
24/04/2022
رمضان المبارک کے پر مسرت موقع پر اہل علاقہ کے لئے خوشخبری
*فری* میڈیکل کیمپ بروز جمعۃ الوداع 29 اپریل 2022 دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک.
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی بغیر فیس چیک اپ
*فری* ہیپاٹائٹسB & C سکریننگ ٹیسٹ
معراج بیگم میموریل ہسپتال جاوید نگر بس سٹاپ
رابطہ نمبر:
03214705288
03317666991