
31/07/2025
جھنگ کی عوام کے لیے خوشخبری!
🌟 ڈاکٹر رائے کاشف منظور (گولڈ میڈلسٹ) 🌟
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گیسٹرو انٹرولوجی)
سابق رجسٹرار جناح ہسپتال و شیخ زید ہسپتال لاہور
ماہرِ امراضِ معدہ و جگر، یرقان، لبلبہ، پتہ ،خوراک کی نالی و آنتوں کے کینسر کے ماہر
جو کئی سالوں سے لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں کام کر رہے ہیں
عوام کے پرزور اسرار پر اپنی مٹی کا قرض چکانے کے لئے جھنگ کی عوام کو بھی ٹائم دینے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔
اب وہ ہر ہفتے ویک اینڈ پر جھنگ، ٹوبہ، گوجرہ، بھکر اور دیگر ملحقہ علاقوں کے مریضوں کو جھنگ میں ہی جدید طبی سہولیات فراہم کریں گے،
جس سے مریضوں کو لمبا سفر طے کرکے لاہور نہیں جانا پڑے گا اور نہ ہی انہیں بھاری سفری اخراجات برداشت کرنا پڑیں گے۔
جس کا آغاز مریضوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ سے کیا جا رہاہے!
فری میڈیکل کیمپ انشاء اللہ بروز ہفتہ، 2 اگست 2025
⏰ صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے
📍 ڈاکٹر ہسپتال، چرچ روڈ (ڈاکٹر ناصرہ بلوچ)، جھنگ صدر
047-7623799 03401749966 0333 7231902
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں — ضرور تشریف لائیں۔
۔