Pashtoon Society UOE Township

Pashtoon Society UOE Township A welcoming space for Pashtoons to come together, share ideas, promote cultural understanding, and celebrate our diversity and unity.

This group is for helping each other.

Greetings Eid Mubarak!🤗Wishing you and your family a joyous Eid filled with laughter, love, and countless blessings. May...
21/03/2026

Greetings
Eid Mubarak!🤗
Wishing you and your family a joyous Eid filled with laughter, love, and countless blessings. May your fasts and prayers be accepted, and may your life be filled with the light of faith and love.

Azhar Ali
General Secretary

*International Women's Day — 8 March* ♀️*وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ.* *اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں*Women ...
08/03/2026

*International Women's Day — 8 March* ♀️

*وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ.*
*اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں*

Women were never meant to live within limits created by society. Their strength, voice, and dreams deserve freedom, dignity, and equality.

_Stop controlling women. Start respecting them._


Happy Birthday, Azhar Ali! 🎉Many happy returns of the day to our respected General Secretary of the Pashtun Student Soci...
04/03/2026

Happy Birthday, Azhar Ali! 🎉
Many happy returns of the day to our respected General Secretary of the Pashtun Student Society, University of Education, Lahore. Your leadership, dedication, and commitment to the student community are truly admirable. You are not only a responsible leader but also a sincere and humble person.
May this new year of your life bring greater success, wisdom, and strength to continue serving with passion and integrity. May Allah bless you with good health, happiness, and countless achievements in both your personal and professional journey.
Keep leading, keep inspiring, and keep making us proud.
Have a wonderful and blessed birthday! 🎂✨

"Ramadan Mubarak 🌙✨!`May this Ramadan fillF your lives with blessings, spirituality, and peace. We pray for you all and ...
18/02/2026

"Ramadan Mubarak 🌙✨!
`May this Ramadan fillF your lives with blessings, spirituality, and peace. We pray for you all and also remember us in your Prayers🙏💫`

*May your fasts, Quran recitation, and duas be accepted! 🌟*

`Ramadan Mubarak from PASHTOON SOCIETY UNIVERSITY OF EDUCATION TOWNSHIP CAMPUS !` 🌸

🎉 Happy Birthday to Our Pashtoon Society’s Active Member – Mr. Salman Khan! 🎂 Salman Khan Wishing you a very happy birth...
13/02/2026

🎉 Happy Birthday to Our Pashtoon Society’s Active Member – Mr. Salman Khan! 🎂 Salman Khan
Wishing you a very happy birthday, Mr. Salman Khan! 🌟
Your dedication, energy, and active participation in the Pashtoon Society truly inspire everyone around you. May this new year of your life bring you success, happiness, and countless achievements.
May you continue to shine, lead with passion, and make our society proud. 💚✨
Many happy returns of the day! 🎈🎊

General Secretary
Azhar Khan

12/02/2026

زرعی یونیورسٹی پشاور میں آج جو واقعہ پیش آیا وہ بہت افسوسناک ہے۔ طلبہ تنظیموں کے درمیان لڑائی جھگڑا کسی صورت درست نہیں۔ یونیورسٹی علم حاصل کرنے اور شعور پیدا کرنے کی جگہ ہوتی ہے نہ کہ سیاست اور اختلافات کا میدان۔
دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں طلبہ یونینز کا مقصد طلبہ کے حقوق کی حفاظت کرنا اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔ وہ کیمپس کی ترقی کے لیے کام کرتی ہیں نہ کہ ایک دوسرے کے خلاف کھڑی ہوتی ہیں۔
اگر طلبہ تنظیمیں واقعی نمائندگی کرنا چاہتی ہیں تو انہیں چاہیے کہ یونیورسٹی کے لیے ترقیاتی منصوبے لائیں۔ لیپ ٹاپ اسکیمیں اسکالرشپس اور انٹرن شپ کے مواقع دلوانے کی کوشش کریں۔ لیبارٹری لائبریری ٹرانسپورٹ اور دوسری بنیادی سہولیات بہتر بنانے میں کردار ادا کریں۔
اپنے ہی ساتھی طلبہ کے خلاف کھڑا ہونا نہ سمجھداری ہے نہ قیادت۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم تعلیم کو اہمیت دینا چاہتے ہیں یا اختلاف اور تقسیم کو۔
طلبہ کا اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے۔ اگر یہی جذبہ بہتری اور ترقی کے لیے استعمال ہو تو ہر یونیورسٹی ایک مثال بن سکتی ہے۔
آئیں اپنے کیمپس کو امن بات چیت اور تعلیمی ترقی کی جگہ بنائیں کیونکہ اصل کامیابی لڑائی میں نہیں بلکہ تعمیر میں ہے۔
جنرل سیکرٹری
اظہر خان
پشتون سوسائٹی
یونیورسٹی آف ایجوکیشن

*الحمدللہ ثم الحمدللہ* 🤍ہماری پشتون سوسائٹی کے لیے یہ ایک نہایت خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ ہمارے معزز ممبر *حافظ ابرار ا...
05/01/2026

*الحمدللہ ثم الحمدللہ* 🤍
ہماری پشتون سوسائٹی کے لیے یہ ایک نہایت خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ ہمارے معزز ممبر *حافظ ابرار احمد خان* نے کامیابی کے ساتھ *ختمِ بخاری شریف* جیسی عظیم دینی ڈگری حاصل کی۔ اس بابرکت موقع پر ختمِ بخاری شریف کی مناسبت سے ایک پُر وقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پشتون سوسائٹی کے صدر جناب شبیر خان نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کو چار چاند لگائے، جبکہ جنرل سیکریٹری جناب اظہر علی خان بھی اس مبارک محفل میں شریک ہوئے۔
یہ عظیم کامیابی نہ صرف حافظ ابرار احمد خان کی محنت، لگن اور اخلاص کا ثبوت ہے بلکہ پوری پشتون سوسائٹی کے لیے باعثِ عزت اور سعادت ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ حافظ عبرار احمد خان کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے، انہیں سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے اور دینِ اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ہی دینی، علمی اور روحانی مواقع بار بار نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Ibrar Ahmed Khan

📢 Pashtoon Society – University of Education, Township Campusاہم اعلامیہآج بروز جمعہ، 12 دسمبر Pashtoon Society کے زیرِ ...
12/12/2025

📢 Pashtoon Society – University of Education, Township Campus
اہم اعلامیہ

آج بروز جمعہ، 12 دسمبر Pashtoon Society کے زیرِ اہتمام ایک نہایت اہم اور مثبت نوعیت کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں صدرِ سوسائٹی اور فنانس سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد سوسائٹی کی مستقبل کی سرگرمیوں کو زیادہ مؤثر، منظم اور طالبعلمی مفاد کے مطابق ترتیب دینا تھا۔

میٹنگ میں درج ذیل نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی:

🔹 University کے ساتھ مشترکہ ایونٹس
شرکاء نے مشاورت کے بعد اس بات پر اتفاق کیا کہ آنے والے سیمسٹر میں University کے ساتھ مل کر مختلف تعلیمی، ثقافتی اور تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کا مقصد طلبہ کو زیادہ مواقع فراہم کرنا اور اداروں کے درمیان مثبت عملی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

🔹 Study Circle کا منظم آغاز
میٹنگ میں Study Circle کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے۔ فیصلہ ہوا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر اسٹڈی سیشنز کا آغاز کیا جائے گا جن میں طلبہ کو نہ صرف نصابی مدد فراہم کی جائے گی بلکہ ان کی شخصی و فکری نشوونما پر بھی توجہ دی جائے گی۔

🔹 سوسائٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات
شرکاء نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ آنے والے وقت میں سوسائٹی کی سرگرمیوں کو مزید فعال، منظم اور طلبہ دوست بنایا جائے گا۔ نئے پروگرامز اور ورکشاپس کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔

Pashtoon Society ہمیشہ کی طرح اپنے طلبہ کے لیے بہتر سے بہتر پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والی سرگرمیاں طلبہ کی دلچسپی میں اضافہ کریں گی اور تعلیمی ماحول کو مزید مضبوط بنائیں گی۔

ہمیشہ کی طرح آپ کا تعاون، شرکت اور مثبت فیڈبیک ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔

Pashtoon Society
University of Education, Township Campus

Regards,
General Secretary

06/12/2025

President pashtoon student society university of education lahore about attan in malakand university..

اتڼ د پښتنو د زرګونو کلونو زاړه او ښکلي کلتور یوه مهمه برخه ده.
دا د خوښۍ، یووالي او دودونو نښه ده. زموږ پښتانه وروڼه دا د خوښۍ په ورځو، ودونو او نورو مناسبتونو کې کوي، او دا د هغوی د پېژند او ویاړ یوه برخه ده.

موږ باید په یاد ولرو چې اسلام د هغه ښه او باوقاره کلتوري دودونو خلاف نه دی چې د دین له اصولو سره ټکر ونه لري. اسلام د درناوي، مینې او سولې دین دی. اسلام موږ ته وایي چې د هېڅ قوم، ژبې او دودونو سپکاوی مه کوئ.

نو مهرباني وکړئ داسې خبرې، لیکنې او پوسټونه مه خپروئ چې د خلکو ترمنځ کرکه او بدبختي پیدا کړي.
کرکه خپرول اسانه دي، خو مینه خپرول ریښتینی جرئت دی.

موږ باید:

د یو بل کلتور ته درناوی وکړو

د ژبې او دودونو سپکاوی ونه کړو

د دین په نوم کوم قوم مه بدوئ

سوله، ورورولي او مینه وړاندې کړو

Keep working untilOne day you can say"......,
15/10/2019

Keep working until
One day you can say"......,

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoon Society UOE Township posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pashtoon Society UOE Township:

Share