
31/03/2025
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے موقع پر گھر سے میھٹی چیز کھا کر تشریف لے جاتے عموماً طاق تعداد میں کھجوریں کھاتے اور کثرت سے تکبیرات پڑھتے
"اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بُکرة واصیلا" اور جس رستے سے آتے واپس رستہ بدل کر جاتے اور بلند آواز میں تکبیرات پڑھتے جاتے
تقبل اللّٰہ من ومنکم صالح الاعمال ♥️
❤️