Deep Lines

Deep Lines “Be like a diamond, precious and rare, not like a stone, found everywhere".

😀♥️
28/04/2023

😀♥️

❤️❤️
22/07/2022

❤️❤️

Beshk ❤️❤️❤️
22/07/2022

Beshk ❤️❤️❤️

03/07/2022

آج کل کچھ لوگ بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ، کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔

مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو۔۔۔

حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ۔۔۔

تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ہے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراہم کر دو۔۔۔

مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔۔۔

یاد رکھیں۔۔۔👇

دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ہمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ہے۔
اگر تقابل ہی کرنا ہے تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو !

15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

50 ، 60 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

ﮨﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍئو ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ہو ۔۔۔

ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔

یہ کروڑوں کی گاڑیاں ، لاکھوں کے موبائل فونز اورہزاروں کے کھلونے خریدتے وقت ان دانشوروں کو زحمت گوارا کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟

آخر یہ چِڑ کعبہ مسجد حج وعمرہ اور تبلیغ ہی سے کیوں ہے۔۔۔؟

ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے فرائض سے غفلت کا درس دینے والے جب ( معذرت کے ساتھ) اپنی شادیوں پر عورتیں نچاتے ہیں تب ان کو کیوں یاد نہیں ہوتا کہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ہیں...
ہزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت ان کو غریب کی بن بیاہی بیٹیاں نظر کیوں نہیں آتی ہیں؟

اک بار ضرور سوچیں
کیا
انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ہے یا کہ فرائض کا ترک؟؟؟
#حیام 🥀♥

07/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔💓💓

آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی اللّٰہ نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے۔ وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی ...
10/05/2022

آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی اللّٰہ نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے۔ وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نہ کر لے۔
جب بھی اُداس ہونے لگو تو خود کو یہ یاد دلایا کرو، کے جس نے مشکل دی ہے اُسنے مدد کا بھی وعدہ کر رکھا ہے۔ وہ آزماتا اُسی چیز سے ہے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تا کے اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللّٰہ پاک سے ملوا دے۔ اِس یقین کے ساتھ مانگو کے اللّٰہ ضرور دے گا اور پھر دیکھو وہ تمہیں اتنا عطا کرے گا کے تُم گنتی تک بھول جاؤ گے۔ دُعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دُعاؤں سے ملتا ہے اور کائنات کے سارے معجزے دُعاؤں سے ہی تو ہوتے ہیں🖤💯

تم انسان ہو ..تمہارے سامنے جب کوئی اللہ کی بات کرے تم اسے جج کر سکتے ہو..مگر کیا تم جانتے ہو کہ وہ شخص جسے اب اللہ پہ ات...
09/05/2022

تم انسان ہو ..
تمہارے سامنے جب کوئی اللہ کی بات کرے تم اسے جج کر سکتے ہو..
مگر کیا تم جانتے ہو کہ وہ شخص جسے اب اللہ پہ اتنا یقین ہے اس نے اپنے اس یقین کے لئے کیسی کیسی بے یقینی اور حالات کی سختی دیکھی ہے ..
وہ شخص جو اللہ قریب ہے نجانے اپنے کتنے ہی اپنوں سے دور ہو کے اللہ کے قریب ہوا ہے ..
وہ جو لکھتا ہے کہ اللہ کے سامنے جھکنا سب افضل اور بہترین ہے ,نجانے کتنے در سے دھتکارا گیا ہے ..
وہ جو اللہ کو سکون کہتا ہے نجانے کتنی راتیں بے سکوں رہا ہے .
وہ جو اللہ کو محبت کہتا ہے نجانے کتنی محبتیں کھو آیا ہے ...
جو اللہ سے اتنی عاجزی سے دعا کر رہا ہے نجانے کتنے خاموش دعاؤں کے بعد اس کی دعاوں نے بولنا شروع کیا ہے ..
اس لئے دوست جب تم لوگوں کے حالات نہیں جانتی ,تو ان کی نیت کے بارے میں کیسے جان سکتی ہو,
ااور کوئی کیا کر رہا ہے تمہیں اس سے فرق ہی کیوں پڑتا ہے اللہ نے تو تم سے بس تمہارا جساب لینا ہے ..
پھر تمہیں کیا کوئی حقیقا اچھا ہو یا پھر دکھاوے کا ..
#حیام ♥🥀

*صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں، یہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں**انسان کسی دوسرے کے لئے کچ...
20/04/2022

*صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں، یہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں*
*انسان کسی دوسرے کے لئے کچھ نہیں کر سکتا، سوائے اس کا حوصلہ بڑھانے کے میں نے جتنے لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا فقط اس لئے کہ رشتوں اور دوستوں کے ہجوم میں کسی نے ان کو یہ نہیں کہا کہ حوصلہ کریں، اللہ کرم کرے گا ان شاء اللـــہ*
*یقین کریں بہت طاقت ہے اس ایک جملے میں☞◆🍁*

" Dua to aik Safar he ""Na Mumkin se Mumkin ka "..
18/04/2022

" Dua to aik Safar he "
"Na Mumkin se Mumkin ka "..

لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہیں
18/04/2022

لوگوں کے دل جنت تو نہیں
جو آپ اس میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہیں

اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو آپ کو اللہ کی یاد دلاۓ ۔ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کر...
06/04/2022

اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو آپ کو اللہ کی یاد دلاۓ ۔ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤ سنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔ جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔ جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے ۔ جو تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ..🖤

Zaroori to nhi na ....... ♥️
03/04/2022

Zaroori to nhi na ....... ♥️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share