Dasan

Dasan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dasan, 7-A, New Muslim Town, Main Canal Road, Lahore.

Dasan is a complete range of dairy feed line by Mukhtar Feeds, with the highest quality, nutrient-dense ingredients to provide your animals a superior nutrition for optimal production.

عید کے لیے اپنے جانوروں کی دیکھ بھال آج سے اور تیز اور بہتر کردیں ۔وقت کم ہے- بہترین غذا، صاف پانی اور صفائی کا خاص خیال...
04/05/2026

عید کے لیے اپنے جانوروں کی دیکھ بھال آج سے اور تیز اور بہتر کردیں ۔
وقت کم ہے- بہترین غذا، صاف پانی اور صفائی کا خاص خیال رکھیں کیونکہ صحت مند اور خوبصورت جانور ہی عید پر بہترین قیمت دلواتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔

نہ چھٹی، نہ آرام۔صرف وہ محنت جو پورے ملک کو خوراک دیتی ہے۔ہر ڈیری ورکر کو ہمارا سلام۔
01/05/2026

نہ چھٹی، نہ آرام۔
صرف وہ محنت جو پورے ملک کو خوراک دیتی ہے۔
ہر ڈیری ورکر کو ہمارا سلام۔

25 Dairy Diamondدودھیل بھینسوں اور گائیوں کی بہترپیداوار کیلئے
29/04/2026

25 Dairy Diamond
دودھیل بھینسوں اور گائیوں کی بہترپیداوار کیلئے

32 Meat Sheep Goat & 26 Meat Feedتمام گوشت والے جانوروں کیلئے کوالٹی داسان فیڈز
26/04/2026

32 Meat Sheep Goat & 26 Meat Feed
تمام گوشت والے جانوروں کیلئے کوالٹی داسان فیڈز

27 Dairy HDمویشیوں کی غذائی ضروریات کے عین مطابق ونڈا
23/04/2026

27 Dairy HD
مویشیوں کی غذائی ضروریات کے عین مطابق ونڈا

30 Dairy HD+دودھ دینے والے جانوروں کے لیے سب سے بہترین فیڈ
18/04/2026

30 Dairy HD+
دودھ دینے والے جانوروں کے لیے سب سے بہترین فیڈ

قربانی کے جانور کی اصل قدر صرف وزن میں نہیں، بلکہ اس کی صحت میں ہوتی ہے۔صاف اور زہریلے مادوں سے پاک خوراک جانور کی نشوون...
14/04/2026

قربانی کے جانور کی اصل قدر صرف وزن میں نہیں، بلکہ اس کی صحت میں ہوتی ہے۔
صاف اور زہریلے مادوں سے پاک خوراک جانور کی نشوونما کو بہتر بناتی ہے، جس سے وزن تیزی سے اور صحت مند طریقے سے بڑھتا ہے۔ ایسی خوراک نہ صرف بیماریوں سے بچاتی ہے بلکہ گوشت کو بھی زیادہ صاف، محفوظ اور معیاری بناتی ہے۔
Feeds

"اور سلامتی ہے اُس کے لیے جو راہِ راست کی پیروی کرے"~ سورہ طہٰ : 47Have a Blessed Friday
10/04/2026

"اور سلامتی ہے اُس کے لیے جو راہِ راست کی پیروی کرے"
~ سورہ طہٰ : 47

Have a Blessed Friday

26+ Meat Plusقربانی کے جانوروں کےگوشت اور آپ کےمنافع میں اضافے کیلئے بہترین انتخاب
08/04/2026

26+ Meat Plus
قربانی کے جانوروں کےگوشت اور آپ کےمنافع میں اضافے کیلئے بہترین انتخاب

06/04/2026

جانوروں کی صحت اور صحت بخش دودھ کی پیداوار کے لیے اپنی گایوں کو صرف ٹاکسن سے پاک فیڈ دیں۔
ورنہ یہ تھوڑا سا وقتی منافع آپ کے لیے مستقبل میں بڑے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

𝗪𝗲'𝗿𝗲 𝗛𝗶𝗿𝗶𝗻𝗴!Dasan Feeds is looking for Regional, Area & Territory Sales Managers for Sheikhupura Region.Basic Requireme...
31/03/2026

𝗪𝗲'𝗿𝗲 𝗛𝗶𝗿𝗶𝗻𝗴!
Dasan Feeds is looking for Regional, Area & Territory Sales Managers for Sheikhupura Region.

Basic Requirements:
1. DVM or equivalent
2. 5-7 Years Dairy feed (Wanda) Sales Experience.

📩 Send CV: hr@dasanfeeds.com

🗓 Last Date: 10 April 2026
📍 Local candidates preferred

29 Dairy HD Specialدودھ کی مستقل پیداوار اور بہتر منافع کےلیے
31/03/2026

29 Dairy HD Special
دودھ کی مستقل پیداوار اور بہتر منافع کےلیے

Address

7-A, New Muslim Town, Main Canal Road
Lahore
54590

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923446949494

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dasan:

Share