Ittefaq homeopathic store

Ittefaq homeopathic store Ittefaq homeopathic store is providing retail and wholesale services in homeopathic products. The company was founded in 1998.

الحمد اللہ! اتفاق ہومیو پیتھک سٹور۔ ہومیو پیتھک کی دنیا میں بہترین رزلٹ کی حامل شدہ ہومیو ادویات کی خرید وفروخت کا ایک مشہور اور قدیمی اداراہ ہے جو کہ کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے 1998ء سے اب تک لاہور میں ہومیو پیتھک ادویات (جرمن اور لوکل) میں ہول سیل اور ریٹیل سیل کر رہا ہے۔ ہماری دوکان پر صرف اور صرف فارم 7 کی حامل شدہ کمپنیز کی انلیسٹ پراڈکٹس دستیاب ہیں اور ہماری ادویات لاہور سمیت پاکستان کے دوسر

ے اضلاع کے ساتھ دنیا کے بیشتر ممالک میں بھی لوگ خرید کر لے جاتے ہیں
(ہمارا نعرہ کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں)
آپ ہمیں اپنا آ ڈر ہمارے فیس بوک پیج پر بھی دے سکتے ہیں ہم آ پکو پورے پاکستان میں ڈیلیوری سہولت مہیا کر رہےہیں
ڈاکٹر صاحب سے آن لائن مفت مشورہ بھی حاصل کریں

Ittefaq homeopathic store is providing best retail and wholesale services in homeopathic remedies, combination and syrups. The company offers all the imported and local manufactured homeopathic products on their display all the time. The company is also providing their products online through our page on-demand (includes shipping charges). We also have Doctor consultation facilities, which patient have no need to pay any additional charges or taking appointment before visit.You can also consult us through our page or mentioned whatsapp number as well.

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲The day A Legend was Born.Happy Birthday to the Creator and Savior of Pakistan.Quaid-e-Azam...
25/12/2022

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲

The day A Legend was Born.
Happy Birthday to the Creator and Savior of Pakistan.

Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah. He was a leader who worked tirelessly to secure the nation's independence and laid down the foundations of the modern state. Let’s honor his legacy and all he did for our country 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان

سب بے اثر ہو گئے حرف نوا تیرے بعد
کیا کہیں دل کا جو احوال ہوا تیرے بعد

تو بھی دیکھے تو ذرا دیر پہچان نہ پائے
ایسے بد حالی کوچے کی فضا تیرے بعد

اور تو کیا کسی پیماں کی حفاظت ہوتی
ہم سے اک خواب سنبھالا نہ گیا تیرے بعد

کیا آپ جانتے ہیں کہ مونگ پھلی کے کیا فوائد ہیں اوران میں کونسے وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ ان سب سے نا واقف ہ...
22/12/2022

کیا آپ جانتے ہیں کہ مونگ پھلی کے کیا فوائد ہیں اوران میں کونسے وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ ان سب سے نا واقف ہیں تو ان سردیوں میں آپ کو جاننا ہوگا کیونکہ یہ آپ کے لئے فائدہ ہے۔

میرے چچا جان اور ہومیوپیتھک دنیا کی افک کا دمکتا ستارہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں اللہ تعالٰی ان کے درجات کو بلند ف...
26/11/2022

میرے چچا جان اور ہومیوپیتھک دنیا کی افک کا دمکتا ستارہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں
اللہ تعالٰی ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔آمین
نماز جنازہ لاہور میں ان کی آبائی رہائش گاہ گوالمنڈی سے (7:30)بجے بعد نماز عشاء اٹھایا جائے گا،
نماز جنازہ اور تدفین میانی صاحب قبرستان لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے  بروکس ہومیو لیب کا جینکو ویٹ امپیول خرید فرمائیں ۔
09/10/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے بروکس ہومیو لیب کا جینکو ویٹ امپیول خرید فرمائیں ۔

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر بروکس ہومیو لیب کا جینسینگ انپیول دستیاب ہے۔
09/10/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر بروکس ہومیو لیب کا جینسینگ انپیول دستیاب ہے۔

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے بروکس ہومیو لیب کی پونڈ پیک ادویات کی مکمل رینج ڈسکاؤنٹ پرخرید فرمائیں۔
09/10/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے بروکس ہومیو لیب کی پونڈ پیک ادویات کی مکمل رینج ڈسکاؤنٹ پرخرید فرمائیں۔

زمانے کا رنج اسے غمزدہ کیا کرے گا۔۔۔جسے محمد ﷺ کا نام لے کر مسکرانے کی عادت ہو۔۔۔فداک روحی وقلبی یارسول اللہﷺ
08/10/2022

زمانے کا رنج اسے غمزدہ کیا کرے گا۔۔۔
جسے محمد ﷺ کا نام لے کر مسکرانے کی عادت ہو۔۔۔
فداک روحی وقلبی یارسول اللہﷺ

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو ...
08/10/2022

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو جشن عید
میلاد النبی مبارک ہو ♥️

28/09/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے ہومیوپیتھک ادویات بازار سے بارعایت خرید فرمائیں

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے خرید فرمائیں
28/09/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے خرید فرمائیں

بچوں کی بڑھتی ہوئی عمر میں دانتوں کے مسائل کے لیے شوابےکی بائیو پلاسجن 21 استعمال کروائیں۔ یہ بچوں کے دانتوں کے نکلنے می...
15/09/2022

بچوں کی بڑھتی ہوئی عمر میں دانتوں کے مسائل کے لیے شوابےکی بائیو پلاسجن 21 استعمال کروائیں۔ یہ بچوں کے دانتوں کے نکلنے میں مدد فراہم کرتی ہے اور کیلشیم کی کمی پوری کرتی ہے۔

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے خرید فرمائیں اور آپ اس کو گھر بیٹھے بھی بذریعہ پارسل منگوا سکتے ہیں۔

15/09/2022

تاجدار گولڑہ شریف پیر نصیر الدین نصیر رح
سالانہ عرس مبارک 2022 پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ رح مبارک ہو۔۔
آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں
پیر نصیر الدین نصیر رح ، پیر مہر علی شاہ صاحب شاہ رح کے پوتے ہیں اور اہل بیت کی محبت کی مثال اپنے آپ ہیں
آپکی زندگی کا ہر پہلو ، ہر چیز ، دین اسلام اور اسکی آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت کی محبت سے سرشار ہے
بات اگر نصرت فتح علی خان صاحب کی ہوجائے تو انہوں نے پیر نصیر الدین نصیر رح کے بےشمار کلام بڑے خوبصورت انداز میں پیش کیے ہیں جن میں مرحبا مرحبا ، آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی، ان کے انداز کرم، اور بہت سے صوفیانہ کلام شامل ہیں

اللہ پاک آپ وسیلے سے ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

تاجدار گولڑہ شریف پیر نصیر الدین نصیر رح
دعا گو: اتفاق ہومیوپیتھک سٹور لاہور دعا گو: اتفاق ہومیوپیتھک سٹور لاہور

ہم بھی ہیں داتا کے سائے میں ہے ہمارا گھر بار بھی لاہور میں 😊❤۔خضرت داتا گنج بخش رحمتہ آلہ کا 979 واں عرس 15،16،17 ستمبر ...
15/09/2022

ہم بھی ہیں داتا کے سائے میں
ہے ہمارا گھر بار بھی لاہور میں 😊❤۔
خضرت داتا گنج بخش رحمتہ آلہ کا 979 واں عرس 15،16،17 ستمبر سے شروع ہے۔
اللہ تعالی خضرت عثمان علی ہجویری المعروف (خضرت داتا گنج بخش رحمتہ آلہ) کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کے بتائے ہوئے راستے کو اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)
دعاگو: اتفاق ہومیوپیتھک سٹور 5 ریلوے روڈ لاہور۔

11 ستمبر  بابائے قوم، قائد اعظم، محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی 74 ویں برسیاللہ رب العزت درجات بلند فرمائے اور جنت الف...
11/09/2022

11 ستمبر بابائے قوم، قائد اعظم، محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی 74 ویں برسی

اللہ رب العزت درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر بی-ایم ہومیو کی تمام ادویات دستیاب ہیں
08/09/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر بی-ایم ہومیو کی تمام ادویات دستیاب ہیں

Nation's Love ❤️ congratulations 👏 Pakistan
07/09/2022

Nation's Love ❤️ congratulations 👏 Pakistan

"اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے یہ جانباز چلے آتے ہیں"خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیش...
05/09/2022

"اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے یہ جانباز چلے آتے ہیں"
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو آمین۔
پاک فوج زندہ باد۔
اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے اہل وطن کو یوم دفاع اور پاکستان کی تمام عسکری قیادت کو اور مادر وطن کے شہداء کو سلام
اللہ تعالٰی پاکستان کو ہمیشہ قائم ودائم رکھے۔

05/09/2022

ھومیو پیتھک کی رو سے ھیپاٹائٹس Hepatitis کا علاج کیسے کیا جا سکتا ھے۔

دوستو آج کی پوسٹ شاید میں ابھی نہ کرتا لیکن کل میری نظر سے فیس بک کی ایک دوسرے گروپ کی پوسٹ گزری جس میں گروپ ایڈمن کسی دوسرے ھومیو پیتھ کے لیکچر کا حوالہ دے رھی تھی کہ وہ ڈاکٹر صاحب کہتے ھیں کہ اگر کسی مریض کو ھیپاٹائٹس ھو تو آپ پہلے اسے پلساٹیلا 1m پھر 10m پھر 50m پھر cm دیں اسی ترتیب کے ساتھ 15 دن میں ہر قسم کا ھیپاٹائٹس بالکل درست ھو جاتا ھے اس پوسٹ پر کچھ سینئرز ڈاکٹرز نے تو ایسے کمنٹس دیے کہ یہ بس شعبدہ بازی ھے ھومیو پیتھی نہیں ھے ھومیو پیتھی علاج میں ہر مریض کو ایک لاٹھی نہیں ھانکا جا سکتا ایک ھومیو پیتھ نے تو کہا کہ اس طرح تو میں بھی بڑے دعوے کر سکتا ھوں میں فلاں دوا سے یہ کر سکتا ھوں فلاں دوا سے یہ وغیرہ وغیرہ

لیکن کچھ ھومیو فلاسفی کو نا سمجھنے والے جن میں ھو سکتا ھے کچھ سٹوڈنٹس بھی ھوں ڈاکٹرز بھی اور بہت سے مریض بھی ھو سکتا ھے ھوں انہوں نے بہت للچاتے دل کے ساتھ اس پوسٹ پر مختلف کمنٹس کیے ھو سکتا ھے کچھ مریضوں نے اب تک یہ دوائیں منگوا کر انکی خوراکیں لینا شروع بھی کر دیں ھوں لیکن فائدہ نہ ھونے پر ھومیو پیتھی کو بعد میں ضرور برا بھلا کہیں گے دوستو اس طرح کے دعوے آپ کو فیس بکس پر روزانہ سننے کو ملتے ھیں یہ کوئی نئی بات نہیں ھے سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہتا ھوں کہ میرا مقصد کسی کو غلط ثابت کرنا ھرگز نہیں لیکن جب کوئی غلط کام کی تشہیر اتنی زیادہ ھو رھی ھو تو ھمیں اسکی مذمت ضرور کرنی چاہیے اور دوسروں کو بتانا چاہیے کہ یہ غلط کام ھے اس سے بچیں اللہ کے ھاں اس کا بھی بہت اجر ھے

دوستو دوسری بات یہ ھے کہ جب قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ھے کہ اس بات پہ ایمان رکھو کہ جب میں بیمار ھوتا ھوں تو (اللہ) مجھے شفا دیتا ھے تو پھر ھم کون ھوتے ھیں شفا کا دعویٰ کرنے والے لیکن آج کہنے کو ھم میں اکثریت مسلمانوں کی ھے لیکن ڈاکٹرز اور مریض دونوں ھی اس آیت مبارکہ پر عمل کرتے ھوئے نظر نہیں آتے ڈاکٹرز شفا کے دعوے کرتے نہیں تھکتے اور مریض ڈاکٹر سے شفا کی گارنٹی مانگ رھے ھوتے ھیں
دوستو ھومیو پیتھی طریقہ طریقہ علاج جسے طب کا تصوف بھی کہا جاتا ھے اس کے بارے میں کینٹ کا کہنا یہ ھے کہ A man who can not blieve in God can not become a Homeopath یعنی جو شخص اللہ پہ یقین نہیں رکھتا ھومیو پیتھ نہیں بن سکتا الحمدللہ میرا ذاتی ایمان ھے کہ اللہ کی مرضی کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا جارج وتھولکس یونانی ھومیو پیتھ کہتا ھے کہ جب بھی میرے پاس کوئی نیا مریض آتا ھے تو میں اندر تک سے کانپ جاتا ھوں کیونکہ ہر نیا مریض نئی ھسٹری اور علامات لے کر آتا ھے اور ہر مریض کی ایک الگ ذمہ داری ھوتی ھے حالانکہ کہ جارج وتھولکس کے سٹوڈنٹس PHD کوالیفائیڈ ھیں اور جارج پوری دنیا میں ھومیو پیتھی سمینار کرتا رہتا ھے اس کا تجربہ تقریباً 40 سال سے بھی زیادہ ھے میں نے جارج وتھولکس کی الحمدللہ پاکستان میں جتنی بھی بکس دستیاب ھیں تقریباً سٹڈی کی ھیں بہت کمال کا ھومیو پیتھ ھے ایک جگہ میں نے پڑھا جارج کہتا ھے کہ جب آپ کسی مریض کا علاج کرتے ھیں آپ اچھی طرح دوا منتخب کرتے ھیں مریض ٹھیک نہیں ھوتا پھر کوشش کرتے ھیں مریض ٹھیک نہیں ھوتا حتیٰ کہ آپ اپنی پوری کوشش کر لیتے ھیں لیکن مریض ٹھیک نہیں ھوتا تو آپ اس مریض کو چھوڑ دیں کیونکہ قدرت اسے اس تکلیف سے گزارنا چاہتی ھے آپ لاکھ کوشش کر لیں آپ اسے ٹھیک نہیں کر سکیں گے جارج کا مزید کہنا ھے کہ کسی مریض کو ٹھیک کرنا آپ کا کام نہیں ھے آپ کا کام بس یہ ھے کہ آپ کو سوچنا آ جائے

دوستو پوسٹ بہت لمبی ھوتی جا رھی ھے لیکن یہ سب باتیں فضول نہیں ھیں ھومیو پیتھی کرنے کے لیے ھمیں سب سے پہلے اپنا ایمان مضبوط بنانا ھو گا کیونکہ اس پیتھی کا تعلق قدرتی اصولوں پر ھے اور اس میں ھم کسی مریض کو کلی شفا کا سوچنا ھوتا ھے کلی شفا تب ھی ممکن ھے جب کسی مریض کو اسکی مرض کی تمام وجوہات اور علامات کے مطابق دوا سلیکٹ کی جائے اور یہ ایک عظیم کام ھے اور عظیم کاموں کو کرنے میں نیک نیتی اور بہت ھی محنت درکار ھوتی ھے ھومیو پیتھی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ھے اس میں مسلسل محنت اور کوشش ھے اور انسان کا صرف کام بہترین کوشش کرنا ھے اور شفا دینا اللہ کا کام ھے آج کل کے مریض بھی ابھی کیس بھی پورا دیتے نہیں اور ڈاکٹر سے شفا کی گارنٹیاں مانگنا بھی شروع کر دیتے ھیں جو اچھے قابل ڈاکٹر ھوتے ھیں وہ کبھی بھی علاج کی گارنٹی نہیں دیتے اور نہ دی جا سکتی ھے جبکہ جو 2 نمبر ڈاکٹر ھوتا ھے وہ گارنٹی کے ساتھ دعویٰ بھی کرے گا مریض کا حوصلہ بڑھانا تسلی دینا اور یہ کہنا کہ انشاء اللہ آپ ٹھیک ھو جائیں گے یہ ضرور کرنا چاہیے خیر پوسٹ لمبی ھو رھی ھے. ٹاپکس کی طرف آتے ھیں ھیپاٹائٹس کا علاج کیسے کرنا چاہیے دوستو Hepatitis دو الفاظ Hepa جگر titis سوزش یعنی inflimatation of liver جگر کی سوزش کو کہتے ھیں عام بخار ھو یا کینسر یا جگر کی کوئی بیماری یا کوئی بھی مرض میں اب تک ھومیو پیتھی کو جہاں تک سمجھا ھوں علاج کے بنیادی اصول ایک ھی ھیں یعنی مریض کے میازم مرض کی وجوہات اور خصوصی علامات کے مطابق ھی علاج ممکن ھے ہر مریض کی انفرادیت کو مدنظر رکھ کر اسکے مطابق دوا سلیکٹ کرنا ھی ھومیو پیتھی ھے بےشک کسی ڈاکٹر کا کتنا بڑا نام مقام علم ھو جب تک وہ ھومیو کے بنیادی اصولوں سے انحراف کرے گا آپ اسے اچھا ھومیو پیتھ نہیں کہہ سکتے کلینیکل تجربہ کی بنیاد پر یا ایسی میڈیسنز جو کسی تکلیف یا بیماری میں بے شمار ڈاکٹرز کے تجربات میں آچکی ھوں ایسی دواؤں کو بعض اوقات جب مریض کی علامات اور کیس کی ٹھیک سمجھ نہ آئے یا مریض ایمرجنسی میں ھو دی جا سکتیں ھیں لیکن کسی بھی دوا کو آپ کسی بھی بڑی بیماری میں وہ بھی مزاجی میڈیسن کو غلط طریقے سے دینا سراسر غلط ھے میں آپکو ھیپاٹائٹس کا ٹریٹمنٹ اور میڈیسن مرفی ریپرٹری کی روشنی میں بیان کرنے لگا ھوں مرفی جگر کے باب میں ھیپاٹائٹس انفیکشن پورا ایک روبرک دیا ھے اور اس میں کل 57 میڈیسنز دی گئی ھیں لیکن دوستوں ضروری نہیں کہ ھومیو پیتھی انہی 57 میڈیسنز سے ھی ھیپاٹائٹس کا علاج ممکن ھے بلکہ اگر کسی مریض کے ھیپاٹائٹس کا سبب اور علامات ان ادویات سے ھٹ کر بھی ھو تو وہ دوا بھی مریض کی شافی دوا ھو سکتی ھے لیکن اگر 57 میڈیسنز میں سے جس کی علامات مریض کی علامات اور مزاج سے ملتی ھوں پہلے اسی کو استعمال کریں. اب ھیپاٹائٹس کے سب روبرک سٹڈی کرتے ھیں. 1 جگر میں ایسا درد ھو جیسے پھوڑوں سے ھوتا ھے تو دوا اینتھریم میور دوا ھو گی. 2ھیپاٹائٹس حاد ھو یعنی تکلیف درد وغیرہ میں شدت ھو تو دوا ایکونائٹ سب سے نمایاں ھے بیلاڈونا کالی کارب پوڈو فائیلم سلفر بھی استعمال ھو سکتی ھیں 3 اگر ھیپاٹائٹس بہت شدید نہ ھو لیکن قدرے شدید ھو تو کیمومیلا اور ھائیڈرسٹس میں سے ایک دوا سلیکٹ کریں. 4 اگر خراب خوراک یا پانی کے بعد ھو تو آرسنکم بپٹیشیا یا زنجبر میں سے دوا دیں. 5 اگر ھیپاٹائٹس میں مریض کو دہرا ھونا پڑے تو دوا بیلاڈونا ھوگی 6 بچوں میں ھو تو دوا لائیکو پوڈیم ھوگی 7 مزمن ھیپاٹائٹس کل 21 میڈیسنز ھیں کارڈس لائیکو نیٹرم سلف فاسفورس زیادہ نمایاں ھی ورزش سے نفرت پائی جائے تو دوا اورم میٹ جگر بڑھ جانے اور جگر کی سختی کے ساتھ فائیٹولاکا میڈیسن ھوتی ھے. 8 ٹھنڈ لگ جانے سے ھیپاٹائٹس ھو جائے تو دوا کیمومیلا ھوتی ھے. 9 ھیپاٹائٹس قبض بھی ساتھ ھو تو دوا نکس وامیکا یا پوڈو فائیلم ھو گی 10 ھیپاٹائٹس پھیلا ھوا ھو تو دوا فاسفورس. 11 گندی سوئیاں لگنے سے ھونے والا ھیپاٹائٹس میں بپٹیشیا لیڈم یا پائیروجینم میں سے علامات کے مطابق ایک دوا کا انتخاب کریں یہاں میں ایک کیس بیان کرنا چاھوں گا میری ایک مریضہ ڈینسٹ کا ٹریٹمنٹ کروانے کے کچھ ھی عرصہ بعد ھیپاٹائٹسpositive c آ گیا میں نے اسے پائیروجینم 1m میں دی تین مہینے بعد روپوٹس negative ھو گئی. 12 ھیپاٹائٹس پیٹ کے اپھارے کے ساتھ ھو تو چائنا یا لائیکو پوڈیم دوا ھوگی 13 ھیپاٹائٹس بخار کے ساتھ ھو تو دوا سینگونیریا ھوگی 14 معدہ میں درد اور دیگر تکالیف کے ساتھ ھیپاٹائٹس ھو تو دوا کیمومیلا. 15 ھیپاٹائٹس ذلت کے بعد ھو تو دوا لائیکو پوڈیم 16 یرقان کے ساتھ ھو تو اسٹاکس کیمومیلا ھیپر سلف میں سے دوا کا انتخاب کریں. 17 پارے کے استعمال کے بعد ھو تو لائیکو پوڈیم 18 متلی کے ساتھ ھیپاٹائٹس میں چلیڈونیم دوا ھو گی 19 شکمی جھلی کی سوزش کے ساتھ ایپس دوا ھو گی. 20 ھیپاٹائٹس نمونیہ کے ساتھ ھو تو دوا لائیکو پوڈیم ھو گی 21 اگر ھیپاٹائٹس میں بہتری آہستہ آہستہ ھو تو دوا نیٹرم سلف یا فاسفورس میں سے منتخب کریں 22 دباؤ اور چھونے سے حساسیت ھو تو دوا لیکسس ھو گی 23 ھیپاٹائٹس دقی پیپ کے ساتھ رات کو پسینے جگر بڑھا ھوا اور واضح دکھن ھو تو فاسفورس دوا ھو گی 24 سفلیٹک ھیپاٹائٹس میں کیوپرم میٹ دوا ھو گی. 25 غصہ یا رنجیدگی کے بعد ھیپاٹائٹس ھو تو دوا کیمومیلا ھو گی. دوستو یہ مرفی ریپرٹری میں ھیپاٹائٹس کی رہنما علامات ھیں لیکن ضروری نہیں کہ انکے علاوہ ھیپاٹائٹس کسی اور دوا سے ٹھیک نہیں ھو سکتا جس بھی دوا کی علامات اور وجوہات مریض میں ملیں وہی شافی دوا ھو گی

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر دستیاب ہے
24/08/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور پر دستیاب ہے

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔ آپ اپنا اور اپنے گردونواح کا خیال رکھیں اور، اس دن کی اص...
13/08/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔ آپ اپنا اور اپنے گردونواح کا خیال رکھیں اور، اس دن کی اصل خقیقت کو اپنی نوجوان نسل میں اجاگر کریں اللہ تعالٰی آپ کا خامی و ناصر ہو۔

جہاں جہاں اُٹھی نظر حسین ہی حسین ہےشجر شجر ثمر ثمر حسین ہی حسین ہےزمیں سے آسماں تلکنظر گئی جہاں تلکدعا  دعا ,  اثر  اثر ...
08/08/2022

جہاں جہاں اُٹھی نظر
حسین ہی حسین ہے
شجر شجر ثمر ثمر
حسین ہی حسین ہے

زمیں سے آسماں تلک
نظر گئی جہاں تلک
دعا دعا , اثر اثر
حسین ہی حسین ہے

نبیﷺ کی پشتِ پاک ہو
یا کربلا کی خاک ہو
غرورِ سجدہ جس کا سر
حسین ہی حسین ہے

جو زیرِ تیغ لا الا
کہا تو کہہ اٹھا خدا
ہے جس پہ مجھ کو ناز
حسین ہی حسین ہے

کٹا کے سر لُٹا کے گھر
کرے جو سجدہ خاک پر
ہے زمیں پہ ایسا معتبر
حسین ہی حسین ہے

اگر نہ صبر مسلسل کی انتہا کرتے
کہاں سے عزمِ پیمّبر کی ابتداء کرتے؟
نبی کے دین کو تمنا تھی سرفرازی کی
حسین سر نہ کٹاتے تو اور کیا کرتے؟

کون بھولے گا وہ سجدہ حسین کا۔۔۔۔
خنجر تلے بھی سر نہ جھکا حسین کا۔۔۔
مٹ گئی نسلِ یزید کربلا کی خاک میں۔۔۔
قیامت تک رہے گا زمانہ حسین کا۔۔۔

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہ اللہ تعالٰی آپ رضی اللہ عنہ کے درجات کو بلند فرمائے آمین
29/07/2022

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہ
اللہ تعالٰی آپ رضی اللہ عنہ کے درجات کو بلند فرمائے آمین

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور آپکی صحت کی خفاظت کے لیے کوشاں قائم شدہ 1996
28/07/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور آپکی صحت کی خفاظت کے لیے کوشاں
قائم شدہ 1996

ڈاکٹر ولمار شوابےکی بائیوکیمک ادویات نئی ریٹ لسٹ کے مطابق  اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے خرید فرمائیں
26/07/2022

ڈاکٹر ولمار شوابےکی بائیوکیمک ادویات نئی ریٹ لسٹ کے مطابق اتفاق ہومیوپیتھک سٹور سے خرید فرمائیں

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو عید الضحی مبارک
10/07/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو عید الضحی مبارک

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو حج اکبر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ سب کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت نصیب کرے ...
08/07/2022

اتفاق ہومیوپیتھک سٹور کی جانب سے عالم اسلام کو حج اکبر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ سب کو حج بیت اللہ شریف کی سعادت نصیب کرے آمین

19/06/2022
شوابے جرمنی کی ادویات کی قیمت میں اضافہ مندرجہ بالا پرئس لسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے
07/06/2022

شوابے جرمنی کی ادویات کی قیمت میں اضافہ مندرجہ بالا پرئس لسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے

اینئ ڈونگی چھاں نئ لبدیدوجی واری ماں نئ لبدیاینے دکھ نے میرے ویڑےپیر ترن دی تھاں نئ لبدیاونچا بول نہ ماں جو بول بیٹھیماں...
08/05/2022

اینئ ڈونگی چھاں نئ لبدی
دوجی واری ماں نئ لبدی
اینے دکھ نے میرے ویڑے
پیر ترن دی تھاں نئ لبدی
اونچا بول نہ ماں جو بول بیٹھی
ماں سمنے لباں نو سی لیا کر
جدوں تینوں سکون دی لوڈ ہووے
پیر ماں دے دھو کے پی لیا کر
دنیا داری دے سارے رشتیاں ؤچ
کوئ ساتھ نئ ماں دے ساتھ ورگا
تے پتر پاویں زمانے بھر دا غوث ہووے
نئ وے ماں دے پیراں دی خاک ورگا 💔💔💔

Address

5 Railway Road Lahore
Lahore
61241

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923104841734

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittefaq homeopathic store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ittefaq homeopathic store:

Videos

Share


Other Pharmacies / Drugstores in Lahore

Show All