21/12/2025
اکثر مریض پوچھتے ہیں،
کیا دوا کھا کر پتھری ختم ہو سکتی ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ
زیادہ تر پتھریاں دوا سے ختم نہیں ہوتیں۔
غلط یا غیر ضروری دوائیں
صرف وقت ضائع کرتی ہیں
اور پیچیدگی کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
پتھری کے علاج کا فیصلہ
الٹراساؤنڈ اور مریض کی علامات دیکھ کر کیا جاتا ہے۔
ہر مریض کے لیے
ایک ہی علاج مناسب نہیں ہوتا۔
صحیح رہنمائی بہت ضروری ہے۔
اس کے لیے
ماہر سرجن سے مشورہ کریں۔
پروفیسر ڈاکٹر زاہد محمود
جنرل و لیپروسکوپک سرجن
ہمدرد لیف ہسپتال لاہور — شام 6 سے 8 بجے
گُرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال — منگل و جمعرات، صبح 9 سے 1 بجے
📞 0300-4130159