KBM Foundation’s Project Khudeja Welfare Clinic is free for diabetes patients, General OPD doctors as well, including FREE Blood test, medicine & insulin.
26/03/2026
Khadija Welfare Clinic Free Blood Test, Free Medicine, Free Checkup, Free Insulin, Free Checkup for Diabetic Patients Checkup for Other Patients Share the post so that every deserving person can benefit from the free treatment
26/03/2026
خدیجہ ویلفیئر کلینک بلڈ ٹیسٹ فری میڈیسن فری چیک اپ فری انسولین فری شوگر کے مریضوں کا چیک اپ دیگر مریضوں کا چیک اپ
24/03/2026
Khadija Welfare Clinic Free Blood Test, Free Medicine, Free Checkup, Free Insulin, Free Checkup for Diabetic Patients Checkup for Other Patients Share the post so that every deserving person can benefit from the free treatment
Address
Building 169, Street 50, Mujahid Abad, Mughalpura Lahore Punjab Lahore 54000
Be the first to know and let us send you an email when Khudeja Welfare Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
KBMفاؤنڈیشن کا پہلا بڑا پراجیکٹ خدیجہ ویلفیئرکلینک ایک مکمل فلاحی ادارہ ہے۔جس کا افتتاح 7مارچ 2020 بروز ہفتہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سےہوا ۔ملک کے معروف نعت خواں الحاج اویس رضا قادری نے خصوصی طور پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
افتتاحی تقریب میں دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے علاوہ لگ بھگ 500افرادنے شرکت کی۔
9مارچ2020 بروز پیرخدیجہ ویلفیئرکلینک میں باقاعدگی سے مریضوں کا چیک اپ آغاز ہو گیا۔
خدیجہ ویلفیئر کلینک بنیادی طور پر شوگرفری کلینک ہے ۔جہاں خاص طور شوگر مریضوں کا علاج (چیک اپ ، ٹیسٹ ، ادویات حتیٰ کہ انسولین تک)مفت فراہم کی جائے گی۔
دیگر امراض کیلئے بھی ڈاکٹرز موجود ہیںاور دیگر امراض کیلئے بھی چیک اپ ، ٹیسٹ اور ادویات فری ہیں (لیکن صرف نادار اور مستحق مریضوں کیلئے)
9مارچ2020 بروز پیر خدیجہ ویلفیئرکلینک میں291 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا ۔اور آہستہ آہستہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا اور یومیہ مریضوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہوئے خدیجہ ویلفیئرکلینک کو بند کردیا گیا۔
لیکن مریضوں کے علاج اور فراہمیِ ادویات میں پیش آنے والی مشکلات کومدِنظر رکھتے ہوئے۔تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئےمریضوں کو بتایا گیا کہ آنے سے پہلے فون پر وقت لے کر آئیں خدیجہ ویلفیئر کلینک کے ڈاکٹرز آن لائن مشورہ بھی فراہم کررہے ہیں۔آن لائن دوائی بھی فراہم کی جا سکتی۔
فون لائن دوپہر 12بجے اوپن ہوں گی۔۔۔۔آنے سے پہلے ٹائم لے کر آئیں
اس طرح مریضوں کو چیک اپ کیلئے پیشگی وقت دیا جاتا ہے تاکہ خدیجہ ویلفیئرکلینک میں ایک ہی وقت مریضوں کی تعداد احتیاطی تدابیر کے منافی نہ ہو