا ہو جانا

بے طلب درد کی دولت سے نوازو مجھ کو
دل کی توہین ہے مرہونِ دُعا ہو جانا

میری آنکھوں کے سمندر میں اُترنے والے
کون جانے تیری قسمت میں ہے کیا ہو جانا

کتنے خوابیدہ مناظر کو جگائے محسن
جاگتی آنکھ کا پتھرایا ہوا ہو جانا
محسن نقوی






اس نے کہا ميں اکثر دیکھتی ہوں کہ تمام کتابوں پر حتی  کہ فلسفے کی کتابوں پر بھی کسی خوبصورت عورت کی  تصوير ہوتی ہے، اب اگ...
25/04/2022

اس نے کہا ميں اکثر دیکھتی ہوں کہ تمام کتابوں پر حتی کہ فلسفے کی کتابوں پر بھی کسی خوبصورت عورت کی تصوير ہوتی ہے، اب اگر کسی کتاب کو عورت کے سہارے کے بغير بيچا نہيں جاسکتا تو يہ عقل کی بہت بڑی توہين ہے۔
عقل کی توہين نہيں ہے، عورت کی توصيف ہے، دراصل عورت خود ايک طرح کا فلسفہ ہے،

افسانہ: خمیازہ
از: کرشن چندر
اس کتاب کو کهول کر پڑهنا بہت مشکل ہے چاہئيے بشرطیکہ عورت خود اجازت دے





Keep yourself calm and healthy                   ✅
14/04/2022

Keep yourself calm and healthy

07/04/2022

جانمﷺ❤️
Hv a blessed Friday 🌸

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923024215440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dr.peerzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category