10/04/2025
آنسو نعمت ہیں
آنکھوں کے ساتھ دھینگامشتی اور کُشتی سے پرہیز کریں، سکرین دیکھنے کے آداب سیکھیں اور کوئی مسئلہ ہو تو اپنے ماہرِ چشم سے فوری رابطہ کریں۔
ڈاکٹر شمشاد علی، اسٹنٹ پروفیسر سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز SIMS سروسز ہسپتال لاھور