ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel

ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel 𝗢𝘁𝗼𝗹𝗮𝗿𝘆𝗻𝗴𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁 (𝗘.𝗡.𝗧) 𝗦𝘂𝗿𝗴𝗲𝗼𝗻.

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلا کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔ اوقات: ہر ہفتہ تا ...
29/11/2025

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلا کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔
اوقات: ہر ہفتہ تا منگل 12 سے 6بجے شام۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔
رابطہ نمبر: 03013648069

ایک مریضہ ہمارے پاس دائیں کان کے پیچھے سوجن کی شکایت کے ساتھ آئیں۔ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ یہ سسٹ (Sebaceous Cyst) ...
09/11/2025

ایک مریضہ ہمارے پاس دائیں کان کے پیچھے سوجن کی شکایت کے ساتھ آئیں۔ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ یہ سسٹ (Sebaceous Cyst) ہے۔

یہ گلٹی لوکل اینستھیزیا (Local Anesthesia) میں بغیر کسی درد کے مکمل کیپسول کے ساتھ نکالی گئی ہے،
جس کی وجہ سے اس گلٹی کے دوبارہ ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

الحمدللہ! مریضہ بالکل ٹھیک ہیں اور زخم پر بہت کم نشان (Scar) باقی رہا۔

👨‍⚕️ مریضوں کو ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی سوجن یا گلٹی ظاہر ہو تو بروقت معائنہ کروائیں تاکہ علاج آسان اور مؤثر ہو۔

ڈاکٹر جہانزیب عقیل
ماہر امراض: *ناک، کان، گلہ*

03013648069

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔ اوقات: ہر ہفتہ تا ...
07/11/2025

اب آپ کے شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔
اوقات: ہر ہفتہ تا منگل 12 سے 6بجے شام۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔
رابطہ نمبر: 03013648069

20 اکتوبر بروز سوموارصبح 10بجے سے 2 بجے تکعلی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن رابطہ نمبر 03013648069
19/10/2025

20 اکتوبر بروز سوموار
صبح 10بجے سے 2 بجے تک
علی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن
رابطہ نمبر 03013648069

اب آپ کی شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔ اوقات: ہر ہفتہ تا ...
17/10/2025

اب آپ کی شہر راجنپور میں ناک، کان، گلہ کا معائنہ اور علاج بذریعہ اندوسکوپی (کیمرہ) کی سہولت موجود ہے۔
اوقات: ہر ہفتہ تا منگل 12 سے 6بجے شام۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔
رابطہ نمبر: 03013648069

6 اکتوبر بروز سوموارصبح 10بجے سے 2 بجے تکعلی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن رابطہ نمبر 03013648069
05/10/2025

6 اکتوبر بروز سوموار
صبح 10بجے سے 2 بجے تک
علی جنرل ہسپتال، سرکلر روڈ کوٹ مٹھن
رابطہ نمبر 03013648069

InshAllah Every Monday 10 to 2 PMAli General Hospital, Kotmithan Shareef fans
27/09/2025

InshAllah Every Monday
10 to 2 PM
Ali General Hospital, Kotmithan Shareef
fans

📢 ضروری اطلاع برائے مریضان کوٹ مٹھن

ڈاکٹر جہانزیب عقیل
ماہر امراضِ کان، ناک و گلہ (ENT اسپیشلسٹ)

اب سے اپنے مریضان کا معائنہ 📅 ہفتہ کی بجائے ہر پیر (Monday) کو علی جنرل ہسپتال، کوٹ مٹھن کیا کریں گے۔

براہِ کرم تمام مریضان نئے دن کے مطابق تشریف لائیں۔

رابطہ نمبر :
03351169842
03013648069

📢 ضروری اطلاع برائے مریضان کوٹ مٹھنڈاکٹر جہانزیب عقیلماہر امراضِ کان، ناک و گلہ (ENT اسپیشلسٹ)اب سے اپنے مریضان کا معائن...
26/09/2025

📢 ضروری اطلاع برائے مریضان کوٹ مٹھن

ڈاکٹر جہانزیب عقیل
ماہر امراضِ کان، ناک و گلہ (ENT اسپیشلسٹ)

اب سے اپنے مریضان کا معائنہ 📅 ہفتہ کی بجائے ہر پیر (Monday) کو علی جنرل ہسپتال، کوٹ مٹھن کیا کریں گے۔

براہِ کرم تمام مریضان نئے دن کے مطابق تشریف لائیں۔

رابطہ نمبر :
03351169842
03013648069

22/09/2025

اینڈوسکوپک سیپٹوپلاسٹی ایک جدید، مؤثر اور کم تکلیف دہ طریقہ ہے جس کے ذریعے ناک کی ٹیڑھی ہڈی (ڈیویئیٹڈ سیپٹم) کو درست کیا جاتا ہے۔
یہ پرانے طریقوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر، محفوظ اور تیز ریکوری کا حامل ہے۔
اینڈوسکوپ کی مدد سے زیادہ درستگی اور بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

Address

Lahore General Hospital
Lahore
54000

Telephone

+923013648069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENT Updates By Dr Jahanzaib Aqeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram