Hakeem Dr khurram latif

Hakeem Dr khurram latif Homeopathic & Herbalist practitioner dedicated to promoting natural healing and holistic well-being.

14/04/2026

Kullu nafsin dzaiqotul maut" (كُلُّ نَفْسٍ ذَاۤىِٕقَةُ الْمَوْتِ)



10/04/2026

Alhumdullah 😍

ایسی حیقیقت جس پر کبھی ہم غور نہیں کرتے اگنور کردیتے ہیںپیشاب کی نالی میں سوزش کی عام وجوہات...پیشاب کی نالی میں سوزش کا...
10/04/2026

ایسی حیقیقت جس پر کبھی ہم غور نہیں کرتے اگنور کردیتے ہیں
پیشاب کی نالی میں سوزش کی عام وجوہات...

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔اس سوزش یا یو ٹی آئی کی علامات واضح ہوتی ہیں بلکہ انہیں بیماری کے آغاز پہلے ہی پہچانا جاسکتا ہے۔مزید پڑھیں :پیشاب کی نالی میں سوزش کی علاماتمگر یہ مرض لاحق کیسے ہوتا ہے ؟ تو اس کی بھی چند وجوہات ہوتی ہیں، جن سے اکثر افراد لاعلم ہوتے ہیں۔ویسے تو خواتین میں اس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے مگر مردوں کو بھی اس کا سامنا ہوسکتا ہے۔اس کی سب سے عام وجوہات درج
ذیل ہیں۔

تنگ کپڑے پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھائیں قبض اکثر قبض رہنا مثانے کے لیے خالی ہونا بھی مشکل بنا دیتا ہے، جس کے نتیجے میں اس نالی میں بیکٹریا کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگتی ہے جو کہ انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔ اسی طرح ہیضہ یا بدہضمی بھی پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھانے والے امراض ہیں.

۔ذیابیطس کو کنٹرول نہ کرناجب بلڈ شوگر زیادہ ہوتی ہے تو یہ اضافی شوگر پیشاب کے راستے خارج ہوتی ہے، جو کہ بیکٹریا کی نشوونما کے لیے ماحول سازگار بنا دیتا ہے اور متاثرہ فرد کو تکلیف دہ مرض کا شکار۔ یعنی ذیابیطس کے مریضوں کو اس حوالے سے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

پیشاب روکے رکھنا اگر آپ پیشاب کو کئی، کئی گھنٹے روکے رکھتے ہیں تو یو ٹی آئی کے لیے بھی تیار رہنا چاہئے، کیونکہ ایسا کرنے پر بیکٹریا پھیل جاتا ہے اور اس کی نشوونما تیزی سے ہونے لگتی ہے۔ جسم میں پانی کی کمی بہت زیادہ پانی پینا نہ صرف پیاس سے نجات دلاتا ہے بلکہ یو ٹی آئی سے بھی تحفظ دیتا ہے، خاص طور پر گرمیوں میں اگر مناسب مقدار میں پانی کا استعمال نہ کیا جائے تو اس سوزش کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ گردوں کی پتھری گردوں میں جمع ہونے والی منرلز کا یہ مجموعہ بھی پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھاتا ہے، کیونکہ ایسا ہونے سے پیشاب کی نالی میں بلاکنگ ہوتی ہے جو بیکٹریا کی نشوونما بڑھاتی ہے۔

لہزا پانی کا استعمال زیادہ کریں اور فوری طور پر واش روم جایں فری ہو یہ نو کل کو مزید پروبلم میں پھس جایں اور بھی بیماریوں کی وجہوہات بن سکتی ہیں نیچرل نیچرل چیز کی رکاوٹ میں بہت سے مصال بن سکتے ہیں
اللہ اپکا میرا حامی ناصر
دعاؤں کا منتظر






#
0300 8896186
Only whatsapp tex

دس علامات جو کولیسٹرول سے ٹانگوں کو نقصان پہنچنے کو ظاہر کرتی ہیں !!انسانی جسم میں پایا جانے والا کولیسٹرول ایک کیمیائی ...
10/07/2025

دس علامات جو کولیسٹرول سے ٹانگوں کو نقصان پہنچنے کو ظاہر کرتی ہیں !!

انسانی جسم میں پایا جانے والا کولیسٹرول ایک کیمیائی مادہ ہوتا ہے جو کہ مومی چکنائی (ویکس) ہوتی ہے اور یہ کیمیائی مادہ 80 فیصد ہمارے جگر میں تیار ہوتا ہے جبکہ 20 فیصد غذا سے حاصل ہوتا ہے ۔
جب بھی کولیسٹرول کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ یہ ہمارے دل کا دشمن ہے ۔اور دل کے دورے کا باعث بنتا ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ دل کے دورے کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے دیگر اعضاء کو بھی متاثر کرتا ہے جن میں ہمارے پیر یا ٹانگیں بھی شامل ہیں .

کولیسٹرول کی ٹائپ :

کولیسٹرول دو طرح کا ہوتا ہےLDL اور HDL ( ایل ڈی ایل اور ایچ ڈی ایل )

برا یا مضر صحت کولیسٹرول LDL

ایل ڈی ایل LDL کو برا کولیسٹرول کہا جاتا ہے اگر اس کا لیول بڑھ جائے تو دل کی بیماری ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس کولیسٹرول کی وجہ سے دل کی شریانوں کی دیواریں موٹی اور سخت ہو جاتی ہیں اور ایک سخت مادہ (کولیسٹرول پلاک ) جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں اور دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ۔
لیکن اس کولیسٹرول کے مضر اثرات صرف دل کی شریانوں تک محدودد نہیں بلکہ یہ ہماری ٹانگوں کی خون کی شریانوں میں بھی خون کو روکتا ہے جس کے باعث ٹانگوں کی تکالیف پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔

اگر آپ کا کولیسٹرول بھی بڑھ گیا ہے تو آپ کی ٹانگوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے لہذا چند علامات پر نظر رکھیں تاکہ فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکیں .

1) ٹانگوں پر سوجن ہونا

کولیسٹرول جب دل کی شریانوں کو تنگ کرتا ہے تو سب سے پہلے ٹانگوں پر سوجن آجاتی ہے پنڈلیوں اور رانوں پر بھی سوجن آجاتی ہے اور ہاتھ سے اس سوجن کو دبانے پر گڑھا معلوم ہوتا ہے اور جب سوجن بڑھ جاتی ہے تو ٹانگوں پر خشکی آجاتی ہے اور جلد حساس ہو جاتی ہے ۔

2) رات میں ٹانگوں میں اینٹھن ہونا

اکثر نوجوان افراد رات میں پیروں میں اینٹھن آنے کی شکایت کرتے ہیں لیکن جن لوگوں کا کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے ان کی پنڈلیوں میں اینٹھن زیادہ ہوتی ہے اور پیر لٹکا کر چونکہ خون کا بہاؤ نیچے کی طرف آتا ہے تو اینٹھن میں کمی آجاتی ہے ۔

3) کمزوری محسوس ہونا

صرف کیلشیم کی کمی سے ہی پیروں میں کپکپاہٹ نہیں ہوتی بلکہ کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بھی ٹانگوں میں کمزوری محسوس ہوتی ہے چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے کچھ ایسے مریض بھی پائے جاتے ہیں جن کو کولیسٹرول اتنا متاثر کرتا ہے کہ ان کا چلنا پھرنا ختم ہو جاتا ہے یا وہ سہارے سے ہی چلنے کے قابل رہے جاتے ہیں ۔

4) زخم کا نہ بھرنا

ذیابطیس کی طرح کولیسٹرول کے مریضوں کے پیروں میں ہونے والے زخم بھی نہیں بھر پاتے لیکن ذیابطیس کے مریضوں کے پیروں کے زخم تکلیف نہیں دیتے لیکن کولیسٹرول کے مریضوں کو زخموں میں کافی تکلیف رہتی ہے یہ زخم کبھی سرخ اور کبھی کالے رنگ کے ہوتے ہیں ۔

5) پیر ٹھنڈے رہنا

پیر ٹھنڈے رہنا کولیسٹرول بڑھ جانے کی علامت ہو سکتی ہے کیونکہ کولیسٹرول کے مریض چونکہ گرم غذائیں جیسے گوشت ،انڈہ اور اور دیگر روغنی اشیاء نہیں کھا سکتے تو ان کے پیر ٹھنڈے رہنا شروع ہو جاتے ہیں ماہرین کے مطابق یہ کولیسٹرول کی عام علامت تو نہیں ہے لیکن وہ افراد جن کے خاندان میں دل کے امراض کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا مرض پایا جاتا ہو انھیں پیروں کے ٹھنڈے ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ۔

6) ٹانگوں کا درد

کولیسٹرول کی زیادتی سے خون کی رگیں یا تو پھول جاتی ہیں یا سکڑنا شروع ہو جاتی ہیں جس کے باعث پیروں تک خون کی رسائی مشکل ہو جاتی ہے جس کے باعث دو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا تو ٹانگوں میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے یا پھر جلن کا احساس ہوتا ہےکولیسٹرول کی زیادتی سے ٹانگ کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو سکتی ہے یا ایک ٹانگ میں بھی مستقل درد رہے سکتا ہےجب بغیر کسی خاص وجہ کے چلنا پھرنا یا دیر تک کھڑے رہنا مشکل ہو جائے یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ کولیسٹرول آپ کی ٹانگوں کو متاثر کر رہاہے

7) پیروں کے بال کم ہو جانا

جب خون کا بہاؤ اور رسائی ٹانگوں تک مسلسل اور نارمل نہیں ہوتی تو ٹانگوں پر سے بال کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اگر ایک دفعہ بال صاف کئے جائیں تو دوبارہ بال نہیں آتے۔


8) جلد میں تبدیلی آنا

اگر کولیسٹرول آپ کی ٹانگوں کو متاثر کر رہا ہے تو ٹانگوں کی جلد کی رنگت تبدیل ہو جاتی ہے بعض دفعہ مریض ٹانگوں پر پیلا رنگ آنے کی شکایت کرتے ہیں اور کچھ مریضوں کی ٹانگییں نیلی ہو جاتی ہیں ،پیروں کے ناخن سخت اور میلی رنگت کے ہو جاتے ہیں اگر مریض کولیسٹرول کی دوا کھاتے رہیں تو ناخنوں اور جلدکا رنگ نارمل رہتا ہے دوا چھوڑنے پر دوبارہ وہ ہی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔

9) ٹانگوں کے ٹشوز کا ختم ہو جانا

ٹانگوں کے ٹشوز ختم ہونے کے باعث مریض اپاہج بھی ہو سکتا ہے اور جان کو بھی خطرۃ لاحق ہو سکتا ہے ۔

10) کسی علامت کا ظاہر نہ ہونا

ہمارا جسم مختلف تکالیف کو اگر محسو س کرتا ہے تو یہ بھی قدرت کا تحفہ ہے کیونکہ درد ہونے پر تو علاج کیا جا سکتا ہے لیکن کچھ مریضوں پر بڑی بیماریاں اچانک حملہ آور ہوتی ہیں اور انھیں سنبھلنے کا موقع نہیں ملتا اسی طرح کولیسٹرول کی زیادتی سے اگر ٹانگوں میں تکالیف کی کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکتا ہے لیکن کئی کیسز میں کولیسٹرول کے باعث ٹانگوں کو نقصان پہنچنے کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی









عورتوں میں ہارٹ اٹیک Heart attack کی شرح مردوں کی نسبت کیوں کم ہوتی ہے ؟جواب. اس سوال کے جواب کے لیے ہم پہلے یہ دیکھتے ہ...
08/07/2025

عورتوں میں ہارٹ اٹیک Heart attack کی شرح مردوں کی نسبت کیوں کم ہوتی ہے ؟

جواب. اس سوال کے جواب کے لیے ہم پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ ہارٹ اٹیک ہوتا کیا ہے ؟ دراصل ہمارے دل سمیت ہمارے ہر زندہ خلیے کو آکسیجن اور nutrients کی ضرورت ہوتی ہے اور ان چیزوں کی سپلائی کے لیے جسم کے حصوں کو خون دیا جاتا ہے۔ دل کے ٹیشوز اور خلیوں کو بھی خون کی سپلائی چاہیے ہوتی ہے، اور دل کو خون سپلائی کرنے کے لیے coronary arteries موجود ہوتی ہیں۔ جب ان coronary arteries میں کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو دل کے ٹشوز کو خون کی سپلائی میں کمی آجاتی ہے، جس سے انکی آکسیجن اور nutrients کی ضرورت پوری نہیں ہوتی اور دل کے ٹشوز کمزور ہونے لگ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں دل کے کام میں کمی آتی ہے اور ہارٹ اٹیک (myocardial infarction) واقع ہوتا ہے۔

سوال یہ ہے کہ coronary arteries میں رکاوٹ کیوں آتی ہے؟ اس کو مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں ، لیکن بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں۔ ایک یہ وجہ ہوسکتی ہے کہ coronary artery میں کوئی چیز پھنس جائے/ اکٹھی ہوجائے جیسے کہ کولیسٹرول وغیرہ۔ دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ کوئی چیز پھنسی تو نہیں ہے مگر coronary artery خود ہی سکڑ گئی ہے (چھوٹی ہوگئی ہے) ہماری خون کی رگیں وقتاً فوقتاً ضرورت کے مطابق سکڑتی اور پھیلتی رہتی ہیں (vasoconstriction and vasodilation) مگر کسی باہر سے آئے کیمکل کی وجہ سے غیر ضروری طور پر vasoconstriction ہوتی ہے یعنی رگیں سکڑ جاتی ہیں، ان کیمکلز میں سیگریٹ نوشی اور زیادہ مقدار میں شراب نوشی سے جسم کے اندر آنے والے کیمکل موجود ہیں۔ سو اب تک ہم نے دیکھا کہ ہارٹ اٹیک ہوتا کیوں ہے۔

اب ہم بات کرتے ہیں کہ خواتین میں ہارٹ اٹیک کے چانس کم کیوں ہوتے ہیں ؟
دراصل اس بات میں خواتین کے جنسی ہارمون estrogen کا کردار ہے ۔ estrogen خواتین کی ovaries میں بنتا ہے، جب ایک خاتون میں حیض آنے کا عمل شروع ہوتا ہے (جسے menarche کہتے ہیں جو 12 سے 15 سال کی عمر میں شروع ہوتا ہے) تب estrogen بننا شروع ہوجاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ estrogen ہارٹ اٹیک کیسے کم کرتا ہے ؟ اوپر ہم نے بات کی کہ زیادہ کولیسٹرول coronary arteries میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔ کولیسٹرول lipid (چکنائی) کی ایک شکل ہے، ہمارا جگر ہماری غذا کے دوسرے حصوں جیسے کہ کاربوہائیڈریٹ، فیٹ، پروٹین سے کولیسٹرول بناتا ہے اور باقی کولیسٹرول ہمیں ہماری غذا سے ڈائریکٹ ملتا ہے۔ کولیسٹرول جسم کے لیے ضروری ہوتا ہے مگر اس کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہوتی ہے۔ کولیسٹرول چکنائی ہے اور چکنائی اکیلے خون میں سفر نہیں کرسکتی ، اسے خون میں سفر کرنے کے لیے خون میں موجود پروٹینز کے ساتھ جڑنا پڑتا ہے ، اور پروٹین اور lipid جوڑ کر lipoprotein بناتے ہیں۔

کولیسٹرول کی دو اقسام ہوتی ہیں
ایک Low density Lipoprotein Cholesterol (LDL) اور دوسرا High Density Lipoprotein Cholesterol (HDL)
جو LDL کولیسٹرول ہوتا ہے یہ خون سے ڈائریکٹ خون کی رگوں اور جسم کے باقی ٹشوز میں شامل ہوجاتا ہے اور یہی کولیسٹرول دل کی coronary arteries کو بلاک کرتا ہے۔

دوسری قسم کا کولیسٹرول یعنی HDL پہلے جگر میں جاتا ہے اور وہاں اسکی ضرورت سے زیادہ مقدار کو خون سے علیحدہ کر کے جسم سے باہر نکال دیا جاتا ہے یا کسی اور چیز میں بدل دیا جاتا ہے۔
سو ہم HDL کو good cholesterol کہہ سکتے ہیں کیونکہ اسکی مقدار قابو میں رہتی ہے جبکہ LDL کو bad cholesterol کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی مقدار قابو میں نہیں رہتی اور رگوں کو بلاک کرنے کا باعث بنتی ہے۔

خواتین میں بننے والا estrogen ہارمون good cholesterol کو زیادہ کرنے اور bad cholesterol کو کم کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔اس کے علاؤہ estrogen خون کی رگوں کو کھلا کرتا ہے ، relax کرتا ہے۔اس کے علاؤہ یہ ہارمون خون میں موجود free radicals کو بھی ختم کرتا ہے یہ free radicals خون کی رگوں کی خرابی کا باعث بنتے ہیں۔

یہ estrogen ہارمون خواتین میں ہمشہ نہیں بنتا ، menopause کے بعد یعنی کہ عمر کے جس حصے میں ماہواری آنا بند ہوجاتی ہے، تو estrogen کی پیداوار بھی رک جاتی ہے اور اس سٹیج پر خاتون اور مرد دل کی بیماریوں کے لیے برابر ہیں۔
اس کے علاؤہ عام طور پر مرد حضرات خواتین کی نسبت زیادہ تمباکو نوشی اور شراب نوشی بھی کرتے ہیں اور زیادہ زور والے کام بھی کرتے ہیں۔۔۔
واضح رہے کہ اس ساری بات میں ہم نے یہ فرض کیا ہے کہ خاتون صحت مند ہے، ممکن ہے کہ کسی اور بیماری کی وجہ سے دل پر اثر ہو۔۔۔
دل کے امراض میں تو نہیں لیکن ہارٹ اٹیک سے بچاؤ میں جنس اہمیت رکھتی ہے ۔۔
آپ نے اکثر اوقات دیکھا ہوگا کہ ہارٹ اٹیک کی شرح عورتوں کی نسبت مردوں میں بہت زیادہ ہے...اسکی کیا وجہ ہے ....؟؟؟
دراصل اسکی وجہ #ایسٹرؤجن نامی ایک ہارمون ہوتا ہے جو عورتوں کو ہارٹ اٹیک سے پروٹیکٹ کرتا ہے ....!!!














0300 8896186

منہ کی بدبو سے چھٹکارا1 زیرہ بھون کر کھاتے رہنے سے بدبو دور ہو جاتی ہے۔2۔ تازہ پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر غرارے کرنا م...
07/07/2025

منہ کی بدبو سے چھٹکارا

1 زیرہ بھون کر کھاتے رہنے سے بدبو دور ہو جاتی ہے۔

2۔ تازہ پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر غرارے کرنا مفید ہے۔

3 الالچی اور ملٹھی چباتے رہنے سے منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔

4۔ تلسی کے پتے کھانا کھانے کے بعد چبانا منہ کے بدبو دور ہو جاتی ہے۔
5۔ منہ کی بدبو کی سب سے بڑی وجہ دانت نہ صاف ہونا اور قبض ہے

مردانہ بانجھ پن / Azoospermiaایزو سپرمیا کیوں ہوتا ہے وجوہات اور علاج کیا ہے ؟مردانہ بانجھ پن کی سب سے بڑی وجہ ایزو سپرم...
03/07/2025

مردانہ بانجھ پن / Azoospermiaایزو سپرمیا کیوں ہوتا ہے وجوہات اور علاج کیا ہے ؟

مردانہ بانجھ پن کی سب سے بڑی وجہ ایزو سپرمیا ہے ایسے مرد کے مادہ تولید میں ایک بھی جراثیم/ سپرم نہیں پایا جاتا یا پھر سپرمز کی اتنی کم مقدارہوتی ہے کہ ان کا پتہ ہی نہیں چل پاتامرودوں میں ایزو سپرمیا کی شرح 15فیصد تک ہے جیسے ہی مردوں ایزو سپرمیا کے متعلق معلوم ہوتا ہے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں اور سمجھ بیٹھے ہیں کہ شاید وہ زندگی بھر باپ نہیں بن سکیں گے حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہےمیڈیکل سائنس اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ قدرت کا ساتھ ہو تو اب کسی بھی بیماری کا علاج نا ممکن نہیںIUI IVFٹیسٹ ٹیوب بے بی تکنیک کے زریعے ایزو سپرمیا کے مریض بھی اپنے ہی جراثیم سے اپنی حقیقی بچے کے باپ بن سکتے ہیں۔

سپر م/جراثیم کیسے بنتے ہیں ؟

سپرمز مردکے ٹیسٹیز/ گولیوں میں موجود سیمنی فیرس ٹبیولزمیں بنتے ہیں اس کے بعد سپرم ٹیسٹیز میں موجود ایک جگہ جیسے ایپی ڈیڈائمس بولتے ہیں اس میں سٹور
ہوتے ہیں جب مرد ہمبستری کے دوران انزال کے قریب ہوتا ہے تب یہی سپرم ایپی ڈیڈائمس سے سفر کر ایک ٹیوب (واس ڈیفرنس )کے زریعے پیشاب کی نالی تک پہنچتے ہیں اور مرد ڈسچارج ہو جاتا ہے سپرم نکل آتے ہیں اس سارے عمل کو spermetogenesis کہتے ہیں جو ہمارے جسم کے پچوٹری ہارمونز کے کنڑول میں ہوتا ہے اس سے ملی جلتی بڑی غلط فہمی یہ بھی پائی جاتی ہے کہ سپرم مرد کی ٹانگوں کےدرمیان پائے جانے والے گٹنوںمیں بنتے اور سٹور ہوتے ہیں جو زیادہ ہمبستری کرنے کی وجہ سے ختم ہو جاتے ہیں جوکہ سرا سر غلط بات ہے۔

ایزو سپرمیا کے مریض دو طرح کے ہوتے ہیں ایک obstructive azoospermiaاور دوسرا Non obstructive azoospermiaتفصیل ذیل ہے ۔

obstructive azoospermia

ایسے مریض میں سپرم بن تو رہے ہوتے ہیں لیکن انزال کے وقت سپرم کا اخراج نہیں ہوتا مرد کے ٹیسٹیز/گولیوں سے پیشاب کی نالی تک جو سپرم نکلنے کا راستہ ہوتا ہے اس راستے میں کہیں بلاکیج آ جاتی ہےمثال کے طور پر کبھی دوران لڑائی جھگڑا یا کسی بھی طرح سے مرد کوٹیسٹیز پر چوٹ سخت چوٹ آئی ہودوران کھیل کود ٹیسٹیز پر گیند لگی ہو ،ہرنیاں یا hydrocele operationکا آ پریشن ہوا ہو ٹیسٹیز میں چھوٹی چھوٹی وینز کا گچھا یعنی Varicoceleہو تو ایسی حالت کا مریضobstructive azoospermiaکے مسلے سے دوچار ہو سکتا ہے ایسے مریض کا فیزیکل باڈی ایگزامینیشن کیا جاتا ہے ہارمونل ٹیسٹ جیسا کے ٹیسٹوسٹیرون ، پرالیکٹن ، تھائی رائیڈ کیے جاتےہیں ٹیسٹیز سکروٹم کا الٹرا ساؤنڈ کیا جاتا ہے اگر تمام ٹیسٹ نارمل ہوں تو پھرobstructive azoospermiaہوتا ہے ۔

Non obstructive azoospermia

ایسے مریض میں سپرم/جراثیم بالکل بنتے ہی نہیں جس کی وجہ پیدائشی یا پھر کوئی بیماری ہو سکتی ہےاگر ہارمونل ٹیسٹ نارمل نہیں آتے یا پھر الٹرا ساؤنڈ میں ٹیسٹیز/گولیاں صحت مند دیکھائی نہیں دیتی تو پھر Non obstructive azoospermia
ہوتا ہے.

جنہیں سمجھ نہیں آئی تو انہیں آسان زبان میں سمجھاؤں آپ کی پانی کی ٹینکی ہو اورنل میں پانی نہ آ رہا ہو تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہے یا تو آپ کی ٹینکی میں پانی موجود ہی نہیں یا اگر پانی ہے تو آپ کی ٹینکی کے پائپ یا نل میں کہیں بلاکیج ہےجس وجہ سے پانی نہیں آ رہا اگر پانی ہوا تو آپ ٹینکی سے ڈائریکٹ پانی نکال لیں گےیا پائپ /نل کی بلاکیج ختم کریں گے ۔
مکمل چیک اپ کروانے کے بعد ہی اس کے علاج کے بارے میں پتا چل سکتا ہے کہ آیا یہ بلاکیج دوا سے ختم ہوسکتی ہے یا اسکے لیے آپریشن کروانا پڑے گا..!
مشورہ کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں
0300 8896186





Al Shafa Al Hussain Cilince

علاج بلغذا علاج بلدوا
HakeemdrKhurramlatif Ge
Male Sexual Specialists
HakeemdrKhurram Latif
Hakeem & Dr Khurram Latif
Hakeem Dr khurram latif

جس طرح جسم کا کوئی بھی حصہ بیمار ہو سکتا ھے اسی طرح انسان جنسی مسائل سے بھی دوچار ہو سکتا ھے اور یھی وجہ ھے که ہمارے پاس...
01/07/2025

جس طرح جسم کا کوئی بھی حصہ بیمار ہو سکتا ھے اسی طرح انسان جنسی مسائل سے بھی دوچار ہو سکتا ھے اور یھی وجہ ھے که ہمارے پاس ایسے بہت سے مریض آ رہے ہیں جنہوں نےشادی سے پہلے کچھ کمپنیز کے مہنگےمہنگے شادی کورسز استمعال کئیے اور اس کے بعد انفیکشن کا شکار ہو گیے. لہٰذا ایسے ہی نوجوانوں کے لئے ہم نے ایک زبردست کورس لانچ کیا ہے جو تین ادویات پر مشتمل ہےجو کسی بھی قسم کے سٹیرایڈز سے نہ صرف پاک ہے بلکے انفیکشن کو بھی مکمل طور پی ختم کر دیتا ہے. جس کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:

جریان، احتلام، اور سرت ا انزال کا مسلہ مکمل طور پے ختم کر دیتا ہے.
جگر، معدے، مثانے کی گرمی کو مکمل طور پر ختم کرتا ہے.
منی کو گاڑھا کرتا اور ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے.
منی کی کمی سے ہونے والے جسمانی اور جوڑوں کے درد کو ختم کرتا ہے.
سستی، کاہلی، تھکاوٹ اور کسی بھی کام میں دل نہ لگنے کی کیفیت کو ختم کرتا ہے.
نامردی کو ختم کرتا، عضو کو طاقت دیتا، جنسی خواہش کو بڑھاتا اور عضو کے سائز میں اضافہ کرتا ہے.
عضوکا ڈھیلا پن ختم کر کے اس میں زبردست تناؤ اور سختی پیدا کرتا ہے.
مردوں کے بانجھ پین کو ختم کر کے بچے پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے.
غرض یہ کہ کسی بھی عمر کے جنسی امراض کے لئے یہ ایک بیمثال کورس ہے.
یہ ایک مکمل اور دیر پا علاج ہے جونئی جوانی نئی طاقت سے روشناس کرواتا اور ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے.
ہر عمر کےجنسی امراض میں مبتلا فراد استمعال کر سکتے ہیں.
فاسٹ فوڈ، تیز مرچ مسالوں، کھٹی چیزوں، تلی ہوئی چیزوں، چکن اور بیف سےمکمل پرہیز کرنا ہو گا.
بہترین نتائج کے لئے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں.

اِس کے علاوہ سب سے ضروری بات یہ کہہ برائیوں سے دور رہیں، نماز پڑھیں، تلاوت کریں، سوچوں کو پاک صاف رکھیں، خوش و خرم رہیں، سادہ اور معیاری خوراک کھائیں اور تندرست و توانا زندگی گذاریں.

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبرز پر میسج یا کال کیجئیے.









Male Sexual Specialists
Al Shafa Al Hussain Cilince
HakeemdrKhurram Latif
HakeemdrKhurramlatif Ge
علاج بلغذا علاج بلدوا
Hakeem & Dr Khurram Latif
Hakeem Dr khurram latif

منی ، ودی ، مذی اور گردوں کی چربی کا علاج...منییہ عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان یا پہلے یا بعد میں خ...
30/06/2025

منی ، ودی ، مذی اور گردوں کی چربی کا علاج...
منی
یہ عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان یا پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے اس میں ایک قسم کی بو ہوتی ہے اور بعض دفعہ اس کے اخراج میں لذت محسوس ہوتی ہے
*
مذی
*
یہ ایک رطوبت ہے جو عضو کے تناؤ میں آ جانے پر یا شہوت انگیز مناظر دیکھنے پر شہوت انگیز خیالات آنے پر پیشاب کی نالی سے خارج ہو جاتی ہے تاکہ احلیل اجزاۓ منی کے لے چکنا ہو کر صاف ہو جاۓ اور منی بلا کسی رکاوٹ کے خارج ہو سکے
*
ودی
*
اس رطوبت کا نام ہے جو پیشاب نکلنے کے وقت پیشاب کے سوراخ میں آ جاتی ہے اور اپنی لیس دار رطوبت کی وجہ سے احلیل کی دیواروں کو رگڑ اور پیشاب کی ترشی سے محفوظ رکھتی ہے جب ان غدودوں کی قوتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو یہ بھی کثرت سے نکنا شروع ہو جاتی ہے اور ایسی حالت میں جب یہ ضرورت سے زیادہ نکلیں تو تناؤ میں کمی آ جاتی ہے اور انسان کو کمزور کر دیتی ہیں
*
گردوں کی چربی
*
یہ خصوصا" اس وقت نکلتی ہے جب میلاپ کے بعد پیشاب کیا جاۓ یہ لیس دار سفیدی مائل اور پتلی رطوبت کے رنگ میں نکلتی ہے اور یہ گردوں کی کمزوری کی علامت ھوتی ہیں
وجوہات
جلق ، کثرت ملاپ ، کثرت منی ، محرک شہوت مناظر دیکھنا ، حدت منی ، سینما فلم وغیرہ غیر فطری حرکات ،محرک اشیاء مثلا" چاۓ ، قہوہ ، منشیات ، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال ، گرم مقوی غذائیں مثلا" گوشت پلاؤ وغیرہ کا بکثرت استعمال ، قبض سوزش ، پتھری گردہ ، بواسیر اور بد ہضمی وغیرہ
پیشاب اور پاخانہ کے وقت منی کا اخراج ہوتا ہے کمزوری ، لاغری ، سرعت ، بد ہضمی ، سر درد ، کمزوری دماغ وغیرہ عوارض پیدا ہوتے ہیں
حافظہ کی کمزوری ، نیند کا کم آنا ، مریض کاہل اور سست ہو جاتا ہے بالاآخر نوبت یہاں تک پہنچتی ہے کہ ذرا سی تحریک سے ، رگڑ لگنے سے یا محض ملاپ ہی سے بلا نعوظ کچھ حظ آ کر یا بلا حظ ہی انزال ہو جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے
ضروری نوٹ کسی قابل معالج یا ڈاکٹر سے علاج کروایں

جو افراد اسکا شکار ہیں
وه مشورہ کریں ساتھ وہ ہم سے منگوا بھی سکتے ہیں.
ہم علاج بھی کرتے ہیں خوراک بھی بتاتے ہیں ساتھ لگانے کے لیے بھی دیتے ہیں









Male Sexual Specialists
Al Shafa Al Hussain Cilince
HakeemdrKhurram Latif
HakeemdrKhurramlatif Ge
علاج بلغذا علاج بلدوا
Hakeem & Dr Khurram Latif
Hakeem Dr khurram latif
laj bil ghiza ilaj bil dawa
Dawa Ghiza Aur Shifa

منی ، ودی ، مذی اور گردوں کی چربی کا علاج...منییہ عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان یا پہلے یا بعد میں خ...
24/06/2025

منی ، ودی ، مذی اور گردوں کی چربی کا علاج...
منی
یہ عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان یا پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے اس میں ایک قسم کی بو ہوتی ہے اور بعض دفعہ اس کے اخراج میں لذت محسوس ہوتی ہے
*
مذی
*
یہ ایک رطوبت ہے جو عضو کے تناؤ میں آ جانے پر یا شہوت انگیز مناظر دیکھنے پر شہوت انگیز خیالات آنے پر پیشاب کی نالی سے خارج ہو جاتی ہے تاکہ احلیل اجزاۓ منی کے لے چکنا ہو کر صاف ہو جاۓ اور منی بلا کسی رکاوٹ کے خارج ہو سکے
*
ودی
*
اس رطوبت کا نام ہے جو پیشاب نکلنے کے وقت پیشاب کے سوراخ میں آ جاتی ہے اور اپنی لیس دار رطوبت کی وجہ سے احلیل کی دیواروں کو رگڑ اور پیشاب کی ترشی سے محفوظ رکھتی ہے جب ان غدودوں کی قوتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو یہ بھی کثرت سے نکنا شروع ہو جاتی ہے اور ایسی حالت میں جب یہ ضرورت سے زیادہ نکلیں تو تناؤ میں کمی آ جاتی ہے اور انسان کو کمزور کر دیتی ہیں
*
گردوں کی چربی
*
یہ خصوصا" اس وقت نکلتی ہے جب میلاپ کے بعد پیشاب کیا جاۓ یہ لیس دار سفیدی مائل اور پتلی رطوبت کے رنگ میں نکلتی ہے اور یہ گردوں کی کمزوری کی علامت ھوتی ہیں
وجوہات
جلق ، کثرت ملاپ ، کثرت منی ، محرک شہوت مناظر دیکھنا ، حدت منی ، سینما فلم وغیرہ غیر فطری حرکات ،محرک اشیاء مثلا" چاۓ ، قہوہ ، منشیات ، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال ، گرم مقوی غذائیں مثلا" گوشت پلاؤ وغیرہ کا بکثرت استعمال ، قبض سوزش ، پتھری گردہ ، بواسیر اور بد ہضمی وغیرہ
پیشاب اور پاخانہ کے وقت منی کا اخراج ہوتا ہے کمزوری ، لاغری ، سرعت ، بد ہضمی ، سر درد ، کمزوری دماغ وغیرہ عوارض پیدا ہوتے ہیں
حافظہ کی کمزوری ، نیند کا کم آنا ، مریض کاہل اور سست ہو جاتا ہے بالاآخر نوبت یہاں تک پہنچتی ہے کہ ذرا سی تحریک سے ، رگڑ لگنے سے یا محض ملاپ ہی سے بلا نعوظ کچھ حظ آ کر یا بلا حظ ہی انزال ہو جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے
ضروری نوٹ کسی قابل معالج یا ڈاکٹر سے علاج کروایں

جو افراد اسکا شکار ہیں
وه مشورہ کریں ساتھ وہ ہم سے منگوا بھی سکتے ہیں.
ہم علاج بھی کرتے ہیں خوراک بھی بتاتے ہیں ساتھ لگانے کے لیے بھی دیتے ہیں









Male Sexual Specialists
Al Shafa Al Hussain Cilince
HakeemdrKhurram Latif
HakeemdrKhurramlatif Ge
علاج بلغذا علاج بلدوا
Hakeem & Dr Khurram Latif
Hakeem Dr khurram latif
laj bil ghiza ilaj bil dawa
Dawa Ghiza Aur Shifa

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Friday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 13:00
17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+923008896186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Dr khurram latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Dr khurram latif:


Parse error: syntax error, unexpected '}', expecting end of file in /home/multisite/volt/findhealthclinics/%%home%%multisite%%apps%%geosite%%views%%unify01%%partials%%item_sidebar.volt.php on line 287