
16/09/2025
بچے اچانک لگاتار رونا شروع ہو جائیں تو اس کی ایک وجہ کان کا درد بھی ہو سکتا ہے جو بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور بچہ اپنی تکلیف بیان بھی نہیں کر سکتا تو اپنے بچے کو اس تکلیف سے بچائیں اور اس کو ہومیوپیتھک علاج کروائیں اور اس کے کان کی درد سےاس کی جان چھڑائیں