Samra Javaid

Samra Javaid mental healing, transformation and changing humen believes and attitudes

"Sometimes the bravest thing you can do is keep moving forward — one breath, one thought, one step at a time.Your mental...
05/05/2025

"Sometimes the bravest thing you can do is keep moving forward — one breath, one thought, one step at a time.
Your mental health matters Prior then everything ...Regards # samra javaid # NLP Master practitioner.

02/02/2025

I believe only people with good hearts and good intentions would win the game at the end.. InshaaAllah....I feel those people are only in loss who think that they will get success to foolish others and use their own Brain to damage others with their useless self created fears..Have a good Sunday with countless blessings....warm regards,samra.

When all Doors  are closed then Self(inner) Light is Enough to Show the Way to Let Go and Move Ahead ...Alhamdulliah
19/08/2024

When all Doors are closed then Self(inner) Light is Enough to Show the Way to Let Go and Move Ahead ...Alhamdulliah

26/06/2024
Nothing is best then to surrender own self towards the Creator... Allah Pak.... Sure we will get best insha'Allah insha'...
15/10/2023

Nothing is best then to surrender own self towards the Creator... Allah Pak.... Sure we will get best insha'Allah insha'Allah ..... one flower 🌹 is opposite then all but it's most beautiful in own way ....yes everyone is unique beautiful and blessed....So I am learning to surrender wherever I am because all powers My creator (Allah pak) have only... and I have to walk in that way only that will be choiced by Allah pak only for me...

I am Happy to Think even Allah pak chooses own Favorite people to put in Difficult Situation in this World in order to T...
11/04/2023

I am Happy to Think even Allah pak chooses own Favorite people to put in Difficult Situation in this World in order to Teach them in own choiced direction... and Moreover It's also blessing and opportunity from Allah Pak to makes ready Anyone to support Right...and fight agaist evils and even to think in heart to support Right . Alhamdulliah...

محبت آزاد کرتی ہے سکون دیتی ہے ہر غم سے بے نیاز کرتی ہے  اور مخلوق خدا کی ہر غلطی کو معاف کر دیتی ہے ۔یہ الفاظ پڑھ کر او...
10/06/2022

محبت آزاد کرتی ہے سکون دیتی ہے ہر غم سے بے نیاز کرتی ہے اور مخلوق خدا کی ہر غلطی کو معاف کر دیتی ہے ۔یہ الفاظ پڑھ کر اور ان کو سمجھ کر مجھے ایک بادشاہ کی کہانی یاد آ گئی جو کہ بہت رحمدل تھا اور اپنی رعایا سے بہت محبت کرتا تھا ۔بادشاہ کی سلطنت میں ایک علاقہ ایسا تھا جہاں بہت ظالم
منافق اور غدار لوگ بستے تھے ۔اور ہمیشہ اپنے منافقانہ رویوں کی وجہ سے بادشاہ کے لیے روز نئے نئے مسائل پیدا
کیے رکھتے اور بادشاہ اپنی نرم طبیعت کی وجہ سے روز
ان کو معاف کر دیتا اور اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاتا

اور دن اسی طرح سے گزرتے چلے جاتےجا رہے تھے
کچھ عرصہ بعد اسی علاقے میں ان منافق اور غدار لوگوں کی وجہ سے اندرونی سازشیں سر اٹھانے لگی ۔اس بات پر بادشاہ نے سب لوگوں کو جمع کیا اور پوچھا کہ کیوں وہ کیا چاہتے ہیں تمام لوگوں نے یک زبان ہو کر بادشاہ کو اپنی محبت کا یقین دلایا اور ہمیشہ کی طرح بادشاہ نے اپنی رحم دل نیچر کی وجہ سے ان کو معاف کر دیا کیونکہ بادشاہ نرم دل انسان تھا اور سچا انسان تھا اور سچا انسان باقی انسانوں کو بھی سچا انسان سمجھتا ہے۔
وقت گزرتا گیا
اور بادشاہ معاف کرتا رہااور اندرونی دشمن اپنی سازشیں چلتے رہے اور مضبوط سے مضبوط تر ہوتے گئے
لیکن بادشاہ کی رحم دلی کی وجہ سے ان کو کوئی موقع نہ مل سکا تھا کہ ان کے اور بادشاہ کے درمیان پردہ چاک ہو جاتا اور بادشاہ کو ان کے دشمن
ثابت ہونے کا علم ہو جاتا
دھیرے دھیرے وہ بادشاہ کے متعلق جھوٹی افواہ پورے شہر میں پھیلانے لگے
اور شہر کے لوگوں کو اپنے ساتھ بادشاہ کے خلاف اکساتے رہے لیکن بادشاہ ابھی بھی ان کو معاف کرتا رہا
اور محبت کا درس دیتا رہا پھر ایک روز
ان منافق لوگوں نے بازار سے چند زہریلے سانپ خریدے
اور بادشاہ کے کمرے میں چھوڑ دیے
جیسے ہی وہ سانپ بادشاہ کے نزدیک آئے خدا کے حکم پر ان سانپوں نے اپنا رستہ بدل دیا
اور بادشاہ کو کاٹے بغیر کمرے سے نکل گئے
ادھر منافق لوگوں نے نتیجہ کا انتظار کیے بغیر پورے شہر میں مشہور کر دیا کہ بادشاہ کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا ہے اس لیے اگلی حکومت ان منافق لوگوں کی ہوگی
انجام سے بے خبر منافق لوگ پورے شہر میں خبر پھیلا چکے تھے لیکن بادشاہ اپنے رب کے حکم سے زندہ تھا اور اس طرح بادشاہ کی رحم دلی
اور نیکی نے منافق لوگوں کی اپنی ہی چال سے خداکے حکم سے ان کو بے نقاب کر دیا
یہ کہانی یاد آتے ہیں مجھے بہت سارے منافقوں کے چہرے یاد آگئے جو کہ ہر روز گھات لگائے ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں لیکن ہم انہیں اپنی رحم دلی اور محبت کی وجہ سے آزاد کئے رکھتے ہیں اور ایک روز وہ اپنے ہی پھیلائے ہوئے ہوئے جال
میں
خود پھنس جاتے ہیں اور تباہ و برباد ہوجاتے ہیں
بحیثیت نیورولینگویسٹک پروگرامر
میں لوگوں کے رویوں کو جانچنے کی کوشش کرتی ہو اور ہمیشہ اس نتیجے پر پہنچتی کہ نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی اور جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے
اور سکون اور معاف کر دینے سے بہتر اس دنیا میں کوئی انتقام نہیں ہے
Samra Javaid javaid
NLP Master Practioner

05/06/2022
05/06/2022

Alhamdulliah spend more then one and half year in hafizabad till now. Tried my level best to make it best and few fake Lair Mafia tried to defame me and made clear for me that i am blessed to fight for right to let them to know Honesty is loud and powerful even in silence alhamdulliah..

وہخاموش اپنی بےترتیب سوچوں میں گم تھا.مایوسی اس کے  ذہن اور جسم پر پوری طرح چھا رہیرہی تھی۔اتنی مشکلاتسفرگرمیاور رشتوں ک...
05/04/2022

وہ
خاموش اپنی بےترتیب سوچوں میں گم تھا.
مایوسی اس کے ذہن اور جسم پر پوری طرح چھا رہی
رہی تھی۔اتنی مشکلات
سفرگرمی
اور رشتوں کا بوجھ
اور سخت محنت والی جاب
اور دل پر ڈھیروں خواہشوں کا غلبہ
ایک لمحے کو ایسا لگتا تھا کہ سانس بند ہو جائے گی
کب تک ذہن اور جسم کی جنگ چلے گی
زندگی سے تعلق ختم ہو جائے گا
آہ
کیا کروں
کاش کوئی چراغ مل جائےاور ہر خوشی ایک منٹ میں مل جائے
ابھی یہ سوچ
کے بادل اس پرگہرا سایہ کئے ہوئے تھے

کہ اچانک
اس کے کانوں میں ایک آواز گونجی
مفلسی زندگی
اب نہ سمجھے کوئی
مجھ کو عشق نبی صلی اللہ علیہ وسلم
اس قدر مل گیا
اس کا دیوانہ ہوں
اس کا مجذوب ہون
کیا یہ کم ہے کہ میں اس سے منسوب ہون
یہ سنتے ہی اس کے جسم پرکپکپی طاری ہونے لگی
اور اس کے ذہن
نے اس کو احساس دلایاکہ وہ کس
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے ہےکہ جس نے اللہ سے صرف اپنی
امت کے لئے سب کچھ مانگاکہ جو نبی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس کی شفاعت کریں گے
کیا وہ اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہے
کیا یہ خوشی دنیا کی سب سے بڑی خوشی نہیں ہے
سارے سارے غم ایک طرف اور یہ خوشی سب پر بھاری
نبی صلی اللہ علیہ وسلم
کے امتی ہونے کی خوشی ایک طرف
تو اسے ایک دم
اپنے دل میں
ںے پناہ ٹھنڈک کا احساس ہوا
کانوں میں یہ آواز گونجنے لگی
کیا یہ کم ہے کہ میں
اس سے منسوب ہو
اور اس کی نظریں بے اختیار
اپنے وجود کے اندر اور باہر
اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دیکھنے لگی۔زبان بے اختیارپکارنے لگی
مفلس زندگی اب نہ سمجھے کوئی
مجھ کو عشق نبی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس قدر مل گیا
ایسے لگا جیسے کوئی
ٹھنڈامیٹھاروح کو سکون دینے والامشروب
پی لیا ہو
دل کی دنیا ہی بدل چکی تھی
اب تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھااور دل مسلسل
جھومے جا رہا تھا
اور دل کے اندر اور باہر ایک ہی پکار تھی
کیا یہ کم ہےکے کہ میں اس سے منسوب ہوں
یہی تو ایمان ہے
یہ مجھ سمیت ہر مسلمان کی خوشی ہےہر مسلمان کے پاس
یہ نعمت ہےاس تحریر کا مقصدآپ کے اور میرے اندراس عشق کو جگانا ہےجومسلمان ہونے کے بعدسب سے زیادہ خوشی دینے والا ہے
تو آپ جب بھی مایوس ہو
پریشان ہو
غمگین ہوں
یاد کیجئے گا اس عشق کو
آپ کے دل کی دنیا بھی بدل جائے گی
یقین کریں
آپ بھی جھوم اٹھیں گے
اور سب کچھ ایک دم بدل جائے گا
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Javaid
Master Practioner

گھر سے آفس جاتے ہوئےگاڑی پر سوار ہوتے ہیں مجھے احساس ہوا کہ گاڑی کی رفتارنارمل سے کہیں زیادہ ہے۔کچھ دیر تو میں برداشت کر...
17/02/2022

گھر سے آفس جاتے ہوئےگاڑی پر سوار ہوتے ہیں مجھے احساس ہوا
کہ گاڑی کی رفتارنارمل سے کہیں زیادہ ہے۔
کچھ دیر تو میں برداشت کرتی رہی پھر مجھے احساس ہوااگر میں نے ڈرائیور کوگاڑی کی رفتار آہستہ کرنے کا نہیں بولا توآج شاید میں گھر نہیں پہنچ سکوں گی
خیر میری بات سنتے ہی ڈرائیور بولاکہ میڈم ہم اڈہ سے بہت لیٹ نکلے ہیں
اگر میں نے گاڑی آہستہ چلائ تو ہم لیٹ پہنچیں گےاور باقی ڈرائیورزتو میرے سے بھی زیادہ تیز گاڑی چلاتے ہیں۔آپ میری تیز رفتاری کو انجوائے کریں
اس لیے آپ خاموش رہیں اور انجوائے کریں
خیرہی دل میں خوف زدہ ہوتے ہوئے لیکن چہرے سے پرسکون نظر آنے کی کوشش کرتے ہوئے سے اس روز خیریت سےمیں گھر پہنچ گئی
گھر واپس آنے کے بعد میں میری ملازمہ نے
مجھے بہت اچھا کھانا بنا کر دیا۔میں نے کھانا کھانے کے بعد اس کے کھانے کی تعریف کی۔اور شکریہ ادا کیا ۔اس پر وہ بولی
آپ کو پتا ہےساتھ والوں کی ملازمہ کو اس کی مالکن
روز انعام دیتی ہےاور آپ کو پتہ ہے کہ وہ بالکل اچھا کھانا نہیں بناتی
سارا دن اپنی مالکن کو گالیاں نکالتی ہے

میں بیوٹی پارلر اپنےہیئر سٹائل کو چینج کرنے کے لیےگی
وہاں پر موجود بیوٹیشن کہنے لگی
آپ کے بال پہلی بیوٹیشن نے بہت خراب تراشے ہیں۔میں آپ کو بتاؤں گی اچھا ہیئر سٹائل کیسے بنتا ہےاور آپ یقین
کریں کہ
میرے بال اس نے پہلی بیوٹیشن سے بھی زیادہ غلط کاٹے
ان تمام باتوں کا تجزیہ کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی
اور سوچا کہ
کیا ہم میں سے زیادہ تر لوگ
اپنی بات کیوں نہیں کرتے۔خود کو دوسروں سے کمپئر کرکےاور دوسرے کو نیچا دکھا کر
ان کو غلط ثابت کراپنی بات میں وزن پیدا کر کےاور اپنی رائے کومکمل
یقین کے ساتھ
صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔کسی بچے کے رزلٹ کو دیکھیں
تو ہمیشہ یہی بات کرتے ہیں کہ اس بچے نے فلاں بچے سے
کم نمبر حاصل کئے ہیں۔اور وہ تو اتنا نالائق ہےاس کے باوجود اس کے نمبر زیادہ آئے ہیں
یہ ہماری فلاں دوست نےدوسری
فلاں دوست کے مقابلے میں
ہم سے زیادہ وفا کی ہےاور دوسری تو بہت بری ہے
جیسے میری گاڑی کے ڈرائیور نے کہا کہ اس نے باقی ڈرائیور کے مقابلے میں گاڑی کی رفتار کم رکھی ہےاور وہ ان سے زیادہ اچھی ڈرائیونگ کرتا ہے
اور میری ملازمہ نے کہا
کہ اس نے ہمسایوں کے گھر میں موجود بری
ملازمہ
کے مقابلے میں زیادہ اچھا کھانا بنایا ہے
اور بیوٹیشن نے بولاکہ اس نے میرے بال
پہلے والی والی بیوٹیشن کے مقابلہ میں
زیادہ اچھے کاٹے ہیں
غور کیجئے کیا ہم لوگ
اس قدر غافل ہوچکے ہیں۔
کہ ہمیں اپنے اپنے آپ کو پر اثر ثابت کرنے کے لئےاور سیڑھی چڑھنے کے لئےپہلے دوسرے کو گرانا پڑتا ہے
دوسرے کی غیبت اور برائی کرنا پڑتی ہے
کیا ہم
ٹھیک کر رہے ہیں ۔ہر کوئی اپنی غلطی کا الزام دوسرے کو دیتا ہےہم لوگ خود کو ٹھیک کرنےپر
اپنی ساری توانائی کیوں نہیں لگاتے۔اور ہمیں
دوسروں کو
کو کرسی سے گرا کر اس کرسی پر پر بیٹھنے کا مزہ کیوں آتا ہے
آئیے سوچتے ہیں
سمجھتے ہیں
دوسروں کو گرائے بغیر
خود کو بہترانسان بنانے کی کی کوشش کرتے ہیں۔شکریہ
# Samra Javaid
wellness Coach

08/02/2022

Address

Lahore

Telephone

+923014655014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samra Javaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Samra Javaid:

Share